Live with Jami (@LiveWithJami) header
Live with Jami (@LiveWithJami) profile picture

Television Show Monday to Thursday at 8pm @SunoNewsHD

Pakistan
Joined February 2024
Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)
صوبوں کے حوالے سے نواز شریف اور شہباز شریف نے چپ کیوں سادھ لی؟ سنئیے سینیٹر ناصر بٹ کا تفصیلی جواب @ajmaljami @nasirmbutt
7
225
مستقبل کی قیادت کے حوالے سے بلاول بھٹو دیگر رہنماؤں کے مقابلے میں کافی بہتر ہیں۔ اگر آپ کے پاس غلطی سے چوری شدہ مال نکل آئے، تو کیا آپ اسے اپنے پاس اس لیے رکھ لیں گے کہ کہیں اسے کوئی دوسرا چور نہ کھا جائے؟ہمایوں مہمند @ajmaljami @HumayunMohmand
4
241
پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کے لیے تین شرائط رکھیں پی ٹی آئی کو شرائط چھوڑ کر عوام کی خاطر ہمارے ساتھ بیٹھنا تو ہم تیار ہیں، شرمیلا فاروقی @ajmaljami @sharmilafaruqi
6
374
ذیشان علی’پاکستانی خلا باز‘ کون ہیں؟ شینژو۔24 خلائی مشن پاکستان کے لیے کیوں اہم ہے؟ ذیشان علی خلائی اسٹیشن پر بطور 'پے لوڈ سپیشلسٹ' پاکستان کے منتخب کردہ کونسے چار سائنسی تجربات انجام دیں گے؟؟ سنئیے ڈاکٹر محمد فاروق کی زبانی @ajmaljami
1
162
پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا۔۔فیلڈنگ، ہر فیلڈ میں بہترین پرفارمسز دیں، مرزا اقبال بیگ @ajmaljami @mirzaiqbal80
1
1
232
ایمرجنگ پلئیرز قومی کھلاڑیوں سے اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں ایمرجنگ کھلاڑیوں نے بھارت سے 10 میں سے 7 میچ جیتے اس کے بر عکس سینئر ٹیم 10 میچ کھیلی اور سب ہار گئی،مرزا اقبال بیگ @ajmaljami @mirzaiqbal80
1
4
263
انڈیا کی ٹاس میں مبینہ ہیرا پھیری پکڑی گئی عبدالصمد کی حاضر دماغی نے بازی پلٹ دی۔ سنئے مرزا اقبال بیگ کا تفصیلی جواب @ajmaljami @mirzaiqbal80
1
7
552
بلاول مایوس تو عام پاکستانی نوجوان پر امید کیسے ہو؟ بلاول صاحب کا بیان ان کے اپنے خلاف ہی چارج شیٹ ہے کیونکہ اس وقت 70 فیصد پاکستان پر پیپلز پارٹی کی حکومت ہے پیپلز پارٹی اگر ترمیم کا حصہ نہ بھی بنے تو ہمارے نمبر پورے ہیں، حذیفہ رحمان کا بڑا دعوی @ajmaljami @HuzaifaRehman_
2
6
314
پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کے لیے تین شرائط رکھ دیں کیا ایک نیا اتحاد ہونے جا رہا ہے؟ سنئیے شفقت عباس اعوان کا جواب @ajmaljami @ShafqatAwanPTI
9
263
ن لیگ کی سیاسی حکمت عملی تھی کہ تمام الائینس کو قائل کرنا تھا اس لیے میڈیا پر صوبوں کے حوالے سے واضح حکمت عملی نہیں بتائی گئی حکومت پاکستان اور ن لیگ کا واضح موقف جلد سامنے آئے گا ریفرنڈم پر پیپلز پارٹی مان چکی ہے، حذیفہ رحمان نے بڑی خبر دے دی @ajmaljami @HuzaifaRehman_
1
5
548
ریفرنڈم غیر آئینی ہے حکومت کوئی بھی واضح پوزیشن لینے کی سکت نہیں رکھتی بلاول صاحب کی تقریر پر اتحادیوں کا رد عمل قابل برداشت نہیں تھا ہم تو ان کے ساتھ ہیں اور ان کے لیے دعا بھی کرتے ہیں، حسن مرتضی @ajmaljami @S_HassanMurtaza
11
534
جب بھی ریفرنڈم ہوا تو پیپلز پارٹی اپنی پوزیشن سے ہٹ کر حکومت کے ساتھ کھڑی ہو گی ریفرنڈم کو بلا وجہ متنازعہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ریفرنڈم تو ہر صورت ہو گا، حذیفہ رحمان @ajmaljami @HuzaifaRehman_
1
12
395
بلاول نے ترامیم پر تمام جماعتوں میں اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوشش کی۔ عطا تارڈ کو پتہ ہونا چاہیے ہم حکومت کا حصہ نہیں سندھ میں ہمیں عوام نے حکومت دی اور پنجاب میں ان کو حکومت فارم 47 سے ملی آج بھی ہم یہی چاہتے کہ مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے،رفیع اللہ @ajmaljami @SyedAghaPPP
1
3
373
مستقبل میں پیپلز پارٹی، جے یو آئی ف اور پی ٹی آئی ایک ہی کنٹینر پر ہوں گی؟ اس کا 99 فیصد امکان ہے۔ اگر ن لیگ ہٹ دھرمی کرتی رہی تو اس کا امکان اور بڑھ جائے گا۔پی ٹی آئی بری جماعت نہیں ہے۔ ملکی مفاد کے لیے پی ٹی آئی کے ساتھ چلیں گے، آغا رفیع اللہ @ajmaljami @SyedAghaPPP
18
156
7,655
پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان اتحاد کا امکان روشن؟ سیاست میں دروازے بند نہیں کرنے چاہیے اگر وہ انگیج کرنا چاہ رہے تو ان سے ضرور بات ہونی چاہیے۔بلاول کو چاہیے کہ گندی سیاست چھوڑ کر پازیٹو سیاست اختیار کرے، علی محمد خان @ajmaljami @Ali_MuhammadPTI
2
4
733
پیپلز پارٹی حکومت سے الگ ہو رہی اور نہ راہیں جدا ہوں گی پرانی تنخواہوں پر سب کام کر رہے عوام مر رہے ہیں اور یہاں اقتدار کی لڑائیاں چل رہی ہیں سیاستدانوں کو سوچنا ہو گا کہ 60 فیصد نوجوانوں کو کیا دینا ہے، علی محمد خان @ajmaljami @Ali_MuhammadPTI
2
255
بلاول بھٹو کانفرنس:ترامیم زبردستی پاس کی گئیں کا اعتراف "it's too little too late" آپ نے فارم 47 کی حکومت کو لانے میں کردار ادا کیا۔ساتھ مل کر ڈاکہ مارا اب اپنا حصہ نہیں مل رہا تو جمہوریت یاد آگئی۔ اپنی سیاست بچانے کے لیے سب کچھ کر رہے،علی محمد خان @ajmaljami @Ali_MuhammadPTI
3
3
18
1,731
پیپلز پارٹی والے ہم سے بھی زیادہ نااہل ہیں.اگر ہم نا اہل ہیں تو ابھی تک ہمارے ساتھ کیوں ہیں؟ جتنے بھی فیصلے ہوئے ان کے ساتھ مل کر کیے گئے، ناصر بٹ کا شرمیلا فاروقی کو جواب @ajmaljami @sharmilafaruqi @nasirmbutt
12
983
اس وقت کابیینہ میں موجود 99 فیصد وزیر نااہل ہیں،شرمیلا فاروقی نے ساتھ ہی شہباز شریف کو بے چارہ قرار دے دیا @ajmaljami @sharmilafaruqi
7
40
1,576
نئے سال نیا نظام آچکا ہوگا، خواجہ آصف یہ ان کا ذاتی خیال ہے لیکن یہ پارٹی پالیسی نہیں ہے۔ صوبے بنے گے یا نہیں اس کا فیصلہ نواز شریف نے کرنا ہے 3 صوبوں میں حکومت ہی پیپلز پارٹی کی ہے اور مسائل پر یہ آنکھیں بند کیوں کر لیتے ہیں؟ ناصر بٹ @ajmaljami @nasirmbutt
1
15
1,281