Khan retweeted
ارے شاید میں ایک ستارہ ہوں
میرے ٹوٹنے پر لوگوں کی مرادیں پوری ہوتی ہیں 🫤
#متاعِ_دل
Khan retweeted
This cat is so mischievous She pulled off such a hilarious prank on her owner🐱🌶️🤣
بلی نے اپنی مالکن کے ساتھ اچھا (prank )کیا ہے ہے
پاپ کون کی جگہ مرچ کھلا دی ہے 😂 🤭
Khan retweeted
میں ادھوری تو ہر گز نہیں ہوں کہ
کسی کو آکر مجھے مکمل کرنا پڑے
میں تو آسمان ہوں اگر کوئی
میری زندگی میں ائے گا تو وہ
ستارے کی طرح میری وسعتوں
اس کو حسین بنا دے گا اور اگر وہ
چلا جائے گا تو یاد رہے صاف
اور اجلا اسمان بھی بہت حسین لگتا ہے 💯🤍🕊️
دوپہر بخیر 🕊️
#متاعِ_دل
Khan retweeted
کہاں ہو آپ سب لوگ جلدی آو 🤭😂
آج مما نے بریانی کی دعوت کی ہے سب 🤭
آپ سب مجھے نظر کیوں نہیں آرہے ہو کہاں ہو 🤔🤭
شام بخیر 🕊️
#متاعِ_دل
Khan retweeted
وہ نمازوں میں دعاؤں کے وظیفوں جیسا
میں رعایا کی طرح ہوں وہ خلیفوں جیسا
اس کا ہر نقش ہے ازبر مجھے آیات کی طرح
اس کا ہر لمس میسر ہے صحیفوں جیسا 🤍🥀
#متاعِ_دل
Khan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️
ایک دوسرے سے پیار کریں کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی
ایک دوسرے کا حال دریافت کرتے رہیں کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ اخری کال یا ملاقات کب ہوگی
ایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں کیونکہ لفظ (کاش) جانے والے کو واپس نہیں لا سکتا اور یاد رکھیں زندگی میں ایک مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسہ دینے سے بہتر ہے
#متاعِ_دل
Khan retweeted
یہ جو کرتے ہو تم محبت میں حساب کتاب
ہم جو کرنے بیٹھے تو خرید لیں تمھیں 🥀
شبِ بخیر 🕊️
#متاعِ_دل
Khan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے
اور اچھی صحت کے ساتھ دنیا اور آخرت کی ہر خوشی نصیب فرمائے آمین 🤲
صبح بخیر 🕊️
دعا ہے سب کا دن خیریت سے گزرے امین 🤲
#متاعِ_دل
Khan retweeted
کبھی کبھی ماں کی محبت، حفاظت اور قربانی کا احساس لفظوں سے کہیں زیادہ گہرا ہوتا ہے
قدرت کی سب سے خوبصورت حقیقت یہی ہے کہ ننھی جان ہو یا انسان، ماں کے سائے سے بڑھ کر کوئی پناہ نہیں۔ 🥹❤️
Sometimes a mother’s love, protection, and sacrifice go far beyond what words can express. ❤️🥺
No matter how small the soul, a mother’s love will always be the safest place in the world. 🥹❤️
Khan retweeted
🎬 The Swarm (1978)
ایک خوفناک ڈیزاسٹر فلم جس میں افریقہ سے آنے والی قاتل شہد کی مکھیوں کے جھنڈ ٹیکساس میں تباہی مچا دیتے ہیں۔ سائنسدان اور فوجی مل کر اس خطرناک حملے کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔
صنف: Horror | Disaster | Sci-Fi
Khan retweeted
موت کو ایک سیکنڈ کا فرق تھا! 😱 بیل نے سب تباہ کر دیا لیکن لڑکی دوسرے لاک باکس سے زندہ نکل آئی!
One second between life & death! Bull destroyed everything, but she teleported to another locked box. Magic or Miracle? 🤯
Khan retweeted
ہاتھ پر ہزاروں بھڑ/تتیّے اور ایک بھی نہیں کاٹ رہا! 😳 یہ ہمت ہے یا قدرت کا کوئی راز؟
Thousands of yellow wasps on his hand and not a single sting! Is this bravery or a secret of nature? 🐝
Khan retweeted
بچے نے اسے چوہا سمجھا قریب جا کر دیکھا تو 5 فٹ کا Spectacled Cobra نکلا! 🐍
اسی واش روم میں ماں نہا کر نکلی تھی، مگر خطرے سے بےخبر تھی۔
The child thought it was a rat, but it turned out to be a 5-foot Spectacled Cobra!
Always be careful in dark places.
Khan retweeted
A tiny robotic mosquito turned America’s most expensive airbase into ashes.
ایک ننھے سے روبوٹ مچھر نے امریکہ کے سب سے مہنگے ائیربیس کو راکھ بنا دیا۔
Khan retweeted
ٹیلنٹ کی انتہا! 😳
ہاتھوں پر کھڑی ہو کر پیروں سے تیر چلانا... یہ ٹیلنٹ ہے یا جادو؟
The height of talent! 😳
Standing on your hands and shooting arrows with your feet... is this talent or magic?










