Anees__215 (@LayHunDas) header
Anees__215 (@LayHunDas) profile picture

https://teapaw.org/t.co/LX7o89TR0n

Sialkot, Pakistan
Joined September 2016
Photo by Anees__215 (@LayHunDas)Photo by Anees__215 (@LayHunDas)Photo by Anees__215 (@LayHunDas)Photo by Anees__215 (@LayHunDas)Photo by Anees__215 (@LayHunDas)Photo by Anees__215 (@LayHunDas)Photo by Anees__215 (@LayHunDas)Photo by Anees__215 (@LayHunDas)Photo by Anees__215 (@LayHunDas)Photo by Anees__215 (@LayHunDas)
Beauty Ends Here❤ Blessing Your TL😍
2
36
3
192
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کا فائنل آج کوئٹہ بیئرز اور چاغی اسکارپینز کے درمیان 8 نومبر کو دوپہر 1 بجے چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ کینٹ میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں چیمپئن ٹرافی کے لیے میدان میں اتریں گی۔ #GBL_T20_Final #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
1
3
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کا فائنل کوئٹہ بیئرز اور چاغی اسکارپینز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل سے فائنل تک رسائی حاصل کی، فیصلہ کن مقابلہ 8 نومبر کو دوپہر 1 بجے چاغی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ #GBL_T20_Final #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
1
5
کرکٹ کا جوش عروج پر، گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کا ٹائٹل مقابلہ کوئٹہ بیئرز اور چاغی اسکارپینز کے درمیان ہوگا۔ شائقین 8 نومبر کو چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ کینٹ میں ایک سنسنی خیز فائنل کے منتظر ہیں۔ #GBL_T20_Final #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
3
افغانستان میں طالبان رجیم پر دہشتگرد نیٹ ورکس کی سرپرستی، تربیت، غیر قانونی اسلحےکی تجارت اور مختلف گروہوں کو مالی وافرادی معاونت فراہم کرنےکے سنگین الزامات ہیں ایسے اقدامات پورے خطے کےامن واستحکام کےلیے تشویش ناک ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
5
اقوام متحدہ کی رپورٹ S/2025/796 کےپیراگراف 109میں واضح کیاگیا ہےکہ افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہ اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹنگ کےذریعے طالبان سےجدید ہتھیار اور آلات حاصل کررہےہیں۔ یہ صورتحال خطے کے امن واستحکام کےلیے ایک سنگین تشویش ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
5
Anees__215 retweeted
چاغی سکارپئینز نے کوئٹہ بیئرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ اب نظریں چیمپئن ٹرافی پر ہیں! #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
336
Anees__215 retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے اکتوبر میں بلوچستان کے 24 اضلاع میں 261 فری خدمت مراکز قائم کیے، جہاں مسافروں کو ٹھنڈا پانی، ابتدائی طبی امداد، گاڑیوں کی مرمت اور دیگر بنیادی سہولتیں بلا معاوضہ فراہم کی گئیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
216
Anees__215 retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) مقامی آبادی کی خدمت، تحفظ اور فلاح کے لیے سرگرم، اکتوبر میں صوبے بھر میں 24 سروس سینٹرز پر 261 افراد کو مسافروں کی معاونت، بینکنگ امور میں مدد اور مفت طبی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
231
Anees__215 retweeted
ان سروس سینٹرز کے ذریعے شاہراہوں اور دور دراز علاقوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو فوری اور بہترین معاونت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ ان کا سفر محفوظ رہے۔ 🛣️🚗 #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
9
180
Anees__215 retweeted
چاغی سکارپئینز کی شاندار فتح، 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
16
10
238
Anees__215 retweeted
اکتوبر میں ایف سی بلوچستان نارتھ کے 261 فری خدمت مراکز سے 24 اضلاع میں 18,341 افراد اور مسافروں نے پانی، طبی امداد اور دیگر بنیادی سہولیات سے استفادہ کیا۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
16
10
342
Anees__215 retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) خدمت، تحفظ اور عوامی فلاح کے لیے سرگرم عمل، اکتوبر میں بلوچستان کے 24 اضلاع میں 261 فری خدمت مراکز قائم کر کے مسافروں کو مختلف بنیادی اور ہنگامی سہولیات مفت فراہم کی گئیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
16
10
282
Anees__215 retweeted
نئے انتظامی یونٹس بننے سے دور دراز علاقوں کے شہریوں کو اپنے روزمرہ کاموں کے لیے دور دراز کے بڑے شہروں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے اور حکومتی سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچیں گی۔ 🛣️🤝 #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
17
9
226
Anees__215 retweeted
BSDI کے تحت کوہلو میں کلی ملک ہاشم زرکون روڈ کی تعمیر مکمل، جس سے مقامی آبادی کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
11
307
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت کوہلو میں عوامی فلاح کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی ہے۔ بی اینڈ آر کی دیکھ بھال میں کلی ملک ہاشم زرکون روڈ کو جدید طرز پر تیار کر کے بلیک ٹاپ کیا گیا ہے، جس سے مقامی آبادی، طلبہ اور تاجروں کے لیے سفر پُراسکون اور آسان ہو گیا ہے۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
2
19
13
362
Anees__215 retweeted
اجلاس کے دوران علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے، قانون کی حکمرانی اور عوام کے تحفظ کے لیے تمام اداروں کے مشترکہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ 🛡️🇵🇰 #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
17
10
257
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کوئٹہ کے سنسنی خیز ایلمینیٹر میچ میں تربت سٹرائیکرز نے قلات خیر کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی۔ مقابلہ 6 نومبر کو چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ کینٹ میں کھیلا گیا۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
1
16
9
69
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت ضلع کوہلو میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ کلی ملک ہاشم زرکون روڈ کی تعمیر جدید طرز پر مکمل کرکے بلیک ٹاپ کر دی گئی، جس سے مقامی آبادی کو آمدورفت میں آسانی میسر آئے گی۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
87
فیک نیوز الرٹ! مستونگ میں پولیس اہلکار کی جانب سے لڑکی کو اغوا کرنے کی خبر جھوٹی ہے۔ فتنہ الہندوستان کے پروپیگنڈا عناصر سیکیورٹی اداروں کو بدنام کرنے کے لیے جعلی خبروں کو بڑھا چڑھا کر گمراہ کن انداز میں پیش کر کے بلوچستان کے حالات خراب دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
88
دہشت گردوں کے سہولت کار افغان طالبان حکومت، بھارت سے ملنے والی مالی معاونت کے عوض فتنہ الخوارج کو ہتھیار اور تربیت فراہم کر کے انہیں پاکستان بھیجتے ہیں۔ #BSDI #Kohlu #خدمت_مراکز_بلوچستان #گریٹ_بلوچستان_لیگ
16
9
68