📍برطانوی اخبار دی گارڈین کا تہلکہ خیز انکشاف! اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 35 لاکھ تصاویر امریکی کمپنی ایمیزون کے کلاؤڈ سسٹم پر منتقل کر دیں
📍جن کا مقصد مصنوعی ذہانت اور چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کے ذریعے فلسطینیوں کی شناخت، نقل و حرکت اور سرگرمیوں کی نگرانی کرنا ہے۔
📍فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے
📍ان کی خودمختاری سلب کرنے اور آزادی و بنیادی انسانی حقوق پامال کرنے کے بعد
اب ان کی ڈیجیٹل آزادی بھی چھینی جا رہی ہے
📍یہ محض جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں
بلکہ فلسطینیوں کی زندگی کے ہر پہلو کو نگرانی اور کنٹرول کے شکنجے میں جکڑنے کی ایک نئی اور انتہائی تشویشناک حکمتِ عملی ہے
کیا بھارت پاکستان پر حملہ پلان کر رہا ہے؟
بھارت کے پاس کیا آپشن موجود؟
پاکستان کس طرح اور کہاں کہاں جواب دے سکتا ہے؟
کیا محدود جنگ ہو گی؟
بھارتی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کا پاکستان نے کیا توڑ نکالا؟
@PublicNews_Com
@KhanHaiderHayat
تمام سیاستدان جانتے ہیں کہ نئے صوبے بننے سے انکے ہاتھ کٹ جائینگے
جب معاملہ سیریس ہو جائیگا تو یہ ملک میں انارکی پیدا کرنے کی کوشش کرینگے
تاکہ غیر جمہوری طاقتیں کھل کر اقتدار باقائدہ سنبھال لیں
اسکے بعد یہ سیاسی شہید بن کر غیر ممالک میں جلاوطنی کا رونا روئینگے
اور نئے آرمی چیف کا انتظار کرینگے
🚨 سیاست ہمیشہ مفادات کے گرد گھومتی ہے، جہاں مفاد ملے وہاں اتحادی اور جہاں اختلافات ہوں وہاں راہیں جدا ہو جاتی ہیں
🚨 کیا یہ حقیقت نہیں کہ پیپلز پارٹی اس وقت سندھ کے اندر حکومت کر رہی ہے جہاں سے ملک کا 65 فیصد ریونیو جنریٹ ہوتا ہے؟
🚨 دہشتگردی عروج پر ہے لیکن سیاسی جماعتیں صرف اپنے مفادات کی خاطر اکٹھی ہوتی ہیں
🚨 اسمبلی کے اندر جب مراعات اور تنخواہیں بڑھانے کا بل آتا ہے تو تمام سیاسی جماعتیں یکدم متحد ہو جاتی ہیں۔
امریکی میجر کی وزیر دفاع کیخلاف للکار
ٹرمپ کی چالاکی، چین کا نرغہ ٹائٹ
youtu.be/p3En93vy2WM
Ruka, a 14-year-old girl in Japan, was livestreaming on TikTok when she lost her balance and fell to her death
Heartbreaking 💔
ٹک ٹاک بنانے کے چکر میں 14 سالہ جاپانی دوشیزہ اپنا توازن قائم نہ رکھ پائی اور جان سے ہاتھ دھونا پڑا
افسوس
عمران خان کیساتھ پولیٹیکل سروائیول کی نہیں
بلکہ
پولیٹیکل سرنڈر کی ڈیل ہو سکتی ہے
اگر PTI کو اسکی سیٹیں اور حکومت واپس ہوتی ہے تو موجودہ حکومت فارغ
جسکا مطلب پہلے مقتدرہ PTI کی مخالفت سہتے تھے اور ڈیل کیبعد
مسلم لیگ اور PPP کی مخالفت کا سامنا ہوگا
زیادہ سے زیادہ بنی گلہ قید تنہائی
بڑی خبر: فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کا دنیا میں پہلا نمبر
پاکستانی Z10 اٹیک ہیلی کاپٹر کے بھارت میں چرچے
youtu.be/Lf43JUI4FeY
فیصلہ کن گھڑی آن پہنچی
مستقبل کی امریکی حکومت و صدر ڈیموکریٹس سے ہونگے
ٹرمپ کے خلاف امریکی قوم نے فیصلہ دے دیا
اگر اب بھی پاکستانی حکومت نے مستقل ٹرمپ کی چاپلوسی کی
تو آنے والی امریکی حکومت پاکستان مخالف ہو جائے گی
وزیر اعظم نوبل انعام والی بات واپس لیں
@CMShehbaz
India to enjoy hygienic and tasty food.
This isn’t AI
عموماً بھارتی گجرات میں گجرات ڈائیلاگ میں اس انداز میں کھانا دیا جاتا ہے
یہ AI نہیں، رپورٹ منسلک
ایران جنگ، ٹرمپ اور نیتن یاہو کی سیاسی پسپائی
محمد عبداللہ حمید گل کی خصوصی تحریر
dunya.com.pk/index.php/autho…
@roznamadunya
@DunyaNews
@OfficialDGISPR
@IranAmbPak
1
6
425
جس افواج کی کمان حافظ قرآن ہاتھ ہو
اس فوج کے کور کمانڈر بھی کسی سے کم نہیں الحمداللہ
نوشکی بلوچستان شہید میجر عمر ناصر منہاس کا نماز جنازہ آبائی گاؤں چتال چکوال میں ادا کر دیا گیا
نماز جنازہ کور کمانڈر 1 منگلا ⭐️⭐️⭐️ لیفٹیننٹ جنرل شاکر اللہ خٹک نے خود پڑھایا
@OfficialDGISPR
🇵🇰 GUARDIANS OF PAKISTAN
GEN HAMID GUL
A legendary figure, a visionary leader and a proud son of Pakistan.
Respect & Salute! 🫡🇵🇰
Defeated Soviet Union & got independence to 15 countries including 6 Islamic states.
This happened for the first time after Salah ud Din Ayubi RA
اللہ اکبر! ایک اور بڑا دفاعی معاہدہ
فیلڈ مارشل کی خاموش ڈپلومیسی
دفاعی نقشہ بدل گیا
youtu.be/K28D5NIBXF8
امریکہ: نیو اورلینز میں اٹلانٹک اسفالٹ ٹینکر نے مسافروں سے بھری کشتی کو ٹکر مار دی
جس سے کشتی ڈوب گئی
کوئی جانی نقصان نہ ہوا تاہم 32 افراد ززخمی ہونے پر اسپتال داخل ہوئے
شادی پر تمام لوگ اچھے کپڑے پہن کر آتے ہیں
رجے ہوئے خاندانوں سے تعلق ہوتا ہے
کیا یہ بھوک ہے یا حوس؟
اتنی بدتمیزی اور بیہودگی آخر کیوں؟
KP’s financial scandals & claims of change pakobserver.net/kps-financia…
@OfficialDGISPR
@KPKGovt
@fkkundi
@GauharZMalik
@ZahidGauhar
@GovtofPakistan
@pakobserver
@PakObserverNews








