M. Sajjad Rasool retweeted
یہ فلسطین نہیں پاکستان ہے جہاں 26 نومبر، 2024 کو رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنے نشانے چیک کرتی رہی۔
#IslamabadMassacre
M. Sajjad Rasool retweeted
DGISPR نے دن رات فتنہ الہندوستان کہہ کر قوم کے کان پھاڑ دئیے۔اور انڈیا میں مصدق ملک سے جب دہشت گردی پر سوال پوچھا گیا تو مکمل خاموشی۔ آئیں بائیں شائیں۔ کیوں نہیں بتایا ہندوستان بلوچستان میں قتل کروا رہا ہے۔ کیا یہ صرف پاکستانیوں کو بتانا ہے۔
مطلب قوم کو چ سمجھ رکھا ہے۔
M. Sajjad Rasool retweeted
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
M. Sajjad Rasool retweeted
اگر باغ کا چوکیدار اور مالی اس دن رشوت نہ لیتے تو نجات کی بیلا خوش بخت سے بد بخت نہ بنتی۔ چوکیداروں اور محافظوں کی رشوت اور بے ایمانی نےابو بکر کی ماں بیلا اور پوری قوم کی زندگیاں برباد کردیں۔
M. Sajjad Rasool retweeted
تھانے سے اغواء۔۔۔۔جنگل راج۔
عجیب بات ہے۔۔۔۔
تھانے بھی محفوظ نہیں۔۔۔۔۔
کوئی قانون،کوئی آئین، کوئی ضابطہ، کوئی تحفظ، کوئی فیئر ٹرائیل کا انسانی حق،کوئی انصاف باقی نہیں رہا۔۔۔
افسوسناک۔
تیمور خان جھگڑا کو بازیاب کرو۔
M. Sajjad Rasool retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
تیمور سلیم جگڑا کا گرفتاری سے پہلے کا پیغام جاری!
اگر مجھ سے زبردستی بیان کیا گیا تو اُس بیان کو سنجیدہ نہ کیا جائے اُس بیان پر یقین نہ کیا جائے!
M. Sajjad Rasool retweeted
بھائی سہراب برکت جس بے حسی کی بات کر رہے ہیں وہ بالکل حقیقت ہے۔۔۔
ہم لوگوں کو تکلیف اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک ہم اس میں خود مبتلا نا ہوں
M. Sajjad Rasool retweeted
نئے صوبے بنانے سے اختیارات تقسیم ہوں گے اور گورننس بہتر ہوگی کا شور مچانے والے نے جعلی اسمبلی اور جعلی کابینہ سے ائیر فورس اور نیوی کا اختیار بھی اپنے ہاتھ میں کرلیا۔ اگر اختیارات کی تقسیم سے گورننس بہتر ہوتی ہے تو یہی فارمولا فوج پر کیوں نہیں لگتا؟ اگر سارے اختیارات اپنے ہاتھ میں کرنے ہیں تو صوبے کیوں بنائے جارہے؟
M. Sajjad Rasool retweeted
فوج پچھلے 50 سال سے دو سیاسی بیساکھیوں پہ کھڑی ہے ایک ن لیگ اور دوسری پیپلز پارٹی اگر یہ دو بیساکھیاں فوج کے پاس نہ ہوں تو فوج کے پاس آخری آپشن صرف مارشل لاء کا رہ جاتا ہے!
M. Sajjad Rasool retweeted
بھائی لوگ بہت محنت کر رہے ہیں - ایک نئی کہانی پہ! مسلہ یہ ہے کہ پرانے ایکٹروں سے نئی فلم چلنے نہیں لگی! اور نئے ایکڑ جتنے لانچ کئے تھے - سارے پٹ گئے ہیں- پوری وڈیو کا لنک کمنٹس میں ہے!
M. Sajjad Rasool retweeted
صدیق جان صاحب نے دل چیت لیا ❤️ ، لڑکی نے صدیق جان کو پی ٹی آئی کے سپوک پرسن مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا گالم گلوچ کرتی ہے لوگوں کی عزتیں اچھالتی ہے بہت سارے الزام عائد کیا، پھر صدیق جان صاحب نے لڑکی کے جو کلاس لے وہ آپ لوگ خود سنئیے 👇 ۔۔۔۔۔۔see more
M. Sajjad Rasool retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کو تھانے سے اغواہ کر کے غائب کر دیا گیا۔ اور خاندان کو کچھ پتہ نہیں۔ کوئی عدالت نہیں جہاں سے انصاف مل سکے۔ تیمور ایک پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی۔ کوئی کرپشن کا الزام نہیں۔ عاصم منیر اور انکے ٹاؤٹ چاہتے ہیں کوئی محب وطن بچ نہ پائے۔
M. Sajjad Rasool retweeted
پاکستانی سیاست میں کئی بار والدین کو اولاد کی غلطیوں کا خمیازہ اٹھانا پڑتا ہے یا ان کے اعمال کے ردعمل کو مینج کرنا پڑتا ہے ، پاکستان کی سیاست میں بھی پچھلے کچھ گھنٹوں میں ایسی ہی صورت حال ہوئی ہے ، جسے اس کلپ میں دکھایا گیا ہے 😂
M. Sajjad Rasool retweeted
جو بھی ریفرنڈم کی تاریخ دی جائے گی اسی دن قوم کو اکٹھا کرکے تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج پلان کیا جاسکتا ہے ریفرنڈم والے دن پکڑ دھکڑ بہت مشکل ہوگی پہلے ہی پریشر ہوگا
M. Sajjad Rasool retweeted
اسٹیبلشمنٹ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو یہ کہہ کر ڈرا رہی ہے کہ ہماری بات مان لو، ورنہ عمران خان آ جائے گا۔ آج بلاول نے الٹا عمران خان کا نام لے کر اسٹیبلشمنٹ کو ہی ڈرانا شروع کر دیا ہے۔ کھیل ایک دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
M. Sajjad Rasool retweeted
میدان جنگ میں بھی لڑائی کے کچھ اصول ہوتے ہیں اگر دشمن کا سپاہی زخمی حالت میں آپکے قبضے میں آجائے تو سب سے پہلے اسکا علاج کروایا جاتا ہے یہ کیسا کمینہ شخص اس ملک پہ قابض ہوگیا ہے جو بنیادی ترین اصول کو بھی نہیں مانتا!
M. Sajjad Rasool retweeted
اللہ الحق ہے۔ آج اللہ نے سچا ثابت کیا اور جرنیلی ٹاؤٹ مزمل اسلم کو شہباز رانا کی یہ سٹوری کھل کر قیکسپوز کر رہی ہے۔ خان ایسے بے شرموں کی وجہ سے تکلیف میں ہے جنہوں نے جنرلز کی ہر بات مانی۔ ہر سودا کیا۔ عاصم منیر کو ہر مدد فراہم کی۔
M. Sajjad Rasool retweeted
اپنے والد کا یہ خط پڑھنا انتہائی تکلیف دہ ہے، وہ انہیں جس اذیت سے گزار رہے ہیں۔وہ بالآخر ان کی جان لے لے گی، ہم پاکستان کے جمہوری طور پر منتخب رہنما کے قتل کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے



















