Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
وزیر تعلیم رانا سکندر صاحب کے انے سے ایجوکیشن کے نظام بہتر ہوئے ہیں
رانا سکندر حیات وہ سمندر ہے
جو تعلیم کی روشنی بانٹ رہے ہیں
وہ سمندر جس کی لہروں میں
غریب بچوں کے خواب پورے ہوتے ہیں
@RanaSikandarH @MaryamNSharif @izaliaqat20 @RashidNasrulah @hinaparvezbutt @PEFPUNJAB
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
نوجوانوں کے درمیان، نوجوانوں کے مستقبل کے لیے!
راولپنڈی کے ہونہار اسکالرشپ پروگرام میں رانا سکندر حیات خاں کی طلبہ سے محبت، اپنائیت اور حوصلہ افزائی کے یادگار لمحات۔ تعلیم یافتہ پنجاب کا خواب، عملی اقدامات کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
ویلکم بنتا بھی ہے مریم نواز کا
سیاسی واںستگی سے ہٹ کر جو سچ ہے اسے تسلیم کرنے میں کیسی شرم
پنڈی کی شکل بدل کر رکھ دی ہے محترمہ نے
کام تو واقعی کیا ہے جس کا فائدہ مخالف سیاسی پارٹیز کے سپورٹرز کو بھی ملے گا
آخر شہر تو اپنا ہی ہے
ہمارا راولپنڈی ❤️
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif increased the number of laptops from 40 thousand to 112 thousand.
5,000 scholarships have been allocated and provided to students from AJK, Gilgit Baltistan, Balochistan and КРК
17
تعلیمی میدان میں مثبت تبدیلیاں روشن مستقبل کی ضمانت سمجھی جاتی ہیں۔جو قوم اپنی تعلیمی ارتقائی عمل کو منجمد نہیں ہونے دیتی وہی قومیں ترقی کی منزلیں طے کرتی ہیں۔ اس بات کو مریم نواز بخوبی سمجھتی ہیں تبھی رانا سکندر کو یہ ذمہ داری سونپی گئی اور رانا سکندر نے اپنے عمل سے بخوبی نبھایا
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
جعلی نتائج کا خاتمہ اور شفاف امتحانی طریقہ کار نوجوانوں کے اعتماد کی بحالی کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس اقدام کو نوجوانوں کے مستقبل کے تحفظ کی ایک مضبوط ضمانت سمجھا جا رہا ہے۔
#FairExamOverFakeResult
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
"بابا گرونانک کے 557 ویں جنم دن"
وزیراعلی مریم نواز کی پاکستان آنے والے
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
@Rana Sikandar @RabiaAnumm
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
Replying to @MaryamNSharif
جعلی نتائج کا خاتمہ اور شفاف امتحانی طریقہ کار نوجوانوں کے اعتماد کی بحالی کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس اقدام کو نوجوانوں کے مستقبل کے تحفظ کی ایک مضبوط ضمانت سمجھا جا رہا ہے۔
#FairExamOverFakeResult
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
کسی کو اے آئی اسپیشلسٹ بننا ہے
کسی کو گیم ڈیزائنر
کسی کو ویب ڈیزائنر
کسی کو سائنسدان
کسی کو کھلاڑی
اور تعلیم اس خواب کو موقع دیتی ہے۔
سیکھنے کا موقع، دریافت کرنے کا موقع، آگے بڑھنے کا موقع۔
اپنا راستہ تلاش کرنے کا موقع، اور ایک دن اسے حاصل کرنے کا موقع
@RanaSikandarH
ابو ایک خوشخبری ہے میرا نام ہونہار سکالرشپ میں آ گیا
سنو اپنا چھت اپنا گھر درخواست منظور ہو گئی
ابا جی گرین ٹریکٹر سکیم میں آپ کا نام آ گیا ہے
امی آسان کاروبار کی درخواست منظور ہو گئی
19
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
ابو ایک خوشخبری ہے میرا نام ہونہار سکالرشپ میں آ گیا
سنو اپنا چھت اپنا گھر درخواست منظور ہو گئی
ابا جی گرین ٹریکٹر سکیم میں آپ کا نام آ گیا ہے
امی آسان کاروبار کی درخواست منظور ہو گئی
#1000DaysOfProgress
Jαωα∂ Sαℓєєм Ⓜⓐⓨⓞ retweeted
سر بہت شکریہ عزت دینے کا۔ ❤️
آج وزیر تعلیم پنجاب
@RanaSikandarH
صاحب سے ملاقات ہوئی
ماشاءاللہ سر نے بہت محبت، عزت اور خلوص سے نوازا
آپ کی شفقت اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
🤲🤲🤲 🤲
@RanaSikandarH
















