
Sports | News | @imVkohli @ABdeVilliers17 @DaleSteyn62 @msdhoni
Joined March 2019
- Tweets29.5K
- Following8.3K
- Followers7.7K
- Likes64.1K
ایران نے جنگ شروع ہونے کے فورا بعد کہا تھا۔
1. اب ہم آبنائے ہرمز بند کریں گے
2. پیٹرول کی قیمت بڑھائیں گے
3. اس سے امریکہ میں مہنگائی کا سیلاب لائیں گے
4. اس صورتحال کو مڈ ٹرم الیکشن تک لے جائیں گے۔۔اور ٹرمپ انتظامیہ کو حکومت سے باہر کر دیں گے۔۔
آپ روک سکیں تو روک لیں۔۔
مجھے لگتا ہے کہ بطور مرد اگر تم اپنی جوانی میں سکون چاہتے ہو تو گھر بار چھوڑ کر کہیں باہر چلے جاؤ اور اپنے گھر والوں کو پیسے بھیجتے رہو،
کیونکہ زیادہ تر گھر والوں کو تمہاری کمائی سے مطلب ہے، تم سے نہیں
🚨 دنیا ابھی AI کی اصل طاقت اور خطرے سے واقف ہی نہیں ہوئی!
آج ہیکرز کمپیوٹر سسٹمز میں نقب لگا کر اربوں ڈالر چرا رہے ہیں، لیکن ذرا سوچیں کہ جب یہی کام مصنوعی ذہانت (AI) خودکار طریقے سے کرنے لگے گی تو کیا ہوگا؟
ہیں۔ کل یہی سہولتیں ہماری سب سے بڑی کمزوری بھی بن سکتی ہیں۔
یاد رکھیں! ٹیکنالوجی کی ترقی جتنی تیز ہوگی، اس کے غلط استعمال کے خطرات بھی اتنے ہی پیچیدہ ہوتے جائیں گے۔
اصل سوال یہ نہیں کہ AI دنیا کو کتنا ترقی یافتہ بنائے گی، بلکہ سوال یہ ہے کہ
ایک ایسی AI جو سیکنڈوں میں ہزاروں سائبر حملوں کی منصوبہ بندی کر سکے، سیکیورٹی کی خامیاں تلاش کر سکے اور مسلسل خود کو بہتر بناتی رہے، دنیا کے مالیاتی نظام کے لیے کتنا بڑا خطرہ بن سکتی ہے؟
آج ہم ڈیجیٹل بینکنگ، کرپٹو کرنسی اور آن لائن ادائیگیوں پر انحصار کر رہے
ہر وہ جگہ گھر ہے،
جہاں کوئی تمہارا منتظر ہے اور اگر کوئی انسان تمہارا منتظر ہے تو وہ انسان بھی تمہارا گھر ہے۔
بانو قدسیه لکھتی ہیں کوئی شخص آپ کی مدد کرنا چاہتا ہے جبکہ وہ خود جدو جہد کر رہا ہے تو وہ مدد نہیں محبت ہے۔
انسان دنیا کے ہر خطرے، طوفان اور مشکل سے بھاگ سکتا ہے، لیکن وہ اپنے دل و دماغ میں چلنے والی سوچوں اور خیالات سے کبھی نہیں چھپ سکتا
کیونکہ انسان کا سب سے بڑا قید خانہ اس کا اپنا ذہن ہوتا ہے۔۔۔۔🥀
اگر کوئی شخص رو نہیں رہا تو اسے خاموش رہنے دیں، اگر وہ رونا شروع ہوا تو ہر اس بات پہ روئے گا جس پر وہ صبر کر بیٹھا تھا
ایک ماہرِ نفسیات بات کر رہا تھا۔ وہ بتا رہا تھا
کہ جن یادوں اور جذبات کو ہم یاد نہیں کرنا چاہتے، وہ بار بار ہمارے ذہن میں اس لیے واپس آتے ہیں کیونکہ وہ ابھی تک حل طلب ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ وہ معافیاں بھی ہو سکتی ہیں جو ہمیں ملنی چاہیے تھیں،



