M. Saad Zulqarnain (@MSZR_) header
M. Saad Zulqarnain (@MSZR_) profile picture

Language Trainer. #TOEFL #IELTS expert. Support @NawazSharifMNS Allergic to Yuthia Virus. ❤️ Humanity, Art and Literature. A Poet. ❤️ Soccer & Chess.

ریاستہائے متحدہ لاہور.
Joined April 2010
Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)
بے نظیر لٹریری فیسٹیول 2017 کے مشاعرے میں، الحمرا ہال 1. #BLF #literary #festival in #alhamra #lahore #UrduPoetry #urdu #REVIVAL
12
6
58
M. Saad Zulqarnain retweeted
کیسے کیسے خبیث پائے جاتے ھیں۔
12
147
3
377
8,917
M. Saad Zulqarnain retweeted
یہ اس لئے ممکن ہوا کہ ڈیموکریٹس نے امریکہ کے جی ایچ کیو پر حملہ نہیں کیا ریاست علامت عمارتوں کو آگ نہیں لگائی شہیدوں غازیوں کے مجسموں کی تضحیک نہیں کی اور پولیس رینجرز پر پٹرول بمب نہیں گرائے اور وہ کام نہیں کیا جو امریکہ کا بدترین دشمن روس نہ کرسکا
یہ کیسی بکواس جمہوریت ہے امریکہ میں جہاں نہ تو اُمیدوار اغواء ہوئے ، نہ گھر والے اغواء ہوئے ، نہ ویگو ڈالے گھومتے نظر آئے ، نہ کاغذات نامزدگی چھینے گئے اور نہ ہی ووٹوں پر دھاندلی کا رولا ڈالا گیا - ہائے امریکیوں کو کیا معلوم وہ جمہوریت کے اصل حُسن سے محروم ہیں...
3
105
1
317
3,287
M. Saad Zulqarnain retweeted
ٹرمپ آئیں گی الپ اٹھائیں گی پُون پرمائیں گی خان کو رہا کروائیں گی اور پھر اسے وزیراعظم بنوائیں گی ٹرمپ آ گے چلا بھی گیا تمہاری باری نہ آئی 🤣🤣🤣
25
156
2
631
5,324
M. Saad Zulqarnain retweeted
جس طرح مریم نوازشریف کے اٹک اور حسن ابدال کے دوروں سے بھولڑو کے آگ لگی ہے میری پنجاب کی وزیراعلی سے التماس ہے کہ وہ ایک دورہ رحیم یار خان، سکھر اور نواب شاہ کی بھی فرما دیں۔ بغضیوں کو ہلکی آنچ پر نہیں بلکہ ایک دم ساڑ کے سوا کرنا ہے۔ 😍😍
23
416
10
1,629
9,696
کیا آپ نے یہ لکھنے کی جسارت کی تھی کہ خان دور میں مطیع اللہ اور دوسرے بیشمار جرنلسٹس کو مین سٹریم میڈیا پروگرامز سے آف ائیر کرنے اور نوکریوں سے نکالنے کے بعد مجبورا انکو فنی گالا کا ایک یوٹیوب چینل بنایا؟ دنیا تھوک رہی تھی اسوقت پاکستان کے سٹیٹ آف جرنلزم پر۔
2
1
3
197
M. Saad Zulqarnain retweeted
دو ایٹمی ریاستوان پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوانا واقعی ایک بڑی تباہی کو روکنا تھا۔ یہ بھی یاد رہے کہ حملہ بھارت نے کیا تھا۔ اس کا امریکی انتخابات یا ووٹرزسے کیا تعلق؟ ہر ریاست اپنے مفاد میں فیصلہ کرتی ہے۔ خارجہ امور کے ایک ماہر نے کہا، خارجہ پالیسی کے تین اصول ہوتے ہیں پہلا ملکی مفاد۔ دوسرا ملکی مفاد۔ تیسرا ملکی مفاد۔ خدانخواستہ وہ جنگ جاری رہتی تو مہنگائی اور تباہی میں ایران بنے ہوتے۔ ہم اپنے مفاد کو امریکی ووٹروں کی نظر سے کیوں دیکھیں۔ ٹرمپ کے منہ سے بار بار بھارت کی کِٹ لگتی رہی، تو اس میں ہمیں تکلیف کیوں؟ ہمیں اس کے عالمی اور سفارتی فائدے ملے۔ اگر ہم پاکستانی ہیں تو ہمارا موقف یہی ہونا چاہئے اگر بھارت سے ہیں تو تڑپ سکتے ہیں، تنقید کر سکتے ہیں۔ ہمارا نعرہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ہے۔ ہم ہمیشہ اپنے قومی مفاد میں ہی فیصلے کریں گے۔ ہمیں حکم کیجئے ہم نے بھارت کی زبان بولنی ہے؟
1
10
2
53
1,240
M. Saad Zulqarnain retweeted
تاکید ! ھینڈ فری کے بغیر ویڈیو نہ دیکھی جائے حکومت فواد چوہدری نے گرائی ۔چوہدری پرویز الٰہی
Lollz! So khan:) too clear headed
67
1
161
3,553
پاپا پاپا!!! آپ ایک دفعہ چلیں، وہاں بڑے بڑے لڑکے آئے ہوئے ہیں، انھوں نے ہمیں اتنا پھینٹا ہے، کنے سیکے ہیں، اور ہمارے بندے اندر کرا دیے ہیں، آپکے سر پہ تو ہم نے تڑیاں لگائیں تھیں، آپ نے پاپا مڑ کے دیکھا بھی نہیں؟؟؟ حافظ نے ہمارے چھوڈے لا دیے ہیں پاپا۔۔۔۔ 😥😭😭😩😫😩
Pakistan Tehreek-e-Insaf leaders Asad Qaiser and Barrister Gohar Ali Khan interacted with former army chief Gen (retd) Qamar Javed Bajwa at the wedding of PTI lawmaker Atif Khan’s niece in Islamabad. The ceremony, held at a hotel in the federal capital, was attended by politicians from both the government and opposition. Senate Chairman Yousaf Raza Gilani, Punjab Assembly Speaker Malik Muhammad Khan, PPP senators Sherry Rehman, and Nayyar Bukhari, and former PTI leaders Pervez Khattak, Fawad Chaudhry, Asad Umar and Imran Ismail were among those who attended the event. Visit our website: geo.tv #GeoNews
9
206
M. Saad Zulqarnain retweeted
اس شخص نے پہلے یو اے ای اور پھر انڈونیشیا جا کر پاکستان کے خلاف بہت غلیظ کیمپین چلائی ،اس کی معافی کے باوجود اس کو معافی نہیں ملنے والی۔
35
141
6
487
40,268
M. Saad Zulqarnain retweeted
مریم نواز صاحبہ کی حسن ابدال آمد پر سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ @MaryamNSharif @Marriyum_A
1
10
29
498
بچپن میں اگر آپ اس صورتحال سے جانفشانی اور بہادری سے نمٹ چکے ہیں تو پھر زندگی کی کسی بھی مشکل کا سامنا کرسکتے ہیں۔۔۔ 😁😄😁😄😁😄۔۔۔ #bathtime
10
324
M. Saad Zulqarnain retweeted
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
747
1,855
180
6,724
375,984
M. Saad Zulqarnain retweeted
مریم نواز شریف نے چوہدری سالک حسین، صحافی نعیم اشرف بٹ اور چئرمین اے آر وائی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا
29
381
8
928
8,607
وہی تو کہا کہ پہلی وحی آنے کے بعد یہ سنیاس لینے والا کام نہیں کیا۔۔۔ پہلی وحی غار حرا ہی میں اتری مگر کیا اسکے بعد بھی آپ غار حرا جاتے تھے؟ نہیں۔۔۔ نبوت آنے کے بعد، مکے کے تیرہ سال اور مدینے کے دس سال کی زندگی کا مطالعہ کریں معلوم ہوجائے گا ۔۔ +
Replying to @MSZR_
وحی کہاں نازل ہوئی ؟
2
7
1,010
اسلام عبادات کے علاوہ آپکو روٹی، کپڑا، مکان، صحت، تعلیم، روزگار، انصاف، معیشت، معاشرت، خارجہ داخلہ پالیسی، تعلیمی نظام، فوج، عدالت، امپورٹ ایکسپورٹ، یوٹیلیٹی بلز، غرض زندگی کے ہر مسئلے کا حل دیتا ہے مگر معذرت کیساتھ کوئی بھی اسلامی جماعت سوائے روحانیت کے کچھ نہیں بتاتی۔
1
2
67
سیرت ابن ہشام اور مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کی الرحیق المختوم پڑھیں، بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ جزاک اللہ خیرا
1
58