𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300) header
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300) profile picture

فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن

Joined June 2025
Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)
۔ 🌹إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا🌹 ☘️ترجمہ☘️ 🌲بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اس پر رحمت نازل فرما اور اسے پوری سلامتی عطا فرما🌲
51
13
2
63
2,825
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
میں ایتھے تے ڈھول ملتان اے 🩵
77
336
22
844
37,570
💜اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ💜
11
2
14
73
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
جہلم سپورٹس کمپلیکس تکمیل کے بعد میرے بچوں کے لیے کھولا جا رہا ہے 🩵
97
382
16
1,069
33,789
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
چوھدری سالک صاحب میرے لئیے بہت محترم ھیں۔ ان کے بزرگوں کا مجھے اپنے بزرگوں جیسا احترام ھے۔ انکا پنجاب میں کرپشن کے متعلق بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے باہر ھے۔ کرپشن ھمارے معاشرہ کا سب سے بڑا مسئلہ ھے اور یہ تمام سیاسی قیادت مرکزی اور صوبائی کی مشترکہ ذمہ داری ھے کے ملک کو اس لعنت سے پاک کیا جاۓ۔ چوھدری صاحب ماشاءاللہ مرکزی اور صوبائ دونوں حکومتوں کا حصہ ھیں ۔ دونوں حکومتوں کی قیادت PMLN کے پاس ھے الحمدوللہ ۔ مل کر جہاد کرتے ھیں ۔ اگر یہ بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈا کا حصہ ھے ۔ کہ مریم نواز کی حکومت کو ٹارگٹ کرکے پنجاب و وفاق میں اپنے لئے جگہ بنائ جاۓ اور سیاسی مستقبل محفوظ کیا جائے تو پھر سمجھ آجاتی ھے۔ مریم نواز جسطرح پنجاب کے شہروں اور دیہات کی خدمت کر رہی ھے۔ اور پنجاب حکومت خدمت کے جو نئے معیار قائم کررہی ہے ۔ مخالفین کے لئے چیلنج بہت مشکل ھو گا۔ انشاء اللہ
113
605
22
2,242
58,834
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
💜اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ💜 #صـبح_بخـیر_زندگی✨ ۞ رَّبِّ اغۡفِرۡ وَارۡحَمۡ وَاَنۡتَ خَيۡرُ الرّٰحِمِيۡنَ۞ *°* " میرے پروردگار ! ہماری خطائیں بخش دے، اور رحم فرمادے ، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔"
23
6
1
37
395

نارووال ! ان سب کی بصارتوں کی نظر جو کہتے تھے یہ AI ہے! کام ایسا کرو کہ لوگ سمجھیں AI ہے!
180
980
35
3,051
93,828
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
بہت شکریہ پیارے اٹک ❤️
169
955
49
2,365
46,244
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
🚨مسٹر پتلو قصور وار نہیں اور راشد نصراللہ یاروں کا یار ھے غدار نہیں ۔۔۔ ہم مسٹر پتلو کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے ۔۔ دنیا جانتی ھے اس حادثے میں مسٹر پتلو کا کوئی قصور نہیں ۔۔ وہ تو غریبوں کا بھلا کرنا چاہتا تھا ۔۔ اس نے کچھ دن پہلے 20مستحق غریب بچیوں کی شادیاں بھی کروائیں تھیں ۔۔ وقت اسے بےگناہ ثابت کرے گا ۔۔ انشاءاللہ ✌️۔۔
76
205
10
828
49,718
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
🌼السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌼 💮صبح بخیر زندگی 💮
18
6
1
42
271
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
راشد نصراللہ صاحب عطاء اللہ تارڑ صاحب اور ن لیگ کے دیگر سر کردہ راہنما اگر اس مشکل وقت میں, بے گناہ مسٹر پتلو کے نہیں بنے، تو یاد رکھنا، یہ ہمارے میرا مطلب مسلم لیگ ن کے ووٹر سپورٹر کے بھی نہیں بنے گٸے، ایگری کرتے ہو کیا؟👇 #JusticeForMrPatlu
4
14
50
715
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
پتلو کو یوتھیوں کی نظر لگی ہے ۔🤭 پر وہ کیا ہے نا کہ جب اللہ نے کسی کو سنبھالنا ہو تو ازمائشوں سے گزارتا ہے ۔ انشاءاللہ، اللہ کی مدد سےپتلو پھر سے کم بیک کرے گا .💯 #justiceForMrPattlo
7
1
21
189
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
جب بڑے بڑے ٹک ٹاکرز, اپنے فالوورز اور ویوز کے ڈر سے خاموش تھے، تب یہ اکیلا تن تنہا مسٹر پتلو، پاکستان اور پاک فوج، کے حق میں ڈٹ کر کھڑا تھا۔ مسٹر پٹلو کے ساتھ پورا انصاف ہونا چاہیے! 🇵🇰⚖️ #JusticeForMrPatlu #StandWithMrPatlu
2
12
1
40
684
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
ڈسکہ، سیالکوٹ میں محمد انصر مسٹر پتلو کے خلاف ایف آئی آر درج ہو چکی ہے محمد انصر ایک سیلف میڈ آدمی ہیں، انہوں نے بغیر کسی سپورٹ کے معاشرے میں اپنا نام بنایا۔ انہوں نے شادی کی تقریب سے پہلے ایک فنکشن رکھا، جس میں 20 بچیوں کو جہیز، موٹر سائیکلیں اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا اور اس کے لیے این او سی بھی لیا۔ جب انتظامیہ نے این او سی جاری کیا تو پھر ایف آئی آر درج کرنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا۔ عوامی اجتماع کے لیے سکیورٹی اور انتظامات کرنا ضلعی انتظامیہ، کی ذمہ داری ہے۔ اگر 20 ہزار لوگوں کو ڈسکہ جیسے علاقے میں مینیج نہیں کر سکتے تو پھر ساری ذمہ داری اس بندے پر ڈال دینا کہاں کا انصاف ہے؟
179
396
35
1,122
80,196
🌼السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌼 💮صبح بخیر زندگی 💮
18
6
1
42
271
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
مسٹر پتلو بےقصور ہے ! اس کے خلاف جھوٹا مقدمہ خارج کیا جاے وزیراعلی صاحبہ سے اپیل ہے @MaryamNSharif
66
198
12
584
9,993
راشد نصراللہ صاحب عطاء اللہ تارڑ صاحب اور ن لیگ کے دیگر سر کردہ راہنما اگر اس مشکل وقت میں, بے گناہ مسٹر پتلو کے نہیں بنے، تو یاد رکھنا، یہ ہمارے میرا مطلب مسلم لیگ ن کے ووٹر سپورٹر کے بھی نہیں بنے گٸے، ایگری کرتے ہو کیا؟👇 #JusticeForMrPatlu
4
14
50
715
پتلو کو یوتھیوں کی نظر لگی ہے ۔🤭 پر وہ کیا ہے نا کہ جب اللہ نے کسی کو سنبھالنا ہو تو ازمائشوں سے گزارتا ہے ۔ انشاءاللہ، اللہ کی مدد سےپتلو پھر سے کم بیک کرے گا .💯 #justiceForMrPattlo
7
1
21
189
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
اگر ن لیگ مشکل پڑنے پر مسٹر پتلو کی نہیں بنی تو یاد رکھنا یہ کسی کی بھی نہیں ہے. #JusticeForMrPatlu
9
51
1
167
1,304