زندگی تو نے لہو لے کے دیا کچھ بھی نہیں Leo by birth, A human in search of truth.

Mardan Pakistan
Joined October 2015
17
12
1
93
3,728
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
1
5
40
مل کربچھڑنا اس دنیاکادوستور ہے،خون کے رشتے ملتے ہیں بچھڑنے کیلئے، دوست بنتے ہیں بچھڑنے کیلئے۔اگر زندگی میں نہیں تو موت کو گلےلگاکربچھڑتے ہیں، بچھڑنا ہی اس دنیا کا نہ تبدیل ہونے والا قانون ہے۔خود سے بچھڑکر اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو
2
1
20
174
زبردست، بہت ہی خوب ❤️❤️❤️❤️
واہ بہت خوب جناب 😊 😊 دکھائی دیئے یوں کہ بے خود کیا ہمیں آپ سے بھی جدا کر چلے جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی حق بندگی ہم ادا کر چلے بہت آرزو تھی گلی کی تیری سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے میر تقی میرؔ
1
8
78
چو ریزم اشک، از دل آهِ دردآلود برخیزد بلی باران چو بر آتش بریزد، دود برخیزد As a tiny tear, from the heart a sigh of sorrow arises Indeed, when rain upon fire is poured, smoke arises
1
2
20
148
Shah شاہ retweeted
2
18
1
77
1,069
🌹🌹🌹Welcome Dar friend 🌹🌹🌹
Replying to @Lifebites04
Ti ringrazio tantissimo per le tue parole! Grazie mille e felice serata 💕🫶🌹
1
3
25
305
Replying to @Lifebites04
Ti ringrazio tantissimo per le tue parole! Grazie mille e felice serata 💕🫶🌹
1
1
1
335
A great message,
You’re unable to view this Post because this account owner limits who can view their Posts. Learn more
2
26
304
محبوب کےکئی نام ہیںیہاں،خوشبو تارے پھول شبنم چانددھڑکن۔ یہ سب کبھی ہاتھ نہیں آتے،کچھ کےوجود نہیں ہیں، کچھ دور بہت دور لامتناہی فاصلوں پہ ہیں۔یہ نام ہوں محبوب کے وہ تو پھر بے وجود ہی ہوگا یا ہمیشہ فاصلوں پہ ہوگا، صرف ایک احساس ہوگا۔ تصوریا خیال ہوگا، یا پرستان کا کوئی راز ہوگا۔
3
7
41
338
پنکھ ہوتے تو اڑی جاتی رے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تجھے دل کاداغ دکھلاتی رے web.facebook.com/reel/271163…
3
2
27
255
🙏🙏🙏🙏 Thank you Dear friend
Replying to @Lifebites04
Thanks respected friend 💖 stay safe and God bless 🙏🤗
1
11
183
Don't answer the question asked by life, because when you find the answer, life changes its question. Life is a puzzle.
4
17
276
فیس بک اور ایکس پہ آنےکا یہ فائدہ ہے۔ کہ اس عجائب گھر میں محبت کی بہت ساری خود ساختہ تریفیں، محبت کے بارے میںکئی ایسے فلسفےملیں گے۔ کہ ارسطو، افلاطون بھی رشک کریں، عش عش کریں، اپنے فلسفے کی ساری کتابوں کو جلائیں۔ اور یہاں آکر سیکھنا شرو کریں۔ فرہاد، شیرین، لیلی بھی خیران ہوں
5
1
15
210
بہت بہت شکریہ، خوش و اباد رہیں
Replying to @Lifebites04
واہ بہت اعلی دولہن مہتاب 🌙 شکریہ 💐💐
5
135
لڑکیاں آج کل اکثر اپنا چہرہ موبائل کے پیچھے چھپاتی ہیں، یہ تو سمجھ میں آتا ہے، شائد پردہ نشینی کا تقاضا ہو۔ مگر کچھ لڑکے بھی اسی فیشن میں مبتلا ہیں اور یہی سے میرے دماغ میںکئی سوالات اٹھاتے ہیں۔ (میرے پاگل پن کو معاف رکھیں)
4
1
15
269
میری بھیگی بھیگی سی پلکوں پہ رہ گئے موسیقی سننے والوں! ٹینشن سے باہر آؤ web.facebook.com/reel/144554…
3
1
16
260