Yasir (@MYS591) header
Yasir (@MYS591) profile picture

I like travelling

UAE
Joined April 2022
Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)
یاد رکھیں اکاؤنٹ بڑا فالور کی تعداد سے نہیں ہوتا اکاؤنٹ بڑا مثبت سوچ سے ہوتا ہے ہمیشہ کی طرح @MYS591
171
24
224
22,807
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر پاکستان ارے میڈم چلتی ہو کیا 9/12 پھر دیکھو تماشہ لڑکے کا 🤪🤣 @postinrealworld
1
2
59
سارے ن لیگی چور بلاول بھٹو کے خلاف پریس کانفرنس کیوں کر رہے ہیں جاوید ہاشمی کو چاہئے پی پی سے مذاکرات کریں عمران خان سے جازات لے کر اب سب سیاستدان کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہو جانا چاہیے
2
1
2
63
اس عورت کی کیا گارنٹی ہے پہلے شوہر کو چھوڑ دیا عاشق کی خاطر اب اسے نہیں چھوڑ گی ؟ اگر اس عاشق سے زیادہ کوئی اور عاشق مل گیا تو اسے بھی چھوڑ دے گی
کل طلاق مانگنے والی لڑکی کا سکینڈل سامنے اگیا یہ ہے وہ اس کا عاشق جس کی وجہ سے اس نے اپنے نیک اور شریف بندے سے طلاق لی ہے چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
1
2
116
ارشد شریف کے قاتل سر عام پھر رہے ہیں آج بھی
1
1
3
72
ایسا نہیں کہ خاص نشانے سے آ لگے تیری کماں کے تیر بہانے سے آ لگے گھیرا ہے مجھ کو آج اداسی نے اس قدر دل کر رہا ہے آج تو شانے سے آ لگے Good Night Everyone
2
1
4
100
کیا یہ رضا ڈار کی ویڈیو ہے؟
95
897
21
4,335
169,193
لاہور جاتے ہوئے گدھوں کا بھرا ٹرالر پکڑا گیا گدھے مبینہ طور پر لاہور منتقل کیے جانے تھے
1
1
1
3
707
عمران خان سے تین چار گھنٹے ملاقات ہوئی ہے، بشری بی بی بھی ملاقات میں شامل تھیں، عمران خان کی صحت اور مقدمات پر بات ہوئی ہے۔ عمران خان کے بلڈ پریشر اور آنکھ معاملہ ضرور ہے۔ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک ہے۔ 28ویں ترمیم پر بات ہوئی ہے
1
1
2
79
آج کے بعد عشرتِ مجلسِ شامِ غم کہاں دل نا لگے گا تیرے بعد پر تیرے بعد ہم کہاں ۔ Good Night Everyone
1
2
4
207
پاکستانی فوج CCTV کے ذریعے ملک فتح کر رہی ہے
1
1
2
75
مخدوم شاہ محمود قریشی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں!!
1
1
1
165
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر پاکستان یا اللہ ملک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما آمین یارب 🤲 Good morning Everyone
4
5
86
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر پاکستان یا اللہ پاک ملک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما آمین یارب 🤲 Good morning Everyone اتوار سے سب کو مبارک
4
2
7
131
ورلڈان ایکولٹی ڈیٹا کی رپورٹ
2
5
102
نہم جماعت کی دو طالبات اغواء
1
1
4
124
اپنی جانب کو جسے تو نے لبھایا ہو گا کوئی اور اس کو سوا تیرے نہ بھایا ہو گا در تلک جس کو رسائی ترے ہو گی اس نے سنگ در چوم کے آنکھوں سے لگایا ہو گا بے خطا تو نہیں ہوتے ہیں ظفر وہ برہم زلف کو ہاتھ کہیں تو نے لگایا ہو گا Good Night Everyone
1
3
168
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر پاکستان یا اللہ ملک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما آمین یارب 🤲 #جمعة_طيبة
3
1
4
63
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖 Good morning
144
83
2
183
1,678
جب تک زندہ ہوں پوسٹ کرتی رہوں گی……!! اور جس دن نہ کروں تو سمجھ جانا کہ……!! 🥺😔 😂😂 اگلے دن کروں گی ۔۔۔ 🔥😑 مار دو ظالموں مار دو 😂🦋🦋😂
3
1
8
290
Yasir retweeted
کسی نے کسر نہ چھوڑی تُجھے مٹانے میں، خدا خود محافظ رہا، تیرا ہر زمانے میں!🌹💪
6
6
14
163