ایک بندہ آیا اور بیلٹ باکس میں 800 ووٹ ڈال کر چلا گیا کسی نے روکا تک نہیں۔ واقعی سکندر راجہ جیسا صدیوں میں ہی کوئی ایک پیدا ہوتا ہے۔
BAsit retweeted
وہ سب ارباب اختیار جن کے دلوں میں بھارت سے تجارت کا شوق مچل رہا ہے اور جو اچھل اچھل کر ہمسایوں کو دوستی کے پیغامات دے رہے ہیں ان کے لئے مودی کا یہ پیغام کافی ہے جو پاکستانیوں کو طعنہ دے رہا ہے کہ تم تو آٹے کے لئے مرے جا رہے ہو اس مودی نے پہلے باجوہ اور فیض کو بے وقوف بنایا اب وہ سیدھا آپ کا مذاق اڑانے پر آ گیا ہے امید ہے ڈار صاحب کو مودی کا طعنہ سمجھ آ گیا ہو گا
شفاء ہسپتال غزہ میں
نہتے، معصوم، بیمار، زخمی بچوں اور بڑوں کا قتل عام کیا گیا یہاں تک کہ ان کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔اطلاعات کیمطابق 400 سے زائد مظلومین کی لاشیں ہسپتال اور اس کے گردونواح میں پڑی ہیں۔یہ انسانیت کے خلاف بدترین جرائم ہیں۔عالم اسلام اور عالمی قیادت کی خاموشی کا مطلب اس جرم میں سہولت کاری اور شریک ہونا ہے۔
#فلسطين
#Palestine
@GovtofPakistan
@OfficialDGISPR
غزہ فلسطین میں شفاء ہسپتال کو گرا دیا گیا ہے۔ اسرائیل @Israel نے اتنا کچھ کر لیا خدا کے لیے کب اپنی فوجوں کو حرکت دو گے؟
80 لاکھ ریگولر آرمی اور اسلحہ کے بھرے گودام عالم اسلام کے پاس موجود ہیں۔
کیا یہ فوج صرف پریڈ کے لیے؟
کیا یہ اسلحہ صرف نمائش کے لیے ہے؟
#فلسطين
@GovtofPakistan
@OfficialDGISPR
#FreePalesine
BAsit retweeted
خٌدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں
لیکن میں نے خٌدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق سے مٌحبّت چٌنا۔
























