چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی برطرفی کا مشورہ:
بھارتی مداح کے سوال پر سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا دوٹوک جواب.
@MohsinnaqviC42 @BasitAOfficial
1
36
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓖𝓸𝓷𝓭𝓪𝓵 retweeted
*ہمارا اصل کردار کہاں ظاہر ہوتا ہے؟*
*آواز مبارک 🎙️*
*حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری*
*(سرپرست و بانی منہاج القرآن انٹرنیشنل)*
@DrHassanQadri @Nisar_Gujur @Ajabbarbutt @Malikaqeel991
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓖𝓸𝓷𝓭𝓪𝓵 retweeted
Who Was Jabir ibn Hayyan’s Teacher? | Dr. Hassan Qadri
#JabirIbnHayyan #ImamJafarSadiq #MuslimScientists #DrHassanQadri
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓖𝓸𝓷𝓭𝓪𝓵 retweeted
💢 *اللہ پاک نے فرمایا : جو کچھ (تمہارے لئے) ہمارے پاس ہے، جس نے اس پہ قناعت کر لی کہ مولا جو کچھ تیرے پاس ہے، میں اسی پر بھروسہ و اکتفا کرتا ہوں تو فرمایا کہ ہم بھی اس بندے کے ہوگئے اور جو کچھ ہمارا ہے ، سب اسی بندے کا ہو گیا @DrHassanQadri @DrHussainQadri @Nisar_Gujur
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓖𝓸𝓷𝓭𝓪𝓵 retweeted
میرے جوان بیٹو ..! میں یہ نہیں چاہتا اور نہ غیرحقیقت پسندانہ توقع کرتا ہوں کہ ایسے نیک بن جاؤ، نہیں .. بلکہ میں کہتا ہوں کہ جو کچھ کہہ رہا ہوں، اسکو سمجھ لو اور اس میں سے جو کچھ اور جتنا لے سکتے ہو، اپنے من میں اتار لو اور اپنے اندر کے حالات کو بدلنا شروع کر دو @DrHussainQadri
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓖𝓸𝓷𝓭𝓪𝓵 retweeted
ایک ریٹائرڈ پولیس کمشنر، جو پہلے اپنے سرکاری بنگلے میں رہا کرتے تھے، اب کالونی کے اپنے ذاتی مکان میں آ کر رہنے لگے۔ اُنہیں اپنی حیثیت پر بہت فخر تھا۔
روز شام کو وہ کالونی کے پارک میں چہل قدمی کے لیے آتے، لیکن وہاں آنے والے کسی سے بات نہ کرتے، نہ ہی کسی کی طرف دیکھتے۔ اُنہیں لگتا تھا: "یہ لوگ میرے لیول کے نہیں ہیں!"
ایک دن وہ بینچ پر بیٹھے تھے، تب ایک بوڑھا شخص آ کر ان کے ساتھ بیٹھا اور ہلکی پھلکی باتیں کرنے لگا۔
لیکن کمشنر صاحب نے اس کی باتوں پر کوئی توجہ نہ دی۔ وہ صرف اپنے بارے میں ہی بولتے رہے – کہ وہ کتنے بڑے عہدے پر تھے، ان کی کتنی عزت تھی، اور وہ کتنے اہم شخص ہیں…
وہ کہنے لگے، "میں یہاں اس لیے رہتا ہوں کیونکہ یہ میرا ذاتی گھر ہے!"
کچھ دن یہی ہوتا رہا۔ وہ بوڑھا صرف خاموشی سے سنتا رہا۔
آخر ایک دن اُس بوڑھے نے کہنا شروع کیا:
"سنیے کمشنر صاحب! بلب ہوتا ہے نا – جب تک جلتا ہے، تب تک اہم ہوتا ہے۔
لیکن ایک بار فیوز ہو جائے، تو چاہے وہ ۱۰ واٹ کا ہو یا ۱۰۰ واٹ کا – سب برابر ہو جاتے ہیں۔
دکھنے میں وہ بلب تو رہتا ہے، لیکن روشنی نہیں دیتا۔"
"میں یہاں پچھلے پانچ سال سے رہ رہا ہوں، لیکن میں نے آج تک کسی کو نہیں بتایا کہ میں دو بار ممبر آف پارلیمنٹ رہ چکا ہوں۔"
یہ سنتے ہی کمشنر صاحب کے چہرے کا رنگ بدل گیا۔
بوڑھا آگے بولا:
"آپ کے دائیں طرف جو ورما جی بیٹھے ہیں، وہ ریلوے میں جنرل مینجر تھے۔
سامنے جو راؤ صاحب بیٹھے ہنستے ہوئے بات کر رہے ہیں – وہ آرمی میں لیفٹیننٹ جنرل رہ چکے ہیں۔
اور کونے میں جو سفید کپڑوں میں صاحب بیٹھے ہیں – وہ خلائی تحقیقاتی ادارے کے چیئرمین تھے۔
لیکن اِن میں سے کسی نے بھی کبھی کسی کو یہ نہیں بتایا۔"
"میری بس ایک بات ہے: ہم سب یہاں – آپ سمیت – فیوز بلب ہیں!
جب بجلی چلی جاتی ہے تو پولیس کمشنر اور پولیس کانسٹیبل – سب ایک جیسے ہو جاتے ہیں!"
"طلوع ہوتا سورج اور غروب ہوتا سورج – دونوں خوبصورت ہوتے ہیں۔
لیکن لوگ صرف طلوع ہونے والے سورج کو سلام کرتے ہیں۔
غروب ہونے والے کو کوئی نہیں پوچھتا۔
یہ حقیقت ہے جسے ماننا ہی پڑتا ہے۔"
"ہم جو عہدوں، عزت، اختیار میں جیتے ہیں – وہ ہماری اصل شناخت نہیں ہوتے۔
وہ سب عارضی ہوتے ہیں۔ اور اگر ہم اسی کو زندگی سمجھ لیں،
تو یاد رکھیں – ایک دن یہ سب ختم ہونے والا ہے۔"
"شطرنج میں بادشاہ، وزیر، اونٹ، گھوڑا، پیادہ – ان کی اہمیت صرف کھیل کے دوران ہی ہوتی ہے۔
ایک بار کھیل ختم ہوا، تو سب ایک ہی ڈبے میں رکھے جاتے ہیں۔
ڈبہ بند!"
"آج کا دن پرسکون ہے، اس کا شکر ادا کریں۔
دعا کریں کہ کل بھی سکون سے گزرے۔"
**"اور آخر میں...
چاہے ہمیں کتنے ہی سرٹیفیکیٹ، میڈل یا ایوارڈز کیوں نہ ملے ہوں –
زندگی کے اختتام پر ہمیں ایک ہی سرٹیفیکیٹ ملتا ہے…
'موت کا سرٹیفیکیٹ!'"
منقول
ـــــــــــــــــــ
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓖𝓸𝓷𝓭𝓪𝓵 retweeted
Self-conceit and self-praise are deadly afflictions in which a person sees nothing beyond their own self. People of true faith never fall prey to self-conceit. Self-admiration and unwarranted flattery are actions that mislead the Nafs, and one should avoid these spiritual maladies as much as possible. Flattery has been strongly condemned by the Holy Prophet ﷺ, the Noble Companions ﷺ, and the righteous predecessors.
False praise and flattery ruin one’s deeds and good actions. It is narrated by Sayyiduna Anas ibn Malik ﷺ that the Messenger of Allah ﷺ said: Even if you were not to commit sins, the thing I fear most for you is self-conceit and self-admiration.
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓖𝓸𝓷𝓭𝓪𝓵 retweeted
Sahabiya Ki Huzoorﷺ Ko Dawat | Chand Rotiya Aur Salan Darjano Sahaba(R.A) Ke Lia Kaise Kafi Hu Gya?| Dr. Hassan Qadri
.
.
.
#HuzoorKiBarkat #MojzaERasool #Sahabiya #IslamicBayan #SahabaKaram #DrHassanQadri #ImanAurYaqeen
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓖𝓸𝓷𝓭𝓪𝓵 retweeted
Minhaj-ul-Quran UK and Minhaj Muslim Generations Present:
Illuminating Hearts Through the Sirah of the Beloved ﷺ
Join us for an uplifting evening with Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri, exploring timeless lessons from the life of the Messenger of Allah ﷺ.
📍 Castle Green, Gale Street, London – RM9 4UN
🗓 Saturday, 31st January
⏰ Doors open at 4:30 PM
Registration Link: eventbrite.com/e/illuminatin…
#MinhajUlQuranUK #SirahOfTheBeloved #LoveForRasulullah #SpiritualGathering #ShaykhHammadMustafa #HMQ #Remembrance #Reflection #ShaykhHammadQadri #LightOfProphethood #ConnectingHearts
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓖𝓸𝓷𝓭𝓪𝓵 retweeted
ISTANBUL, TÜRKIYE: Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri visited the Süleymaniye Camii.
Built in the 16th century by the renowned architect Mimar Sinan during the reign of Süleyman I, the Süleymaniye Camii stands as one of the most recognisable landmarks of Istanbul. It continues to serve as an active mosque, admired for its balanced design, calligraphy, and traditional tilework.
The wider complex once included a library, hospital, schools, and kitchens for the poor, reflecting the Ottoman emphasis on serving the community alongside worship. Today, it remains a place where faith, learning, and public life come together.
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓖𝓸𝓷𝓭𝓪𝓵 retweeted
اللہ ربّ العزت نے خود حضور نبی اکرم ﷺ کی پاکیزہ زندگی، کامل طہارت اور بلند ترین درجۂ کمال کی گواہی دی ہے. صحبتِ نبوی دلوں کی تطہیر، کردار کی تکمیل اور ایمان کی معراج کا ذریعہ بنتی ہے۔
شیخ حماد مصطفی المدنی القادری
مکمل بلاگ پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: minhaj.org/urdu/tid/61735
#ShaykhHammadQadri #HMQ #Islam #prophetmuhammadﷺ #purity
Calling the students of the madrasa to Islamabad Airport on the pretext of welcoming the Imam of the Kaaba is a very shameful act by Mohsin Naqvi. If the intention was to welcome the U-19 cricket team, he would have made a public announcement and come for a public welcome.
33
For the first time in the history of cricket, the Pakistan Cricket Board itself will play the league and it will be a source of laughter. And such a work comes to the credit of Mohsin Naqvi, because they held road shows in Europe and America but could not find a single buyer.
34

















