It is better to die quickly in mountains than slowly on bed.
Nawab Akbar Bugti
#AkbarBugti
#پرویزمشرف_مردار
It is better to die quickly in mountains than slowly on bed.
Nawab Akbar Bugti
#AkbarBugti
#پرویزمشرف_مردار
Waseem #StopTerrorismInDIKhan retweeted
اس تصویر میں سیاستدانوں کے لئے ایک سبق ہے وہ یہ کہ 2018 کے پراجیکٹ عمران خان کا ماسٹر مائینڈ جنرل باجوہ تھے اس پراجیکٹ کا نتیجہ 9 مئی 2023 کو سامنے آیا اور اس پراجیکٹ کی عمارت کو زمین بوس کرنے والے جنرل عاصم منیر نے آج باجوہ کو اپنے ساتھ بٹھا لیا لیکن عمران خان اور شہباز شریف آج بھی ایک ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں
Waseem #StopTerrorismInDIKhan retweeted
گوادر کے محنت کشوں اس رہنما ہدایت الرحمن کو عدالت سے گرفتار کیا گیا اس کی درخواست تین ہفتوں سے بندیال کھورٹ میں رُل رہی ہے
#گوادرکےمحنت_کشوں_کو_انصاف_دو
ٹانگ ٹھیک کر دی رینجرز نے😂😂😂
Imran khan arrested , video
#ImranKhan
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
ہاں جی ریڈ لائن کراس ہو گی
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#ImranKhan
132
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
1
26
Waseem #StopTerrorismInDIKhan retweeted
Yesterday we gathered at Indus riverbank in DIK to present flowers to Sindhu Saeen. The protest aimed to raise awareness on preserving the river ecosystem & its biota affected by climate change & flawed development.
#LetTheRiversFlow
#SaveRiverIndus
شاہد آفریدی صاحب فکر نا کریں یہ وہ قوم ہے جس نے ریحام خان کو ماں اور باجوہ کو باپ کہا پھر اسی ماں اور باپ کو گالیاں دی...!
ان کہ تربیت ہی ایسی ہے
😎
@SAfridiOfficial
#ZamanPark_under_attack
#زمان_پارک_پُہنچو
1
2
251
“Rivers give us life, they help us prosper and flourish.” “Without rivers, the life on earth is not possible for humans.”
#InternationalRiversDay
@ClimateEnvoy @ClimateDesk @UNClimateSummit
International Rivers Day
یہ وہ مقام ہے جہاں پہ پورے ڈیرہ اسماعیل خان کی نکاسی کا گندہ پانی دریا میں ڈالا جاتا ہے
دریاؤں کے عالمی دن پہ اس جگہ"سندھو کی موت، ہماری موت" کا بینر اٹھا کر ہم سراپا احتجاج ہیں
#WolrdRiversDay
#ClimateChange #CleanYourRivers
@FaisalAminKhan @dcdikhan
کیا آئی جی صاحب نے پشاور پولیس لائن پہ کسی پولیس اہلکار کو معطل کیا؟
جب اتنے بڑے سانحے پہ ایسے اقدام نہیں تو اپنے بھائی کے چند ہزاروں کہ نقصان پہ ایک تعلیم یافتہ ایس ایچ او کی معطلی کیوں؟
#westandwithaftabbaloch
یہ پاکستان ہے سب چلتا ہے؛
آئے دن ڈیرہ والوں کے قتل عام پہ آئی جی صاحب خاموش
مگر ایک با اثر تاجر کی فقط چند ہزار کی چوری پہ ایک تعلیم یافتہ ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا
تعلیم یافتہ نوجوانوں کی حوصلہ شکنی بند کرو
#WestandWithAftabBaloch
Welcome to banna republic of Badmashistan
#SavePscStudentsQAU
سنا ہے وین میں ممودے کا پیشاب نکل گیا
😂
#شاہ_محمود_تیری_عظمت_کو_سلام
1
73




















