Educator🩷 Love & Explore The World 🌍 to Create Excellence.

United Arab Emirates
Joined December 2018
2
2
9,921
نعرہ تکبیر 🔥
59
302
8
1,377
24,580
🇵🇰 Pakistan Zinda Bad..🇵🇰 #PakAfghanWar
612
وہ بھی ملتا جو گلے سے تو خوشی عید کی تھی کوئی رہ رہ کے نصیر آج بہت یاد آیا سیّد نصیر الدّین نصیرؔ گیلانیؒ🖋️
1
4
7,790
"آج کسی انسان کو بے لوث محبت، ہمدردی، خلوص اور وفاداری دے کر دیکھ لیں ، وہ شخص خود اپنے عمل سے آپ کو یہ بتائے گا کہ وہ آپ کے ان بیش قیمت جذبات کا قطعی حقدار نہیں ہے." 😥😥😥😥
2
1
2
7,574
مجھے لوگو کو پڑھنا نہیں آتا . . . . . مگر ان پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے
1
3
6,306
کسی کے درد کی دوا بنو زخم تو ہر انسان دیتا ہے
2
5,938
جو وقت نہیں دیتے محبت کیا خاک دیں گے ۔
2
1
5,173
AWJ IHRM retweeted
یا الہی دکھا دے جمالِ نبی ﷺ ورنہ ہم ان کی فرقت میں مر جائیں گے شاملِ حال تیرا اگر ہے کرم، پھر تو دُنیا میں دیدار کر جائیں گے خالقِ نعمت دو جہاں ہے خدا، بانٹتے ہیں انہیں خلق میں مصطفے ﷺ کر لیا اُن ﷺ کو تسلیم قاسم اگر پھر تو دامن مُرادوں سے بھر جائیں گے قبر کی وہ گھٹا توپ تاریکیاں جن کو سُن کر لرزتے ہیں پہلوؤں میں دل مصطفے ﷺ کے قدم اس میں جب آئیں گے، نور ہی نور ہر سمت کر جائیں گے پلصراط ایسی دُشوار ہے رہ گزر، پُر خطر جس میں ممکن نہیں ہے گزر ربّ سلم جو ہو گی ندائے نبی ﷺ پھر بہ لُطفِ الہی گزر جائیں گے دل ہے سیلاب محشر سے خائف اگر، رحمت مصطفے' ﷺ پر مگر ہے نظر اُن ﷺ کی جب بھی نگاہ کرم ہو گئی ساحلِ عافیت پر اُتر جائیں گے عشق سے اُن ﷺ کے کھلتے ہیں راز حیات عشق سے اُنکے ہوتا ہے عرفان ذات عشق اُن ﷺ کا جو اپنا بنا رہنما پھر تو اپنے مقدر سنور جائیں گے اک دفعہ تو در پاک پر حاضری، ربّ اکبر کے لطف و عطا سے ہوئی آس اب بھی ہے اُن ﷺ کے کرم پر لگی ہے یہ امید بار دگر جائیں گے ہو جو طیبہ میں رہنا ریاضِ حزیں عالم آخرت کی طرف بالیقیں! سرزمین مدینہ سے ہم زندگی اُن ﷺ کے قدموں میں کر کے بسر جائیں گے کلام ۔۔پیر سید ریاض الدین سہروردی رحمۃ اللّٰه علیہ Eid mubarak Pakistan wali
3
1
7
4,673
اصل انسان 🖐
1
2
2,948
میں یہ دیکھ اور سیکھ چُکا ہوں، کہ عورت کو ہمیشہ وہ مرد چاہیے جو اسے دکھاوے کا پیار کرے، روکنے ٹوکنے، اچھا بُرا سمجھانے والا مرد ہمیشہ اس کو زہر لگتا ہے ........!
2
1
2
2,164
قدر 💕💕
2,075
> عید کا دن خوشیوں کا دن ہے مگر اس دن ہر کوئی خوش ہو یہ ممکن ہی نہیں. ہر انسان کسی نا کسی درد کی کیفیت میں مبتلا رہتا ہے اس کا اظہار وہ کرے یا نہ کرے. رمضان رخصت ہوا عید کا دن ہے اللہ کی دی ہوئی توفیق سے کچھ عبادت اور روزے رکھے. نجانے کتنی زندگی باقی ہو کوشش کرنی چاہیے کہ رشتہ بچائے جائیں. یاد رکھیں کچھ رشتے بچانے کے لیے انسان اپنے آپ کو خود محتاج بنا کر رکھتا ہے. اگر محتاجی ختم ہو جائے تو کسی کو کسی بھی رشتے کی ضرورت نا رہے. مرنے والے کو جو دنیا چھوڑ جاتا ہے دنیا کی محتاجی رہتی ہے اور شدید محتاجی. چار کاندھے.. کوئی کتنا ہی غرور کرے کہ وہ محتاج نہیں محتاج ہے.. بس فرق اتنا ہے کہ محتاجی آج اس کی ہے تو کل کسی اور کی ہو گی. تو جس کی اس وقت ہے اسی کی محتاجی پر خوش رہنے کی کوشش کریں تاکہ رشتے بچائے جائیں ناکہ روز. روز نئے بنائے جائیں اللہ کی ذات گرامی ہے جو کسی کی محتاج نہیں اور ہم اللہ نہیں ہیں ہم تو اتنے محتاج ہیں کہ ہماری زندگی الف سے لے کر یے تک محتاجی ہی محتاجی ہے. عید مبارک، 31 مارچ 2025
1
1,924
ہم وقت اور حالات سے لَڑ لَڑ کر بَچ تو جاتے ہیں مگر اِس دوران ہمارے اندر بہت کُچھ مَر جاتا ہے
18
21
150
4,515
Tribute to all 💕💕💕💕
1
1
1,332
5
19
47
2,143
چاند رات صرف خریداری اور جشن کا نام نہیں بلکہ محبت، خلوص اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا وقت بھی ہے۔ اپنے قریبی رشتہ داروں، غریبوں اور مساکین کو یاد رکھیں اور انہیں اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔
2
1
7
1,566
پوری کائنات سکون میں ہے، نہ کوئی جلدی میں ہے، نہ کوئی ضد کر رہا ہے، نہ کوئی پریشان ہے، سوائے انسان کے💕
1
2
586