Warraich🤡 (@Last_stage1) profile picture
Zonguldak Merkez, Zonguldak
Joined July 2020
Photo by Warraich🤡 (@Last_stage1)Photo by Warraich🤡 (@Last_stage1)Photo by Warraich🤡 (@Last_stage1)Photo by Warraich🤡 (@Last_stage1)Photo by Warraich🤡 (@Last_stage1)Photo by Warraich🤡 (@Last_stage1)Photo by Warraich🤡 (@Last_stage1)Photo by Warraich🤡 (@Last_stage1)Photo by Warraich🤡 (@Last_stage1)Photo by Warraich🤡 (@Last_stage1)
مجھے اپنی ذات کے بارے میں ایک چیز جو سب سے زیادہ پسند ہے وہ یہ ہے کہ دنیا کا ہر شخص میرے بارے میں جو راے (اچھی یا بری ) رکھتا ہے وہ غلط ہے۔ لوگوں کا مجھے نا جاننا میرے نزدیک میری ذات کی سب سے بڑی طاقت ہے!!! ✌
8
13
33
3,539
Warraich🤡 retweeted
اس شہر میں ہر جنس بنی یوسف کنعاں بازار کے بازار بڑی دیر سے چپ ہیں..
اس شہر میں ہر جنس بنی یوسف کنعاں بازار کے بازار بڑی دیر سے چپ ہیں
1
2
84

122
اب لاکھ اندھیرا ہو اُس شمع ِ فروزاں سے تجدید ِ محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے ✌🏽
اب لاکھ اندھیرا ہو اُس شمع ِ فروزاں سے تجدید ِ محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے #نکلو_قیدی804_کے_لیے 
1
1
42
Warraich🤡 retweeted
اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ
4
6
42
397
اب تو یہ بارشوں کا موسم بھی بڑا بے موسمی سا لگتا ہے
3
1
11
137
وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَىٰ دَارِ السَّلَامِ وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ اور خدا سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے سیدھا راستہ دکھاتا ہے سُورَةُ يُونُسَ - 25
2
88
456
2,295
Warraich🤡 retweeted
متفق. ✌🏽
This post is from a suspended account. Learn more
1
1
23
متفق. ✌🏽
This post is from a suspended account. Learn more
1
1
23
Warraich🤡 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

32
جو لوگ حقیقیت قبول کر لیتے ہیں انہیں ہمدردی کی ضرورت نہیں پڑتی ....!!!
6
68
407
14,237
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
14
206
3
886
6,353
Warraich🤡 retweeted
عشق کی جوت جگانے میں بڑی دیر لگی سائے سے دھوپ بنانے میں بڑی دیر لگی میں ہوں اس شہر میں تاخیر سے آیا ہوا شخص مجھ کو اک اور زمانے میں بڑی دیر لگی بولتا ہوں تو مرے ہونٹ جھلس جاتے ہیں اس کو یہ بات بتانے میں بڑی دیر لگی
1
1
1
22
اکابرین فرماتے ہیں تمام الہامی کتابوں کا خلاصہ قرآن پاک ہے قرآن پاک کا خلاصہ سورت فاتحہ ہے اور فاتحہ کا خلاصہ یہ آیت مبارکہ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین اور ہم سیاسی اعتبار سے خوش نصیب قوم ہیں جن کے لیڈر نے کلام اللہ کی اسی آیات کریمہ کو اپنا نصب العین بنایا @TeamPakRising
2
8
4
91
الســـلام عــــلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سیانے کہتے ہیں سچے رشتے خوشیوں میں زینت اور پریشانیوں میں سہارا ہوتے ہیں
8
2
8
108
Warraich🤡 retweeted
بچھڑے ہوئے تو ایک زمانہ ہوا مگر وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا..
2
6
78
بچھڑے ہوئے تو ایک زمانہ ہوا مگر وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا..
2
6
78
Warraich🤡 retweeted
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر اتے ہیں..
2
3
55
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر اتے ہیں..
2
3
55