
پاکستان🇵🇰 سے محبت میرے خون میں شامل ہے۔ میرا سیاسی قائد میاں محمد نواز شریف ووٹ اور سپورٹ صرف میاں نواز شریف کے لئے۔ @pmln_org @MaryamNSharif
Multan, Pakistan
Joined July 2021
- Tweets31.4K
- Following2.4K
- Followers3.6K
- Likes42.4K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پنجاب پاکستان کی سیاحت کا مرکز بننے جارہا ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی کوششوں سے چکوال میں کلر کہار کے مقام پر پیرا گلائیڈنگ کے مقابلے، 20 سے زیادہ ملکوں کے 150 سے زائد پیراگلائیڈر شریک ہیں
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
اور ناظرین آپ جس وقت بھی ٹوئٹری ہٹی کا شٹر اٹھائیں اور سالم رکشہ پر ٹائم لائن وزٹ کریں تو سب سے پہلے وزیراعلی پنجاب کی کام کام اور صرف کام کے ٹوئٹس دکھائی دیتی ہیں اور یہ کارکردگی پورے ذور و شور سے پورے صوبہ پنجاب میں جاری ہے اور پھر وہی رکشہ بقیہ صوبوں کے وزرائے اعلی جانب دوڑائیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہاں کے صوبائی چیف ایگزیکٹو ہالی ستے پئے ہیں اور نیند نیند اور صرف نیندر ہی دکھائی دیتی ہے
پنجاب والے قسمت والے ہیں
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
کراچی میں ایک اور عمارت گر گئی!
33 افراد اس وقت ملبے کے اندر موجود ہیں۔
جتنی محنت یہ نمک حرام بھولڑو پاکستان مخالف نعرے بازی میں کر رہے ہیں، اتنی عوام کی مدد میں کرتے تو آج صوبوں کی بات ہی نا ہو رہی ہوتی۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
جعلی خوراک مافیا بے نقاب! ⚠️
🟡 فیصل آباد میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا چھاپہ -
لذیذہ، ٹپال دانے دار، نیشنل اچار گوشت، حلیم، لذیذہ کھیر مکس اور کریمیں سب جعلی نکلیں!
🔺️ رپورٹ کے مطابق کریم میں 56 فیصد ویجیٹیبل گھی پایا گیا۔
🔺️دکاندار کے پاس کوئی لائسنس نہیں تھا، سارا سامان ضبط، دکان سیل اور پرچہ درج!
🔺️ عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا!
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا
انڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں بہت بڑا پل بنا لیا یہ شور مچاتے کتنے نظر آتے تھے آپ کو ،
لیکن یہ حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر کے لیے گیارہ ارب روپے کی لاگت سے بنایا ہے اس پر کہیں کوئی بولتا یا بتاتا نظر نہیں آتا،
کیوں کہ ہمارے دانشوروں نے طے کر لیا کہ اس قوم میں بس مایوسی و منفیت ہی ہھیلانی ہے...!
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Nurse’s کے لئے سینٹر آف ایکسیلینس بنا رہے ہیں چاہتی ہوں پنجاب سے ٹرینڈ نرسز بیرون مُلک خدمات انجام دیں
پچھلے سال 10 کروڑ لوگوں نے سرکاری ہسپتالوں میں علاج کروایا ہم ہمیشہ اپنے ہیلتھ سسٹم کو بُرا کہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مغرب میں صحت کا نظام اچھا ہے west میں اگر یہی 10 کروڑ کی پاپولیشن ہو تو انہیں سمجھ بھی نہ آئے کہ انہیں کیسے ٹریٹ کریں
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
ملک ریاض کے بیرونی ملک 120 ملین پاؤنڈ برطانیہ میں ضبط ہونے سے 4 ماہ پہلے وہ القادر ٹرسٹ کیلئے زمین عطیہ کر چکے تھے، سلمان صفدر
وڑ گیا پورا کیس😬
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @realrazidada
دادا نادرا لاہور میں جو سیکس سکینڈل سامنے آیا اور جس میں اصل بندے کو مکھن میں سے بال کی طرح نکال لیا گیا اس پر بھی کوئ کام کریں۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @MASOODAQ149
استغفار یہ ویڈیو ہر جگہ وائرل ہے اللّٰہ ہی جانتا ہے کون نیک کون بد ہم کون ہوتے ہیں فیصلہ دینے والے
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
یہ عنایت مالی ہیں آج صبح واک کرتے ہوے راستے میں نظر آے اپنے تینوں بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے تینوں کے بیگ سائیکل پر رکھے تھے میں نے پوچھا کہ سرکاری سکول میں جاتے ہیں بچے تو کہتے کہ نہیں پرائیویٹ سکول میں داخل کروایا ہے خود سکول چھوڑ کر آتا ہوں اور واپس لیکر آتا ہوں ۔
ایک باپ بچوں کو اپنی حثیت سے ہمیشہ زیادہ دینا چاہتا ہے وہ انکو اپنا وقت دینا چاہتا ہے اپنا تجربہ دینا چاہتا ہے اور بے پناہ پیار دینا چاہتا ہے
عنایت جیسا بندہ جسکی کی ماہانہ آمدنی چند ہزار روپے ہو گی وہ اس کا بڑا حصہ اپنے بچوں کی تعلم پر لگا رہا ہے کہ جو مشکلات اسکو زندگی میں دیکھنی پڑی اسکی اولاد کے لئے کچھ بہتری ہو وہ کچھ اچھا کر سکیں
ہمارے معاشرہ کا عام انسان بہت بھلا ہے وہ ایک پیار کرنے والا سادہ دل انسان ہے اسکو بہت زیادہ کی تمنا نہں لیکن اسکو بہتر زندگی ملنی چاہیے تھی
عنایت سے ملاقات نے صبح کو خوشگوار کر دیا ❤️💐🌹
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
جب میں وزیراعلیٰ بنی تو مجھے 15 ہزار بچوں کی فہرست ملی، جنہیں دل کے آپریشن کی ضرورت تھی۔
آج پنجاب میں ایک بھی بچہ ایسا نہیں جو دل کے آپریشن کا منتظر ہو❤️👏۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پرانی کھانسی کا چٹکیوں میں خاتمے کی ٹپ
A quick tip to get rid of a persistent cough in no time.
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
ویلکم بنتا بھی ہے مریم نواز کا
سیاسی واںستگی سے ہٹ کر جو سچ ہے اسے تسلیم کرنے میں کیسی شرم
پنڈی کی شکل بدل کر رکھ دی ہے محترمہ نے
کام تو واقعی کیا ہے جس کا فائدہ مخالف سیاسی پارٹیز کے سپورٹرز کو بھی ملے گا
آخر شہر تو اپنا ہی ہے
ہمارا راولپنڈی ❤️

























