استدعا!
تمام پاکستانی کثرت سے " اَسْتَغْفِرُاللّٰہ" کا ذکر کریں۔ تاکہ اللہ کریمﷻ ہمیں معاف فرمائیں۔ اور ملک پر مسلط کیۓ گۓ ظالم حکمرانوں سے نجات حاصل ھو۔
اگر ممکن ھو تو اس ظالم رجیم کا تصور کرکے پڑہیں۔
یا جَبًّارُ یا قَہًٌارُ 300 بار
یا مُذِلُّ یا مُمِّی٘تُ 300 بار روزانہ
*ایک مومن شخص نے تمام دنیا کے منافقوں کے چہرے بے نقاب کر دیۓ*
پروفیسر آف میڈیسن
ڈاکٹر جاوید احمد
کا پوڈکاسٹ ود ایثاررانا
میں اظہار خیال۔
@Isarrana1
youtu.be/1y4BTWtTtfQ?si=jSAF…
صحافی اسد علی طور نے تمام فساد کی جڑ " قاضی فائز عیسیٰ " کو دھو کر رکھ دیا۔ تمام خفیہ معماملات کا راز فاش۔
انٹرویو کی دعوت قاضی سامنے بیٹھ کر اپنے آپ کو سچا ثابت کرو!!!
@AsadAToor
youtu.be/cLZ5wDGhYhs?si=SZfG…
Haider sultan retweeted
Words become weapons of truth
silence turns into a loud cry
every platform becomes a frontline
every voice matters today
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت | @Legacy_Leavers_
عمران خان کااتناڈر،ولیمہ میں نام لینےپر بندےچَک لیۓ۔
کل کاشوفلاپ ھونےکی صورت میں سب ختم۔
علیمہ خانم نےمنگل کو10,000بندے طلب کیۓ،سورۃ یٰسین کاوِردھوگا۔
گوہرخان کہ گوبرخانم؟
کہیں گھنٹی بجی ھےتو مذاکرات کی بات چلی۔
پروفیسریاقاتل؟
امریکہ ؟؟؟
@Isarrana1
Vlog
👇youtu.be/nVcIsMnCIoo?si=vuvr…
اگلے دوماہ شہباز حکومت کے لیۓ مشکل۔
8 فروری احتجاج کامیاب ھوگیاتو حالات مزید خراب ھونگے۔
سرمایہ دار پاکستان کے حالات پر اعتبار نہیں کررھے۔
امریکہ ایران پر حملہ کرنے کی کوشش میں۔
بلاول صاحب کی بھی سن لیں۔
کم سِن بچیوں کادھندہ اور پولیس۔
@Isarrana1
Vlog
👇
youtu.be/0V0yCXW0Tqg?si=El4m…
Haider sultan retweeted
🔥🔥🔥🔥 لسٹ نمبر 2 🔥🔥🔥🔥
💯 فالو بیک کیلئے ان اکاؤنٹس کو فالو کریں۔
اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا مت بھولیں۔
@Sehrishkhaaaan
@MrCrypto786786
@BilalHashmig125
@Palestine72_313
@haroonk08445530
مارچ سے پہلے کچھ بڑا اور بہت کچھ بدلنے والا ھے۔
بیرون ملک مقیم صحافیوں اور ریٹائرڈ افسرسمیت ڈبل عمرقید، اب ملک بھر کے یوٹیوبرز کی باری۔
ایثار راناکے کلپ کو کیا سے کیا بنا دیا۔
ذورین نظامانی کا آرٹیکل۔
ایران میں مظاہرے۔
عرب سپرنگ کی دستک۔
@Isarrana1
Vlog
👇youtu.be/0wPftsLu624?si=9m9A…
Haider sultan retweeted
🔥🔥🔥🔥 لسٹ نمبر 1 🔥🔥🔥🔥
💯 فالو بیک کیلئے ان اکاؤنٹس کو فالو کریں۔
اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا مت بھولیں۔
@BAWARHUSSAIN12
@zimalzahor
@UzmaMal97751336
@mahwish_771
@A_G1947
عمران خان کبھی معافی نہیں مانگے گا۔
مجھے نہیں چھوڑیں گےبھٹو، مجھے چھوڑدو نوازشریف، میں نہیں چھوڑوں گا کپتان۔
شغیع جان نے معزرت کرکے بڑے پن کا مظاہرہ کیا۔
کیا کوئی اور بھی اپنےبُرے اعمال کا محاسبہ کرےگا۔
میری پارٹی ملکی مسائل کاحل، اقرار۔
@Isarrana1
Vlog
👇
youtu.be/wO7iWDGFTSo?si=QXfZ…
صرف عمران خان کےلیۓتمام تعزیراتِ پاکستان،سزائیں۔
اگرکپتان کی بہنیں میدان میں نہ ھوتی تویہ خود غرض قیادت کب کابُھلاچکی ھوتی۔
گوہرخان کسی طرف؟
حکمران پارٹیوں کےترجمانوں کی ننگی گالیاں۔
سہیل آفریدی کراچی جائیں گے۔
8فروری کوبڑااحتجاج ھوگا۔
@Isarrana1
Vlog
👇
youtu.be/IYO0nyQNzsM?si=5MRc…
2026 کا آغاز، رب کریمﷻ اس سال کو خوشیوں،رحمتوں سے بھردے۔
عمران خان اس سال رہاھو پائیں گے؟
کپتان کی سزاؤں میں نالائق قیادت شامل تھی۔
اسی ماہ میں علیمہ خانم کوسزاکا خدشہ۔
مارچ اپریل تک کچھ بڑا ھونےکی توقع۔
موجودہ حکومت کو ہٹاۓجانےکاامکان۔
@Isarrana1
Vlog
👇
youtu.be/Noiwt-nPvQY?si=pQ8N…
Haider sultan retweeted
2025بہت سی تلخ یادیں اورحشر سامانیوں کےساتھ اختتام پزیرھوا۔
ملک کی معاشی،معاشرتی،عدالتی، تعلیمی،طبی،انسانی حقوق کامختصر تجزیہ۔
فیض حمیدکےمتعلق اہم خبریں۔
ن لیگ۔
وزیراطلاعات پنجاب نےCM KPK سےملنےوالےمعتبرصحافیوں کوPaid قراردےدیا۔
@Isarrana1
Vlog
👇
youtu.be/XD3Prvf8B20?si=50Hv…
Haider sultan retweeted
عمران خان سابق وزیراعظم کی بہنوں سے ایک مرتبہ پھربہیمانہ سلوک۔
تشدد،گرفتاریاں،واٹرکینن کااستعمال۔
سپیکرKPKاسمبلی نےبھی خط لکھ دیا۔
چوہدری غلام حسین، عارف حمید بھٹی، اجمل جامی، سمینہ پاشا، عمردراز گوندل صحافی نہیں یوٹیبرزہیں، وزیر اطلاعات
@Isarrana1
Vlog
👇
youtu.be/e3dvT68Mrhs?si=6FiZ…
Haider sultan retweeted
عمران خان کےنام سےمراعات،عزتیں، عہدےسمیٹنے والےکہاں غائب؟
کیاذمہ داری صرف بہنوں کی ھے؟
اڈیالہ کےباہر ماحول خوفناک حدتک خراب۔
کیاصحافیوں کی کوئی اخلاقیات نہیں؟
تاریخ میں لکھاجاۓجب انسانیت سسک رھی تھی توطیاروں پرشادی کارڈبانٹے جارھےتھے۔
@Isarrana1
Vlog
👇
youtu.be/7TKlHGeH66g?si=2wRY…
Haider sultan retweeted
چیف منسٹرKPKکاپنجاب حکومت کو خط۔
سپیکرپنجاب اسمبلی نےنازیباجملےباربار دہراۓ۔
صدارتی ایواڈ یافتہ شخص کی ججزکے خلاف ہرزہ سرائی۔
انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، دواعلیٰ پولیس آفیسرزکےویزے ریجکٹ۔
اگروکیلوں نےہی فیصلےکرنےہیں تو عدالتیں بندکردیں۔
@Isarrana1
Vlog
👇
youtu.be/41V-hJFX03A?si=lDph…
Haider sultan retweeted
سہیل آفریدی محبتیں اور نفرتیں سمیٹ کر واپس روانہ۔
آمد سے قبل اشتہار کس نے چھپوایا؟
شہبازشریف pmln کے نہیں estb کے ساتھ ہیں۔
طلال چوہدری کا بیان۔
مصطفےٰ کمال نے الطاف حسین کو رگڑ دیا۔
خوشاب میں خاتون نے سال میں سو شادیاں کیں، مقدمہ درج۔
@Isarrana1
Vlog
👇
youtu.be/yt3ksirKlCQ?si=H9wE…
Haider sultan retweeted
چیف منسٹر خیبر پختونخواہ کامیابیاں سمیٹتے ھوۓ اور لاہوریوں کو نیا جوش و جذبہ دے کر واپس روانہ۔
سہیل آفریدی کی ایثار رانا سمیت متعدد نامور صحافیوں سے خوشگوار موڈ میں گپ شپ اور سوال و جواب کی خصوصی نشست ملاحظہ فرمائیں۔
@Isarrana1
Vlog
👇
youtu.be/qivyzbJxUzA?si=IlvZ…








