محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787) header
محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787) profile picture

𝐂𝐨𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐚𝐭𝐨𝐫, 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐉𝐔𝐈 𝐊𝐞𝐚𝐦𝐚𝐫𝐢 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢

Pakistan
Joined May 2014
Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)
قائد جمیعت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ایک حکم کے منتظر ہیں جمیعت علماءاسلام کراچی کے قائدین کا اعلان #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
7
8
30
نہ 2018 کی دھاندلی تسلیم کی، نہ 2024 کی ۔ قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
6
5
33
نائب امیر جےیوآئی صوبہ سندھ قاری محمد عثمان صاحب کی صدارت میں کراچی کے تمام اضلاع کے امراء و نظماء کے مشترکہ اجلاس کے مناظر #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
6
7
35
جب تک قوم میں حقوق کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کا حوصلہ ہے، ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
1
7
7
40
مجاہد ملت حضرت ہزاروی رحہ کی قبر پر اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے #قائد_حریت_مولانا #ذخائر_کے_مالک_عوام #پالشی_بچونگڑے #معدنیات_سمگلنگ_مافیا #امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
5
5
42
کیسا لگا آج کا قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب بیان ۔۔۔۔ #قائد_حریت_مولانا #ذخائر_کے_مالک_عوام #پالشی_بچونگڑے #معدنیات_سمگلنگ_مافیا #امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
4
4
27
اسلام ہمیں اختلاف میں بھی اخلاق، احترام اور شائستگی کا درس دیتا ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا فاٹا ڈیجیٹل میڈیا ورکرز کنویشن سے خطاب۔ #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
7
7
91
بڑے صاحب بہادر گزرے ہیں، وہ ہمارے سر پر بیٹھنا چاہتے تھے، ہم نے بغل کے نیچے دبایا، مرعوب ہونے والے نہیں، آزمانا ہے تو زرا ہاتھ لگا کر دیکھو ، میرا کارکن کہا تک جاتاہے ۔ #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
7
7
77
مولانا فضل الرحمٰن کو کون کنٹرول کر سکتا ہے؟ چھبیس سالہ سیاسی جدوجہد خود ایک زندہ تاریخ ہے انجینئر ضیاء الرحمٰن کا کرارا جواب #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
5
5
86
آپ پروپیگنڈا کرکے مجھے متاثر کرو گے؟ خدا کی قسم! تم میرے ایک کارکن کو بھی متاثر نہیں کر سکو گے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
7
6
63
گورنر ایک جانب غیر ریاستی عناصر کو بھتہ دیتا ہے اور دوسری جانب اسے دہشتگردی کیخلاف جنگ کا سربراہ بنایا گیا ہے۔۔۔۔ مولانا اسعد محمود صاحب #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
7
1
8
142