independent journalist ISB Work on Political Parliamentary democracy, federal-provincial relations, political parties, elections, judiciary special coverage

Islamabad, Pakistan
Joined June 2010
دنیا بھر کی جمہوریتیں حیرت زدہ ۔۔۔۔۔۔۔ ایمرجنسی راج کے گورنر فیصل کریم کنڈی کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔اور اس کے انتظامی مالیاتی اختیار وزیر اعظم شہباز شریف کے پاس ۔ دنیا بھر کے جمہوری نظام کی آنکھیں خیبرپختونخوا کے چمکتے دمکتے بندوبست سے چندھیا گئیں۔ ہر دیکھنے والا دنگ رہ گیا
1
6
265
خیبرپختونخوا،مراعات یافتہ طبقے کے تابع کیا جارہا کون سی کمی رہ گئی ہے عوام کو تابع کرنے کی سینیٹر مشال کی بنیادی حقوق کی سینیٹ میں دہائی #KhyberPakhtunkhwa #PeopleOfKPK #SohailAfridi #گورنر_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
2
3
3
409
سہیل نے قومی اسمبلی میں کورم کا بحران پیدا کردیا اہم پارلیمانی بزنس پیش نہ ہوسکا ۔ وفاقی وزیر امیر مقام پرجوش تھے۔ کورم کی نشان دہی پر جوش جھاگ کی طرح بیٹھ گیا ۔پی ٹی آئی کے رکن سہیل خان نے خالی حکومتی نشستیں دیکھ کر کورم کی نشان دہی کردی۔ امیر مقام پریشان ہوگئے۔کورم ٹوٹ چکا تھا۔ تیسرے روز بھی اجلاس چلانا مشکل ہوگیا تھا۔ گنتی کروانے پر حکومت کو شرمندگی ۔اجلاس کارؤائی مکمل ہوئے بغیر ملتوی کرنا پڑگیا
1
5
1,803
27 ہزار مدارس کے طلبہ کا ڈی چوک میں دھرنا سینیٹ میں سینیٹر درویش خان کا سخت انتباہ مدارس کو چھیڑنےسے باز رہو۔ورنہ مدارس کے لاکھوں طلبہ ڈی چوک پہنچیں گے طے شدہ معاملہ نہ چھیڑا جائے گورنر اپنا رویہ تبدیل کریں #مرد_میدان_مولانا #MaulanaFazlurRehman #مولانا_فضل_الرحمن #JUI #JUI #MaulanaFazlurRehm #DChowk #مدارس #جے_یو_آئی #سینیٹ_آف_پاکستان #ڈی_چوک
6
11
550
انتقامی کارروائیوں کے خلاف سینیٹ میں ہنگامہ مشال خان نے سینٹ اجلاس نہ چلنے دیا وزیراعلی اسپیکر لاپتہ ہیں بولنے بھی نہیں دیتے حکومتی ارکان سے تلخ کلامی۔شدید ردعمل چپ کرکے بیٹھ جاؤ اشتعال میں ڈانٹ دیا پی ٹی آئی جھنڈے منصوبوں کی تختیاں دہشتگرد اجلاس ہنگامہ آرائی کی نظر ہوگیا #MishalKhan #MishalKhanOfficial #ImranKhan #PTI #TeamMishalKhan #PakistanPolitics #KhyberPakhtunkhwa #KPPolitics #عمران_خان #تحریک_انصاف
6
1
34
3,148
وزارت خزانہ کے سوالات کے جوابات نہ آئے۔ وفاقی وزیر خزانہ ۔وزیرمملکت۔سیکرٹری خزانہ پر اجتماعی زمہ داری۔اسپیکر ایاز صادق کی رولنگ۔محرک نوید قمر کا سوال خزانہ کمیٹی کے سپرد
11
494
عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئیں گے خیبرپختونخوا میں حکومتی بندر بانٹ میں مولانا فضل الرحمان کا مبینہ پیشکش قبول کرنے سے انکار،پی ٹی آئی شیر ہوگئی بیرسٹر گوہر کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا سہیل آفریدی وزیراعلیٰ تھے، ہیں اور رہیں گے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے تعاون سے انکار کر دیا تھا پی ٹی آئی میں ٹوٹتے خوف کے بت ۔پی ٹی آئی کا سہیل آفریدی پر مکمل اعتماد ایسے نظام کی حمایت نہیں جس پر شب خون مارا گیا ہو۔جے یوآئی حلقے
95
سینیٹ میں ووٹنگ میں حکومت کو شکست پارلیمانی نظام میں بلواسطہ عدم اعتماد ۔ نجی تحفظ صارفین بل منظور کرلیا گیا حکومت کے 4 ووٹ۔بل کے حق میں 10ووٹ۔ سینٹ کو بند کردیں کام نہیں کرنے دیا جارہا خواتین ارکان برس پڑیں۔ خواتین وفاقی وزراء آمنے سامنے، قانون سازی کی مخالفت پر تلخ کلامی ایوان کا ماحول کشیدہ۔کمیٹی نےبل کی متففہ منظور ی دی۔بل معیاری توانائی مشروبات سے متعلق ہے۔صارفین کے حقوق سے متعلق ہے۔ سینیٹ میں حکومت کی سخت مخالفت ہنگامہ، سینیٹر ثمینہ کا وزراء پر کڑی تنقید نہ ہمیں کام کرنے دیتے ہیں، نہ وزراء خود کام کرتے ہیں، سینیٹر ثمینہ ۔وزیرمملکت طلال خاموش قانون سازی کی مخالفت پر خواتین سینیٹرز اور وفاقی وزراء میں تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ رائے شماری میں حکومت کو شکست #BreakingNews #SenateOfPakistan #Senate
8
1
58
24,441
افسر شاہی ۔عام سٹاف کا یکساں لباس سرکارمیں برطانوی راج کی علامتیں ختم کرو۔۔۔سینیٹ میں بل پیش کردیا گیا سرکاری اداروں میں افسر اور عام اسٹاف ایک ہی لباس پہنیں،بل کا متن خادموں مخصوص ملازموں کو امتیازی لباس پہنانا برطانوی ذہنیت ہے۔سب واسکٹ شیروانی شلوار قمیض پہنیں۔دفاتر میں تفریق نہ ہو۔ شرف انسانیت کا معاملہ ہے۔مغربی لباس کے مخالف نہیں آج بھی برطانوی راج کی ذہنیت کے تحت اداروں کا ماحول ہے، ڈاکٹر زرقا انگریز کے ورثے سے سرکار میں جان چھڑائیں، سرکاری اداروں میں طبقاتی فرق ختم کرنے کا قانون سینیٹ میں افسر شاہی اور عام اسٹاف کے لیے یکساں لباس کا بل کاویژن برطانوی راج کی علامتیں ختم کرنے کا مجوزہ قانون پیش کیا گیا ہے۔
83
جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو سینیٹ میں اقبالیات کو قومی نصاب میں شامل کرنے کا بل پیش ۔محرکین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔ علامہ اقبال کا فلسفہ شاعری ویژن نصاب میں شامل کیا جائے ۔متن بل۔متعلقہ کمیٹی کے سپرد۔ عمران خان کے ویژن کے مطابق شاید پہلے کام کی توفیق پارٹی ارکان کو ملی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ سلطانیِ جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقشِ کہن تم کو نظر آئے، مٹا دو — علامہ محمد اقبال
67
فاٹا تحلیل کے خلاف مولانا نے درست کہا تھا فاٹا بحال کیا جائے ۔صوبہ انتظامی یونٹ سے انکار ، قبائلی جرگے نے اسلام آباد میں اعلامیہ جاری کردیا، ماضی میں تنہاا مولانا فضل الرحمن نے فاٹا انضمام کی مخالفت کی تھی۔حامی سیاسی جماعتیں؟ ، اب قبائلی جرگے نے بھی فاٹا بحالی کا مطالبہ کر دیا #FATA #MaulanaFazlurRehman #مولانا_کا_بیانیہ #MaulanaFazlurRehman #JUIF #GovernorRaj #خیبرپختونخوا
1
1
2
7
352
اسپیکر کشمیر چوہدری طارق فاروق کے دستخط کشمیر پر قبضہ کو79سال مکمل کے خلاف یومِ سیاہ کشمیر (Kashmir Black Day) ہے۔ #KashmirBlackDay #27OctoberBlackDay #ChaudhryTariqFarooq #SpeakerAJKAssembly #AJKAssembly
88
نیوز آ ف دی ڈے۔ مولانا فضل الرحمان متحدہ اپوزیشن کے ساتھ ڈٹ گئے۔مانگے تانگے کا مینڈیٹ نہیں چاہیئے ۔ شب خون کو سیاسی آکسیجن نہیں دے سکتے #مرد_میدان_مولانا #مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
9
298
اسلام آباد میں نامزد قبائلیوں کا جرگہ خیبر کی نمائندگی نہ تھی #KPK
65
پییپلز پارٹی۔ مسلم لیگ (ن) دونوں جماعتوں نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج ایمرجنسی نہیں لگائی دونوں نے صرف اس فیصلے پر مہرِ تصدیق ثبت کی ہے۔ یہ کسی سیاسی جماعت کا اپنا فیصلہ نہیں ہے مطیع اللہ جان کا دعویٰ ۔ سیاسی تیر کمان کی سہولت کاری۔ تجزیہ ۔سیاسی متبادل کون۔ سیاسی جگہ ختم ہونے کے کون شکایت کنندگان تھے۔کون مسلط کرنے کے رونے روتے رہے ورنہ ادھر سے تو نتھیاگلی منتقل ہونے کی کئی بار بار پیش کش ۔کچھ دل جلوں کا خیال ہے سیاست کے لئے کندھے استعمال ہوئے ہیں۔
67
اسلام آباد میں گورنر راج ایمرجنسی کے پہلے سے تسلیم شدہ حامی قبائلیوں کا مشاورتی اجلاس ۔ جرگہ اس لئےنہیں کیو نکہ یہ نمائندہ قبائل پر مشتمل نہیں ہے۔نمائندہ قبائلی جرگہ وہ تھا جو خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہوا تھا۔تمام شراکت دار۔قبائل ارکان اسمبلی نے دہشتگردی کے خلاف وزیراعلی کی قیادت میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا۔
1
4
713
خواجہ کی بات سچ ثابت نہ ہو جائے منہ میں خاک۔ پارلیمانی ڈائری۔۔۔ایم سے عابد ڈیجیٹل ۔ پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کی کلیدی جماعتوں میں جے یوآئی ۔پی ٹی آئی دیگر شامل🏡 متفقہ طور پر گورنر راج ایمرجنسی کو مسترد کرتے ہوئے اسے جمہوریت پر شب خون قرار دے چکی ہیں۔ باقاعدہ اعلامیہ جاری ہوا۔ پھر کیسے کوئی اپوزیشن جماعت خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی میں کردار ادا کرسکتی ہے؟ قیاس آرائیوں پر گریز سے مشورہ ۔ افواہیں بھی وہ پارلیمنٹیرینزپھیلا رہے جو اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جاتے ہیں۔میں نے اس پر پروگرام بھی کیا تھا نشاندھی کے لئے مختصر کلپ لگادیا تفصیلات ٹوئٹر پر موجود سن لیں #مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا #مرد_میدان_مولانا #نعرےنہیں_امن_دو #ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #خیبرپختونخوا #PAKvENG #PakistanCricket #TriSeries #GBL_T20
3
6
332
اسٹیبلشمنٹ حمائیت حاصل کرے۔۔۔۔ تحریک انصاف۔عمران خان نئے صوبوں کے حامی ہیں اس تجویز سے پیچھے ہٹنا ایک بڑی اصلاحات کا موقع ضائع کرنے کے مترادف ہو گا پی ٹی آئی دور حکومت کے وفاقی وزیر اطلاعات کا مشورہ
51
چوٹ ایسی امریکہ تک بازگشت مولانا فضل الرحمٰن۔ سینٹر ایمل ولی کے بیانیے۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی حیران آپ تو نام بھی لیتے ہیں ایمل ولی خان سے سوال پھر بھی اتنی سیاسی جگہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمہوری لوگوں پر ہاتھ ڈالنا آسان نہیں ۔جواب بس ان سے یہ پوچھ لیں کیا بکسے پھر بھرنے ہیں۔ سربراہ اے این پی امریکی دورے پر ہیں #مرد_میدان_مولانا #MaulanaFazlurRehman #AimalWaliKhan #JUIF #ANP #USAPakistan
57
ختم شد والے بھٹو کہانی بھول رہے ہیں۔ مگرختم شد کا مقابلہ کرنے والے تو پریشان ہی نہیں خوف کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔
7
193