Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257) header
Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257) profile picture

A creative man is motivated by the desire to achieve, not by the desire to beat others. #Married

Saudi Arabia 🇸🇦🇵🇰
Joined August 2019
Photo by Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257)Photo by Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257)Photo by Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257)Photo by Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257)Photo by Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257)Photo by Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257)Photo by Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257)Photo by Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257)Photo by Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257)Photo by Mirza Shakeel Ahmad (@MSA_257)
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
نوجوانوں کو کھیل کے ساتھ ساتھ تعلیم پر بھی توجہ دینی ہوگی۔۔۔!!!
3
16
43
1,031
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
شہر کراچی میں بارش کے بعد بدتر صورتحال ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار شہر کی سڑکوں پر عوام کے درمیان موجود۔۔۔ #MQMPakistan
109
63
64
250
56,501
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
گورنر سندھ اور فاروق ستار کا ایم اے جناح روڈ، صدر، گرومندر، گلبہار، بورڈ آفس، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، حیدری، کے ڈی اے، فائیو اسٹار، نیو کراچی، ناگن چورنگی، پاور ہاوس چورنگی، سرجانی کا دورہ بعد ازاں بارش سے متاثرہ شہریوں میں پکا ہوا کھانا اور منرل واٹر تقسیم کیا
8
21
35
1,046
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
مجھے انگریزی نہیں آتی کوئی یوتھئیا ترجمہ کر دے مشکور ھوں گا لہجے سے لگ رھا آزاد کشمیر میں کھڑا ھو کر عاصم منیر شیر کے لہجے میں مودی کو للکار رھا ھے پاک فوج زندہ آباد پاکستان پآئیندہ آباد
154
496
13
2,124
118,659
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
Modi ji's exclusive message for Pakistan
654
2,261
181
10,985
677,604
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
میں نے صرف اتنا لکھا تھا کہ بارڈر پر ٹینک جائیں گے ٹیکسیاں نہیں، پھر ناجانے کیوں صنم جاوید گروپ تڑپ اٹھا
292
802
28
3,072
68,936
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
یہ مناظر ہندوستانی ریاست کیرالہ کے ہیں، ہندوستانی نوجوانوں پاکستانی پرچم تھامے ہوئے ہیں اور پاکستانی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے.. کچھ سمجھے 😉 مودی جی کو بہت سارے سرپرائز ملنے والے ہیں 🦅🇵🇰 #Pahalgam
53
752
19
2,527
68,996
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
بھارت کی موجودہ صورتحال 🚨🚨 لندن پولیس نے بھارتی شہریوں کو پکڑ پکڑ کر گرفتار کرنا شروع کردیا۔ یہ سارے بھارتی شہری پاکستانی سفارتخانے کے باہر نعرے لگا رہے تھے۔ یہ پڑی ہے بھارت کی عالمی حیثیت۔ کھوتے یہ دیکھ @majorgauravarya
136
1,232
55
3,613
224,013
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
آرمی چیف سید عاصم منیر کی تقریر ۔۔ آپ نے اس تقریر کو ہر اکاونٹ سے شئیر کرنا ہے۔ باقی ملک دشمنوں کی چیخیں خود سنیں۔ 👈آج تو آرمی چیف نے اہنے تقریر میں حد کر دی ہے۔۔۔ 👏👏 #OSPConvention2025 #ThankYouPM_COAS
74
1,349
33
2,455
54,226
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے سجایا گیا کنونشن اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آرہی ہوں۔جناح کنونشن ہال کم واہگہ بارڈر زیادہ لگ رہا تھا۔جہاں اوورسیز پاکستانیوں کا اپنی مٹی سے۔پاک فوج سے محبت کا جوش وجذبہ قابل دید تھا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آمداور انکی تقریر کے دوران جو فلک شگاف نعرے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے لگائے جارہے تھے۔وہ کنفیوز کررہا تھا کہ یہ سمندر پار رہنے والے پاکستانی خود جس محبت کا اظہار کررہے ہیں۔وہ حقیقت ہے یا پھر سوشل میڈیا(بقول آرمی چیف۔شیطانی میڈیا) پر جو کچھ اوورسیز کے نام سے کیا جاتا ہے وہ۔۔۔ بحرحال دوسرے ملکوں میں رہنے والے پاکستانیوں نے ہمیشہ کی طرح آج بھی یہ ثابت کیا ہے کہ وہ پاکستانی ہیں اور پاکستان سے پاکستان کے مفاد سے محبت کرتے ہیں۔امید ہے وزیر اعظم کے آج کے اعلانات بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئیے مددگار ثابت ہونگے۔ #OVERSEAS #ARMY
510
528
65
2,413
140,316
بچپن میں ضیا کے سیاہ دور سے لے کر مشرف کے مصنوعی رنگین دور تک اور پھر میچور ہوتے ہوئے باجوے کے سازشی دور تک یقین جانیں اس آرمی چیف سے بڑا محب وطن جرنل میں نے نہیں دیکھا کاش یہ بندہ نواز شرف کو دوہزار سولہ میں مل جاتا آج ایشین ٹائیگر ہونے کا جشن منا رہے ہوتے ❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌️
93
447
27
1,707
65,982
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
پاکستان کا شیر گرج رہا ہے! کل یہ تقریر ہوئی اور آج ماہرنگ لانگو کے حق میں دھرنے اور ریلیاں نکالنے والا اختر مینگل اچانک ہی دھرنی کو ختم کر کے فرار ہوگیا۔ انشاءاللہ سانحہ جعفر ایکسپریس کے سہولت کاروں سے مکمل حساب لیا جائے گا
261
1,494
54
4,135
102,932
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
Apno ka dukh hai …. ⁦⁦@babarazam258⁩
616
3,052
376
17,146
666,250
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
حسابِ ملک کا بس اتنا سا گوشوارا ہے! مہاجروں کو نکال کر دیکھا تو سب خسارہ ہے!!! تمام اہلِ وطن کو مہاجر کلچر ڈے/مہاجر ثقافتی دن مبارک!!! #چلو_چلو_گورنر_ہاؤس #یوم_مہاجر #مہاجرثقافت #MQMPakistan #MuhajirCultureDay2024
2
46
73
868
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
عمران خان کا یہ بیان آج یہ جگہ جنگل میں آگ کی طرح شئیر کرتے جائیں 🔥🔥 ہمارے حکومتی وزیروں کو بھی چاہئے کہ بڑی بڑی پریس کانفرنس کی بجائے بس یہ ویڈیو کلپ ہر جگہ صحافیوں کے سامنے چلاتے جائیں! تحریک انصاف کا کٹر سے کٹر صحافی بھی یہ دیکھ کر اتنا ڈھیٹ ہوجائے گا کہ جواب نہیں دے سکتا
72
1,793
77
2,509
91,805
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
اجلاس سے رکن سی او سی کامران اختر بھائی نے تحریکی کام کو بہتر بنانے اور سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ ایکٹیو رہنے اور باہمی رابطوں کو بڑھانےاور اتفاق و اتحاد برقرار رکھنے کی ہدایت دیں @MubeenK190 @AteebFurqan @AbdulHaqMQM @majuism #MQMPAk @QasbaAliGarh @NailaQureshi190 @Conv_KMS
1
38
65
427
Mirza Shakeel Ahmad retweeted
آپ شاید میرا یقین نہ کریں لیکن مجھے آج معلوم ہوا ہے کہ ٹک ٹاک کی بھی مونوٹائزیشن ہوتی ہے اور وہاں بھی ڈالرز میں آمدن ہوتی ہے ورنہ مجھے صرف یو ٹیوب اور ایکس کا ہی معلوم تھا اور مجھے آج سمجھ آئی کہ یہ ٹک ٹاکرز ویڈیوز لیک ہونے کے زیادہ واقعات کیوں ہونا شروع ہو گئے ویسے میں سوشل میڈیا کے زہر آلود اثرات پر متعدد تحریریں لکھ چُکا ہوں مگر آج ٹک ٹاک کی مونوٹائزیشن اور ڈالرز میں آمدن کا سُن کر ایک مرتبہ تو پسینے چھوٹ گئے ایک وی لاگ سے اندازہ ہوا نہ صرف ٹک ٹاک پر آپ یو ٹیوب سے زیادہ کماتے ہیں بلکہ یہاں ویڈیوز دیکھنے اور ویڈیوز کو ریسپونڈ کرنے سے بھی کمائی ہوتی ہے محترمہ حکومت صاحبہ @CMShehbaz @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @MaryamNSharif اگر اس عنفریت (ٹک ٹاک) کو پاکستان میں بند نہ کیا گیا تو آنیوالے چند سالوں میں جب آج کے دس سال کا لڑکا/لڑکی 17/18 سال کا ہوگا تو ہمارے معاشرے کا چہرہ بگڑ کر بہت بدنما چُکا ہوگا جب ایک لڑکے/لڑکی کو بیہودگی پھیلانے پر ٹھیک ٹھاک پیسے مل رہے ہونگے تو پھر اس بیہودگی کو عام ہونے سے کوئی نہیں روک سکے گا اس میں تباہ حال بات یہ ہے کہ ایک بچہ/بچی 18/20 سال کی سخت محنت طلب پروفیشنل تعلیم کے بعد برسر روزگار ہوتا ہے اور پھر وہ لاکھ روپیہ سے اپنی پروفیشنل زندگی کا سفر شروع کرتا ہے 👆 یہ بات تو میں نے پروفیشنلز ڈاکٹر انجنئیرز اکاؤنٹینٹس وکلاء سے متعلق کی یہاں تو لاکھوں بچے بچیوں کی تعداد ہے جو مالی مشکلات کی باعث میٹرک انٹر کے کے بعد ہی چھوٹی موٹی چند ہزار کی نوکریاں کرنا شروع ہو جاتے ہیں پیسہ ہر انسان کی ضرورت ہے میں نے اپنی زندگی میں کسی انسان کا پیٹ پیسے سے بھرتے ہوۓ نہیں دیکھا بھلے وہ غریب ہے یا امیر تو جس ملک میں لاکھوں فیملیز سطح غربت سے نیچے رہتی ہوں بروکن فیملیز ہیں جن میں پچوں کا کوئی پرسان حال نہیں گھر کے حالات یا ماحول کی وجہ سے سپائلڈ اور بغاوت پر اُترے ہوۓ بچے ہیں بہت سی نابالغ اولادیں جو صرف اس ڈر سے اپنے گھر میں رہتی ہیں کہ وہ جانتے ہیں کہ باہر اُنہیں روٹی تک نہیں ملے گی ٹک ٹاک والے ان حالات میں میرے مُلک کے بچے کا دیھان کیونکر اس طرف نہیں جاۓ گا یا وہ بغاوت پر نہیں اُترے گا؟ اور اُسکے ذہن میں یہ سوال کیونکر پیدا نہیں ہوگا؟ کہ اُسے محنت کی ضرورت کیا ہے؟ کیونکہ اُسکی نظروں کے سامنے ایک جاہل اور کنجر مافق ٹک ٹاکر کے پاس فیم اور پیسہ دونوں کہیں زیادہ ہیں بلکہ وہ حرامزادے تو مذھبی اور سیاسی لیڈرز بھی بنے ہوۓ ہیں اور اس کام میں محنت کوئی ہے ہی نہیں بیہودہ بکواس کرنا ہے جسم کی نمائش کرنا ہے اور پھر کسی دن کپڑے اُتار دینے ہیں پیسہ تو اندھا کر دیتا ہے اور پیٹ کی بھوک تو ازل سے کپڑے اُترواتی آئی ہے یہ بیہودگی والی خوفناک صورتحال تو اس مُلک کی ناپختہ ذہن بچیوں کے لئیے ہے اور لڑکوں کے لئیے ٹک ٹاک پر کیا ہے؟ ہتھکڑی لگے بدمعاش قاتل ڈکیٹ گینگسٹرز ٹک ٹاک پر اپنا آپ ہیرو کی طرح پیش کرتے ہیں بدماشعوں غنڈوں کے شرمناک قصے بہادری کے قصے بنا کر پیش کئیے جارہے ہیں مفرور مجرم انٹرویوز دے رہے ہیں مطلب آپ اس اپلیکیشن کے ذریعہ اپنے وطن کی ینگ جینریشن کو کیا پیغام دے رہے ہیں ہیں؟ کہ اس ملک کی لڑکیاں بیہودگی سے انسپائر ہوں اور لڑکے بدمعاش غنڈوں سے؟ یہ 13 سے 25 سال تک کی عمر بہت خطرناک لاپرواہ اور نفع نقصان کا سوچے بغیر جُرأت والی ہوتی ہے اس عمر میں کوئی لانگ ٹرم پلاننگ نہیں ہوتی نہ یہ سوچ ہوتی ہے کہ کل کیا ہوگا یا نتائج کیا ہونگے یہ بچے صرف آج میں جیتے ہیں ابھی حال ہی میں ایک جھوٹی ریپ ٹک ٹاک پر پنجاب میں آگ لگ گئی ایک جان چلی گئی املاک کو نقصان پہنچا جانے کتنے طلباء جن میں بچے بچیاں دونوں شامل ہیں کالج سے نکالے گئے اُنکا فیوچر ختم ہو گیا آپ نے ایک ٹک ٹاکر گرفتار کی جس نے بچی کی ماں ہونے کا جھوٹا دعوہ کیا اور بچوں کو گرفتار اور پھر کالجز سے نکال دینے کے آرڈرز جاری کر دئیے ایک یوٹیوبر عمران ریاض نے سب سے پہلے اس جھوٹی خبر پر پورا پروگرام کیا معاملے کو ہوا دی اور ملک انتشار پھیلایا آگ لگوا دی وہ کُتی کا بچہ تو اب بھی روز یوٹیوب پر بیٹھا ہوتا ہے اس فساد کے پیچھے ایک سیاسی پارٹی کی پوری لابی موجود تھی آپ نے خود اُنکے واٹس ایپس ایکسپوز کئیے کوئی پکڑا گیا؟ کہاں گئیے آپکے وہ دعوے کہ ہم اس معاملے میں ملوث کسی کو نہیں چھوڑیں گے جنہوں نے مکمل پڑھنا ہو وہ آرٹیکل میں پڑھ لیں یہ جو کلپ میں لگا رہا ہوں اسکے لئیے تھوڑی تھوڑی معذرت یہ کلپ انڈیا کا ہے اور انڈیا میں تو تباہی پھری ہوئی ہے پاکستان میں ابھی اکا دُکا واقعات ہیں لیکن اگر حکومت نے سخت اقدامات نہ کئیے تو دو چار سال میں پاکستان میں بھی یہی ہوگا جیسے کہ کلپ میں لڑکا بتا رہا ہے بیشک ہمارا مذھب فرق ہے مگر کلچر اور ڈی این اے ایک ہی ہے
72
127
10
284
20,477
گزشتہ آٹھ گھنٹو سے مسلسل پاکستان ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے ایم کیو ایم پاکستان پر سوشل میڈیا کے حوالے سے تنقید کرنے والوں کو زبردست جواب کامیابی کی صورت میں دیا ہے یاد رہے ایم کیو ایم کا ایک ایک کارکن رضاکارانہ طور پر کام کر رہا ہے۔۔ ایم کیو ایم کے ساتھیوں کو زبردست خراج تحسین!!! اور ہاں ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 😎 #MQMPakistanSMTeam
23
116
12
192
2,378