Muhammad Waleed Inkalabi (@MWaleedCh1) header
Muhammad Waleed Inkalabi (@MWaleedCh1) profile picture

Candidate LA-13 Khuiratta AJK. Son of Former Minister Education Muhammad Matloob Inkalabi ! #Politics in blood-proud member of the #PPP family. LLB @SussexUni.

Azad Kashmir
Joined January 2013
Following the trend “Drop favourite pic of Chairman @BBhuttoZardari from your gallery” I’m posting my one of the most favourite picture of my father late Mohammad Matloob inkalabi with Chairman @BBhuttoZardari !
37
81
5
507
Heartiest congrats to @ChYasinAJK President PPP AJK, on his official notification as Leader of the Opposition. His elevation reflects his political acumen, democratic steadfastness, and unwavering commitment to the people of AJK. Best wishes for this consequential responsibility.
3
90
Heartbroken over the loss of innocent newborns in the PIMS hospital fire in Islamabad. 💔 My deepest condolences and prayers are with the grieving families. May these precious lives never be forgotten. 🕊️ #Islamabad #PIMS
2
113
Many Heartfelt congratulations @FaisalmRathore on becoming the Prime Minister of Azad Jammu & Kashmir. Wishing you immense success & wisdom as you lead with vision and dedication. Best of luck for this new chapter of service to the people♥️🖤💚
6
145
پاکستان فوج کو کامیاب ۔آپریشن بنیاں مرصوص ۔ کرنے پر 25 کروڑ عوام کی طرف سے مبارکباد اور تحسین پیش کرتے ہیں ۔ #PakArmy_OurPride #PakistanArmy #pakistanzindabaad
1
1
14
217
پاک فوج زندہ باد
1
2
113
کھوئیرٹہ کٹیسری ماسٹر عبدالرحمان صاحب مرحوم کے بیٹے ،چوہدری رزاق کالس صاحب کے بھتیجے، خلیل کالس صاحب ظہیر کالس صاحب اور حبیب کالس صاحب کے بھائی معین کالس کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے موقع پر۔
2
99
لالہ موسیٰ والد صاحب کے دوست سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ صاحب کے صاحبزادے بردار حمزہ قمر کائرہ کی دعوت ولیمہ کے موقع پر۔ @QamarKairaPPP
1
2
103
نکیال سے تعلق رکھنے والے شہید نصیر کی مدارپور سیکٹر میں قربانی رائیگاں نہیں گئی۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کے بھی متعدد فوجی فائرنگ کے تبادلہ میں جہنم واصل ہو گئے۔ #pakarmyzindabad #PakArmy
1
1
7
163
اسلام آباد وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر/سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور صاحب کی طرف سے صحافی دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کے موقع پر-
1
2
72
May our fasting and prayers be rewarded with Allah's blessings and forgiveness. In mirpur Iftar Party arranged By Moiz majeed along with senior leadership.
4
97
#کھوئیرٹہ پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ کھوئیرٹہ کے زیر اہتمام افطار ڈنر کے موقع پر۔
2
1
5
81
پیپلزپارٹی حلقہ کھوئی رٹہ کے زیر اہتمام افطار پارٹی میں شرکت کے موقع پر ۔
2
7
99
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ اللہ تعالیٰ کپٹن سعد بن زبیر شہید کے درجات بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ یہ شہادت ایک عظیم مرتبہ ہے۔ اللہ پاک ہمارے وطن کی حفاظت فرمائے اور ہمارے بہادر سپاہیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین
2
2
9
139
پیپلزپارٹی حلقہ کھوئی رٹہ کی طرف سے 19مارچ بروز بدھ یادگار میرج ہال کھوئی رٹہ میں افطار ڈئنر کا اہتمام کیا گیاہے جس میں پارٹی عہدیدران وکارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ،
2
5
70
اطہر مسعود وانی صاحب کی رحلت کا سن کا صدمہ ہوا ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ۔ جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
42
To all the Muslims around the World, The Night of Forgiveness. May Allah forgive our sins, accept our Prayers, purify our hearts and Guide us to the right path. May Allah bless you with Good Health, Happiness & protect us all Ameen.
27
ملک میں شمع جمہور کی خاطر قربانی دینے والے شہدائے کارساز کے 17 ویں یوم شہادت کے موقع پر ہم انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
1
45
Happy Birthday to Pakistans youngest leader @BBhuttoZardari taking forward a strong legacy of courage, perseverance and struggle for social justice, for rule of law and constitutionalism #Pakistan. #HBDChairmanBBZ
1
56