Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan) header
Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan) profile picture

The Official Twitter Account of Minhaj Welfare Foundation Pakistan run by Official Team

Joined August 2022
Photo by Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan)Photo by Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan)Photo by Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan)Photo by Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan)Photo by Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan)Photo by Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan)Photo by Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan)Photo by Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan)Photo by Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan)Photo by Minhaj Welfare Foundation Pakistan (@MWF_Pakistan)
🥶 Cold shouldn’t be a crisis. 🍛🛏️ Stand with those who have no shield against hunger, hardship, or freezing nights. 👉 Donate to help deliver life-saving winter aid. 🔗 welfare.org.pk/winterappeal/ #MWF #WinterAppeal #WinterRelief #CareAgainstTheCold
15
18
149
ننھے وجود، شدید سردی انہیں آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے! آپ کا چھوٹا سا عطیہ کسی بچے کو گرم کپڑے اور خوراک دے سکتا ہے۔ 🔗 welfare.org.pk/winterappeal/ #MWF #WinterAppeal #WinterRelief #CareAgainstTheCold
9
9
83
📣 WE’RE HIRING! Minhaj Welfare Foundation is looking for a Graphic Designer for its Head Office in Lahore. 📩 Send your CV: [email protected] 📞 03277860365 🔗 welfare.org.pk #MWF #Hiring #NGOJobs #GraphicDesigner
8
14
279
اسلام آباد میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی اجتماعی شادیوں کی تقریب، بیٹیوں کے باوقار مستقبل کی جانب ایک خوبصورت قدم۔ خدمتِ انسانیت، خوشیاں بانٹنے کا نام! 🔗 welfare.org.pk/donate/campai… #MWF #CollectiveMarriages #Islamabad #OurGirlsOurFuture
16
21
159
سیلاب متاثرہ خاندان آج بھی خیموں میں سردی برداشت کر رہے ہیں۔ آپ کا تعاون انہیں کمبل، گرم بستر اور تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔ 🔗 welfare.org.pk/winterappeal/ #MWF #WinterAppeal #WinterRelief
10
15
126
💐 اسلام آباد میں 4 مستحق بیٹیوں کی اجتماعی شادی، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے گھریلو سامان بطور تحفہ پیش کیا گیا۔ 🤲 ہر بیٹی کے لیے باوقار آغازِ زندگی! 🔗 welfare.org.pk/donate/campai… #MWF #CollectiveMarriages #OurGirlsOurFuture
14
16
146
جہاں سردی صرف موسم نہیں، بلکہ بقا کی جنگ بن جائے وہاں آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون کسی کے لیے زندگی کی نئی امید بن سکتا ہے۔ آئیں، سردی کی اس شدت میں ضرورت مندوں کا سہارا بنیں۔ 🔗 welfare.org.pk/winterappeal/ #MWF #WinterAppeal #WinterRelief #CareAgainstTheCold
22
25
187
جب ہمارے گھروں میں گرمی ہوتی ہے، کئی خاندان کھلے آسمان تلے سردی برداشت کر رہے ہوتے ہیں۔ آئیے! مستحق افراد تک گرم کپڑے اور خوراک پہنچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ welfare.org.pk/winterappeal/ #MWF #WinterAppeal #WinterRelief #CareAgainstTheCold
7
10
135
خرم نواز گنڈا پور ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام آباد میں اجتماعی شادیوں کی تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔ 🔗 welfare.org.pk/donate/campai… #MWF #CollectiveMarriages #Islamabad #OurGirlsOurFuture #Support
12
19
235
🚛 باعزت روزگار، خوشحال خاندان! منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بونیر کی جانب سے دو مستحق افراد کو لوڈر رکشے فراہم کیے گئے تاکہ وہ باعزت روزگار کما سکیں۔ 🔗 welfare.org.pk/donate/campai… #MWF #Rozgar #Livelihood #ApnaBawaqarRozgar
15
20
140
🕌 الحمدللہ! ایک اور مسجد کی تعمیر مکمل، جہاں اب اذانیں گونجیں گی اور قرآن کی تعلیم دی جائے گی۔ 🤲 اس صدقۂ جاریہ میں اپنا حصہ شامل کریں اور مزید مساجد کی تعمیر میں تعاون کریں۔ 🔗 welfare.org.pk/donate/projec… #MWF #BuildAMosque #SadaqahJariyah #FaithAndCommunity
15
14
82
🕌 سجدوں کا نور، نسلوں کا شعور! 🤲 مسجد تعمیر کروائیں، عبادت کا مرکز بنائیں اور صدقۂ جاریہ پائیں۔ 🔗 welfare.org.pk/donate/projec… #MWF #BuildAMosque #SadaqahJariyah #FaithAndCommunity
14
14
129
🕌 دنیا میں مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈالیں اور آخرت کے لیے صدقۂ جاریہ کمائیں۔ 🤲 اللہ کے گھر کی تعمیر میں اپنا حصہ شامل کریں۔ 🔗 welfare.org.pk/donate/projec… #MWF #BuildAMosque #SadaqahJariyah #FaithAndCommunity
8
13
204
🕌 ایک مسجد، ہزاروں سجدے! الحمدللہ! ایک اور مسجد تعمیر ہو کر عبادت کے لیے آباد ہوئی۔ 🤲 مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈالیں اور صدقۂ جاریہ کا ذریعہ بنیں۔ 🔗 welfare.org.pk/donate/projec… #MWF #BuildAMosque #SadaqahJariyah #FaithAndCommunity
8
10
159
آپ جس سکون کی تلاش میں ہیں، وہ سجدے میں مل سکتا ہے۔ آئیے! اس سکون کے سفر میں اپنا حصہ شامل کریں۔ ایک مسجد کی تعمیر میں تعاون کریں، آپ کا تعاون، کسی کے سجدے کا وسیلہ بن سکتا ہے۔ welfare.org.pk/donate/projec… #MWF #BuildAMosque #Charity #FaithAndCommunity #MosqueBuilding
8
11
127
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے روزگار پروگرام کے تحت بونیر میں دو افراد کو لوڈر رکشے فراہم کیے گئے، تاکہ وہ محنت اور خودداری کے ساتھ اپنے خاندانوں کا سہارا بن سکیں۔ welfare.org.pk/donate/campai… #MWF #Rozgar #Livelihood #ApnaBawaqarRozgar #SDGs
19
23
132
ایک مسجد کی تعمیر صرف اینٹوں اور پتھروں کو جوڑنے کا نام نہیں، بلکہ یہ آنے والی نسلوں کے ایمان، عبادت اور روحانی تربیت کے لیے ایک مضبوط بنیاد رکھنے کا عمل ہے۔ welfare.org.pk/donate/projec… #MWF #BuildAMosque #Charity #FaithAndCommunity #MosqueBuilding #GiveWithPurpose
11
14
133
💔 Heavy rains in Gaza have flooded displacement camps with water and sewage, leaving Palestinian families exposed to cold and unsafe conditions. 🤝 Donate to help deliver urgent relief. 🔗welfare.org.pk/donate/appeal… #MWF #Palestine #HopeForPalestine #GazaFloods
14
18
265
ایک مسجد صرف عبادت کی جگہ نہیں، بلکہ اتحاد، اخوت اور اجتماعیت کا مرکز بھی ہوتی ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں دل اللہ تعالیٰ کی یاد میں جڑتے ہیں، فاصلے مٹتے ہیں اور ایک امت ہونے کا احساس مضبوط ہوتا ہے۔ welfare.org.pk/donate/projec… #MWF #BuildAMosque #Charity #FaithAndCommunity
10
17
162
آپ کے تعاون سے تعمیر کردہ مساجد میں عبادات کے ساتھ ساتھ مقامی کمیونیٹی کے لئے ناظرہ قرآنِ مجید کی تعلیم کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ welfare.org.pk/donate/projec… #MWF #BuildAMosque #Charity #FaithAndCommunity #MosqueBuilding #GiveWithPurpose
2
10
17
206