Shakeel Khan (@MSK569) header
Shakeel Khan (@MSK569) profile picture

“تکمیلِ پاکستان اور بقائےپاکستان کی ضمانت”قائدِمحترم میاں محمد نوازشریف کا نظریہ “ آئین کی حکمرانی،منتخب وزیرِاعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض”

Joined April 2012
Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)
Shakeel Khan retweeted
جیو کا باندر دریائے سواں کی طرف خودکشی کے لئے جاتا ہوا دیکھا گیا ہے۔ ادارے متوجہ ہوں تا کہ بروقت لاش باہر نکالی جا سکے۔ اعلان ختم شد
61
295
13
1,365
18,304
Shakeel Khan retweeted
میرے پاس کوئی ایسا ثبوت نہیں جس سے یہ ثابت کیا جا سکے کہ وہ کرپٹ پریکٹس میں ملوث ہیں بطور صحافی اگر مجھ سے کوئی کہتا ہے کہ فلاں کرپشن کر رہا ہے تو میں کہتا ہوں کہ اپ اس کو ثابت کر سکتے ہیں؟ کیا اپ کے پاس کوئی ثبوت ہے؟ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ سنی سنائی بات کو اگے پھیلا دیا جائے عمر چیمہ
1
20
37
909
چوہدری سالک حسین کے بیان پر ایڈووکیٹ جنرل آفس سے قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا، میری اطلاعات کے مطابق چوہدری سالک حسین اب اس معاملے پر خاموشی اختیار رکھیں گے اور مزید گفتگو نہیں کریں گے۔خاندان عوامی سطح پر چوہدری سالک حسین کے ساتھ مکمل یکجہتی کرے گا، لیکن خاندان کے اندر بھی یہ سوچ موجود ہے کہ انہیں یہ بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔ محسن نقوی کا اس بیان یا انٹرویو سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں، دونوں کے قریبی تعلقات ضرور ہیں لیکن چوہدری سالک حسین اپنی الگ سیاسی حیثیت رکھتے ہیں۔
4
44
180
4,403
Shakeel Khan retweeted
مجھ پر الزام لگایا پنجاب میں کرپشن کی فائلوں سے الماریاں بھری پڑی ہیں ، اگر ثبوت ہے تو لاؤ عدالت میں پیش کرو، میں آپ کو حرجانے کا نوٹس بیجھ رہی ہوں ۔ میں اپنے بچوں کے سامنے قسم کھا کر کہتی ہوں میں نے کھربوں کے منصوبہ اس صوبہ کو دئیے ہیں ایک روپیہ کی کرپشن نہیں کی
8
108
1
273
2,629
پاکستان کی دفاعی طاقت کا نیا شاہکار! بھارت سمیت دشمنوں کے لیے اہم پیغام! پاکستان نے پہلا مقامی طور پر تیار کردہ فَاعَز (FAAZ) ایئر ٹو ایئر میزائل کامیابی سے ٹیسٹ کر لیا۔ جدید ٹرمینل گائیڈنس سسٹم، طویل فاصلے تک فضائی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت اور پاک فضائیہ کی بڑھتی ہوئی دفاعی قوت! یہ صرف میزائل کا تجربہ نہیں، پاکستان کی دفاعی خودمختاری کا اعلان ہے۔ دفاع مضبوط، پاکستان ناقابلِ تسخیر! 🇵🇰 #PakistanZindabad #FaazMissile #PAF #PakistanDefense #TayyabBaloch #ViralShorts #BreakingNews
1
14
57
596
Shakeel Khan retweeted
وہ افغانی خاندان جو 20 سال امریکہ کی افغانستان میں مدد کرتے رھے انہیں امریکہ فمیلیوں سمیت اپنے ساتھ لے گیا تھا ۔۔۔!!! جب ٹرمپ آیا تو اس نے ان کو نکالنے کی تیاریاں شروع کردی اس وجہ سے افغانیوں نے مختلف طریقوں سے ویزے لینے کی درخواستیں دیں اور ویزے لے لئے ۔۔۔ اب اطلاع ہے کے سوموار کو تقریباً 200 افغان فیملی سمیت پاکستان میں لینڈ کریں گے جنہیں یہاں سے پاکستانی حکومت تورخم بارڈر پر افغان حکومت کے حوالے کرے گی ۔۔ ان میں ایسے افغان بھی شامل ہیں جنہوں نے وہاں "گے" کے طور پر ویزے لئے ۔۔۔ایسے افغان لڑکے زیادہ ڈر میں ہیں ان کا امریکی حکومت کو کہنا اگر ہمیں واپس بھیجا گیا تو افغان سٹوڈنٹ ہمیں معافی نہیں دیں گے اور ہمارا مزید استحصال کریں گے۔۔۔ فیس بک سے منقول
19
245
3
1,088
35,796
مولانا فضل الرحمٰان نے خواجہ آصف صاحب کے ساتھ وائٹ فلیگ کر دیا ہے۔ لیکن ہائبرڈ نظام کے کچھ لوگوں کے ساتھ مولانا صاحب نے ابھی تک وائٹ فلیگ نہیں اٹھایا اور نہ ہی وہ ایسا کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ معدنیات کے حوالے سے مولانا صاحب کی گفتگو حقائق کے مطابق نہیں تھی۔ امریکی کمپنیاں قانونی طریقے سے آئیں گی اور اپنا کاروبار بھی قانونی طریقے سے کریں گی۔ جرائم، سیاست اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ موجود ہے۔ اس غیر قانونی نیٹ ورک اور بلیک اکانومی کو ختم کرنا ضروری ہے، اسی حوالے سے اقدامات شروع کیے گئے ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید کامیابیاں حاصل ہوں گی۔
4
19
84
1,196
Shakeel Khan retweeted
دین کے نام پر تجاوزات قائم کرنا ،پلاٹس پر قبضے کرنا مولانا فضل الرحمان اور انکی جماعت کو زیب نہیں دیتا
17
61
612
احد خان جو کہ عمران خان کے بہنوئی ہیں ان کو بھی بہت زور کی سیاست آئی ہوئی ہے وہ چاہتے ہیں عمران خان کی بہنیں ریلیونٹ رہیں۔جبکہ پی ٹی آئی نہیں چاہتی ہے کہ ان کی بہنوں کا کوئی کردار ہو۔پارٹی پر بہنوں کی جو گرفت مضبوط ہو رہی تھی پارٹی کو اس سے مسئلہ تھا۔ اب ان کو موقع ملا ہے وہ اسے ضائع نہیں کرنا چاہتے یہی وجہ ہے پارلیمانی کمیٹی نے اپنا اجلاس بلایا تھا جس کا مقصد تھا کہ اب وہ اپنے فیصلے خود کریں گے اور عمران خان اور ان کی بہنوں کو اس میں سے مائنس کریں گے۔
9
22
2
96
1,931
یہ صحافی بتا رہے ہیں کہ پشاور میں مجھے 30 سالوں میں پہلی بار پشاور صدر اتنا صاف ستھرا اور تجاوزات سے خالی نظر آیا ہے۔کہیں بھی تجاوزات نظر نہیں آ رہیں اور اتنی صاف سڑکیں پہلے کبھی نہیں دیکھیں۔
1
14
24
384
ضمیر نے حرام کمانے کی اجازت دے دی تھی؟ 187.7 کروڑ روپے کے مبینہ غیر قانونی اثاثوں کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ضمیر کی باتیں؟ اصل سوال یہ ہے کہ استعفیٰ ضمیر کی آواز پر دیا یا دوسری جگہ تبادلے کے خدشے پر؟ 🤔 ضمیر کا نام لینے سے پہلے، عوام کو جواب دیں!
33
192
7
470
4,101
Shakeel Khan retweeted
ریاست کے لیے ایک اور امتحان۔۔۔۔ تجاوزات کیخلاف آپریشن میں جے یو آئی صوبائی سیکرٹریٹ کو بھی نوٹس جاری،نوٹس کا سنتے جے یو آئی کے دہشتگردوں نے مفتی محمود مرکز پشاور صوبائی سیکرٹریٹ کا رخ کر لیا،، یاد رکھیے اگر بچی لبیک اور سعد رضوی نہیں تو بچنا کوئی بھی انتشاری کرپٹ نہیں چاہیے۔۔
36
154
6
511
15,967
ایک اور معزز استعفیٰ دے کر چلا گیا جس کو اسلام آباد سے لاہور ہائیکورٹ ٹرانسفر کیا گیا تھا۔یہ وہی جسٹس تھے جنہوں نے اپنے چیف جسٹس کیخلاف سازش کی تھی۔یونین والے ججز جو اپنا ہدف پورا کرنا چاہ رہے تھے اس میں وہ ناکام ہوئے۔محسن اختر کیانی کو ہائی پروفائل کیسز کی بجائے عام عوام کے کیس مل رہے تھے اس لیے انہوں نے استعفیٰ دے دیا
16
74
236
2,443
Shakeel Khan retweeted
وہ وقت جب ایک پختون وزیر داخلہ اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رھا تھا تو اس وقت کسی پنجابی نے نھیں کہا کہ پختون ھمارا روزگار ختم کر رھا ھے ؟؟ اب اگر پختونخواہ میں تجاوزات کے خلاف کاروائی ھو رھی ھے تو ایک بار پھر یہ بیانیہ پیدا ھوگیا کہ پنجاب پختونوں سے روزگار چھین رھا ھے ؟؟؟ اوہ بھائی کون لوگ ھو تم ؟؟ پی ٹی آئی نے کیا تھا تو وہ نیا پاکستان بن رھا تھا اب اگر ھو رھا ھے تو یہ پختونوں کے خلاف ایک سازش ھے ؟ اگر سرکاری زمین پر آبادی ھوئی تھی تو پی ٹی آئی کی حکومت میں بھی وہ آپریشن ٹھیک تھا اور اگر سرکاری زمین پر قبضہ کیا گیا ھے تو اب گورنر راج کا یہ آپریشن بھی بلکل ٹھیک ھے ۔۔۔
11
206
7
490
25,628
25 ہزار کے قریب کسانوں کو ٹریکٹر دے چکے ہیں، آنے والے دنوں میں ان کی تعداد بڑھائیں گے۔ ٹریکٹر سے منسلک فیکٹریاں بھی چل پڑی ہیں، جو بند ہونے کے قریب تھیں۔ مریم نواز
1
4
20
299
Shakeel Khan retweeted
اس وقت پنجاب حکومت اور مقتدرہ کے درمیان تعلقات انتہائی مثالی ہیں اور اعلیٰ ترین سطح پر پنجاب کی کارکردگی کی بھرپور تعریف کی جا رہی ہے۔ جہاں تک مریم نواز شریف صاحبہ کے سیاسی مستقبل اور وزارتِ عظمیٰ کا تعلق ہے، اس پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں بعض کے مطابق وہ فی الحال بطور وزیر اعلیٰ ہی رہیں گی، جبکہ دیگر کا ماننا ہے کہ اگر پارٹی فیصلہ کرے تو اچھے تعلقات کے باعث ان کی اگلی منزل وزیراعظم کا عہدہ ہو سکتی ہے۔ @MaryamNSharif
4
8
917
اور مریم کو ان سے ❤️ جو میں دیکھ رہی ہوں، ایک بہت بڑی اور مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔
لگتا ھے پنجاب کے بچوں کو مریم نواز سے پیار ھوتا جا رھا ھے۰
344
879
36
3,141
177,685
Shakeel Khan retweeted
سہیل آفریدی کا سکیورٹی اداروں اور آپریشن کی مخالفت پر مبنی بیانیہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، یہ ایک اوپن سیکرٹ ہے۔ ان کی اپنی تقاریر اور قبائل کو عدم تعاون پر اکسانا ریکارڈ پر موجود ہے۔ حکومت کو انہی واضح ثبوتوں اور گٹھ جوڑ کی بنیاد پر ہٹایا گیا۔ اب جب حقائق اور بیانات پہلے سے سب کے سامنے ہیں تو اس میں مزید کسی ثبوت کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
1
29
39
1,325
راولاکوٹ آخر کب تک بند رہے گا؟ عوامی تحریک کے نام پر معاشی قتل کیوں؟ انجمن تاجران کے ترجمان وسیم خورشید کا ایکشن کمیٹی سے دوٹوک سوال! ایک وقت تھا جب بھمبر سے تاؤ بٹ تک پورا آزاد کشمیر ایک آواز تھا۔ راولاکوٹ نے ہڑتال اور پہیہ جام میں بھرپور کردار ادا کیا، مگر آج سوال یہ ہے کہ جب پورا آزاد کشمیر معمولاتِ زندگی کی طرف واپس آ رہا ہے تو راولاکوٹ کو مزید کتنی دیر بند رکھا جائے گا؟ تحریک عوام کے حقوق کے لیے شروع ہوئی تھی، لیکن کیا عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے لڑتے انہی عوام کا روزگار چھین لینا درست ہے؟ کیا غریب مزدور، چھوٹا دکاندار اور دیہاڑی دار طبقہ اس معاشی دباؤ کا مزید متحمل ہو سکتا ہے؟ دو ماہ کا راشن ذخیرہ کرنے کی کال ہو یا بار بار شٹر ڈاؤن کے اعلانات، سوال یہ ہے کہ ان فیصلوں میں عام آدمی کی مشکلات کو کتنی اہمیت دی گئی؟ جب کاروبار بند ہو، مزدوری ختم ہو اور گھر کا چولہا جلانا مشکل ہو جائے تو اس نقصان کا ازالہ کون کرے گا؟ راولاکوٹ کے تاجر اور مزدور آخر کس جرم کی سزا بھگت رہے ہیں؟ انجمن تاجران کے ترجمان وسیم خورشید نے ایکشن کمیٹی کے سامنے ایک اہم سوال کھڑا کر دیا ہے: اگر تحریک اپنے مقاصد کے حصول کے لیے تھی تو اب راولاکوٹ کی معاشی زندگی کو بحال کرنے میں تاخیر کیوں؟ یاد رکھیے! عوامی تحریک کی اصل طاقت عوام ہوتے ہیں، اور عوام کی طاقت ان کا روزگار، ان کا کاروبار اور ان کے گھروں کا چولہا ہے۔ اگر کسی حکمتِ عملی سے عام آدمی ہی سب سے زیادہ متاثر ہونے لگے تو اس پر نظرثانی کرنا وقت کی ضرورت بن جاتا ہے۔ ایکشن کمیٹی سے مطالبہ ہے کہ زمینی حقائق کو تسلیم کیا جائے، تاجروں اور مزدوروں کی مشکلات کو سمجھا جائے اور راولاکوٹ کے کاروباری مراکز کھولنے کا فوری اعلان کیا جائے۔ حقوق کی جدوجہد ضرور ہونی چاہیے، لیکن ایسی حکمتِ عملی کے ساتھ جو عوام کے حقوق کے ساتھ ان کے روزگار کا بھی تحفظ کرے۔ اب سوال صرف ہڑتال کا نہیں، راولاکوٹ کے مستقبل کا ہے! #راولاکوٹ_کو_کھولو #وسیم_خورشید #انجمن_تاجران #آزاد_کشمیر #راولاکوٹ_خبریں #تاجر_اتحاد #کشمیر_معیشت #عوامی_مسائل
19
48
496
ثمر ہارون بلور جب لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچیں تو ان کو پتا لگا کہ ڈائریکٹر خود ڈاکٹر نہیں ہے اور اس عہدے کیلیے جو اسناد اور تجربہ چاہیے وہ بھی ڈائریکٹر محمد طارق کے پاس نہیں ہے۔ 2017 میں ان کی تعیناتی ہوئی اور کروڑوں روپے تنخواہ کی مد میں لے چکے ہیں۔ ان کے سرٹیفیکیٹ میں تضادات تھے تجربے کیلیے سہارا اور شوکت خانم کے سرٹیفیکیٹ لگائے ہوئے تھے جن میں تاریخوں میں تضاد تھا۔ بتایا جاتا ہے یہ محمد طارق، عمران خان کے کزن ڈاکٹر برکی کے قریبی شخص ہیں جس وجہ سے ان کو نوازہ گیا۔
17
369
2
750
8,451