اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ہَمارے لیکن
تو رَہے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ہے؟
#poetry #urdu #PakistanZindabad
1
3
موبائل سروس بند ہونے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے الیکشن کا کیا ہے آ ئےگا اور چلا جائے گا بس عوام مر رہی ہے پتہ نہیں کس پاگل انسان نے یہ طریقہ بنایا ہے ؟
6
#SupportDawateIslami
آ گے بڑھیں اور دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کریں تاکہ یہ مزید دین اسلام کا کام بڑھ چڑھ کر کرے
#SupportDawateIslami
Golden chance
This quoted post is unavailable.
#SupportDawateIslami
آ گے بڑھ کر تعاون کریں
15 اکتوبر کو ہونے والے ٹیلی تھون Fundraising مہم میں اپنا حصہ ملائیں اور دنیا و آخرت میں نیکیاں پائیں
Donate Now:
dawateislami.net/onlinedonat…
#SupportDawateIslami
#SupportDawateIslami
Plz support
#PetrolDieselPrice
محترم وزیر اعظم پاکستان آ پ سے درخواست ہے کہ گھر چلیں جائیں جب آ پ عوام کو ریلیف نہیں دے سکتے تو کرسی پر بیٹھنے کا کیا فائدہ؟ آ پ کونسا ایلکٹ ہو کر آ ئے ہو عوام بے چاری پہلے ہی مہنگائی میں مر رہی ہے بس کر دیں عوام الناس پر رحم کریں
@PakPMO @GovtofPakistan
1
40
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
کیس توشہ خانہ کرپٹ ہوا اثاثے ظاہر نہیں کیے اور سزا نااہلی
یہ فیصلہ ہے یا کوئی لطیفہ ؟
158
شہادتوں، قربانیوں اور استقامت کی عظیم داستانوں کو دامن میں لئے نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگیا شہیدِ محرابِ مسجدِ نبوی اور شہید کربلا کی عظمتوں کو سلام اہل اسلام کو نیو اسلامی سال 1445ھ مبارک ہو
#Newislamicyear
1
14
#BoycottSwedishBrands
#BreakingNews #PakistanMediaUnderSiege
Blasphemy of Quran is a bigger tragedy than May 9 but Pakistani media is still worried about condemning May 9.
ALLAH pak maaf kry hum ko amen
23
#BoycottSwedishBrands #RespectTheholyQuran
The government of Pakistan should immediately expel the ambassador of Sweden from their country.
2
21














