Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS) header
Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS) profile picture

👉🏛Quetta 👉Political and Social Worker 👉Politican By Birth❤️

Quetta, Pakistan
Joined November 2016
Photo by Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS)Photo by Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS)Photo by Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS)Photo by Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS)Photo by Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS)Photo by Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS)Photo by Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS)Photo by Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS)Photo by Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS)Photo by Mehmood Ul Hassan Siddiqui (@M_U_HS)
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلے! @MoulanaOfficial @MaulanaHaideri @SoomroOfficial @abdulwahidsidd @juipakofficial
1
2
6
323
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تین بڑے عہدے بلوچستان کے حصے میں آئے۔ مگر بلوچستان کو کیا دیتے ہیں یہ سب سے لازم سوال ہے؟
150
سری لنکا کی طرح عمران خان اور فیض حمید کی پی ٹی آئی ڈیفالٹ ہوگئ۔
141
جب شادیاں زبردستی ہو تو طلاقیں خود بخود ہو جاتی ہیں۔
1
134
لوگ دھڑا دھڑ ٹینکوں کے سامنے لیٹ رہے 🙂
100
پی ٹی آئی کے سنجیدہ طبقے کو اب سوچنا ہو گا کہ قوم کی بیٹیوں کو تو جلسوں میں نچاتا رہا لیکن اپنی بیوی کو پانچ بچوں کو چھوڑ کر آشنا کے ساتھ عدت میں بیاہ رچا گئی اسے سفید چادروں میں چھپا چھپا کر لا رہا ہے۔ یہ کونسا انوکھا پردہ ہے پاکستان میں کروڑوں خواتین برقع پہنتی ہیں لیکن اس طرح کا پردہ تو کسی جادو ٹونے کی طرف ہی اشارہ کرتا ہے اور اسکا ماضی ان چیزوں کا گواہ بھی ہے۔ ویسے میں نے پہلی لائن عجیب ہی لکھی ہے سنجیدہ بندہ پی ٹی آئی کارکن ہو گا ہی کیوں؟ اس پارٹی میں تو سارا کلٹ جمع ہے جن کے نزدیک عمران انکا بھگوان ہے اور یہ اسکے چیلے ۔ چند چیلے تو آپکو یہیں کمنٹ باکس میں بھی مل جائیں گے۔
1
145
سفید چادر میں لپٹے کالے کرتوت ۔۔ پاکستان کا بدکار ترین جوڑا 🖐🏿
66
سپریم کورٹ کے سامنے عدالتی فیصلوں کے خلاف عوام کا بحر بے کنار۔
1
1
76
کور کمانڈر لاہور جی ایچ کیو ، جناح سینٹر پ، شاور ریڈیو ہاؤس سمیت ملک کے اہم عمارات کو آگ لگانے گاڑیاں نظر آتش کرانے انسانی جانوں کے ضیاع میں اور سپریم کورٹ کا دروازہ کھولوانے میں زمین و آسمان کا فرق ہے یہ مولنا کے کارکنان ہے یہاں ایک گھملہ تک نہیں ٹوٹے گا آپ اطمنان رکھیں
So without any investigation into who was responsible for arson on government building or dozens of deaths of unarmed protesters by bullet wounds , around 7000 PTI workers , leadership and our women have been jailed with plans to ban the largest and only federal party in Pak . Meanwhile these goons are being facilitated by our security agencies to take over the SC and subvert the constitution. All citizens be ready for peaceful protests as once constitution and SC destroyed, it is the end of the Pak dream.
81
چند لونڈے لپاڑے کچھ برین واش لڑکیاں اور کچھ ریٹائیرڈ آنٹیاں ملک میں گھیراؤ جلاؤ اور آرمی کی تنصیبات پر حملے کرتے رہے اور پورا ملک کسی ایکشن کا انتظار کرتا رہا! اب سنجیدہ چہروں پر سنت رسول سجاۓ کچھ لوگ اسلام آباد کی طرف چل پڑے ہیں- اللہ انھیں فتنے کو ختم کرنے کی توفیق دیں آمین!
یہ ویڈیو ہی پاکستانی عوام اور قانون کی توہین ہے- یہ لوگ دفعہ 144 کی خلاف ورزی تو کر ہی رہے ہیں، لیکن آپ دیکھیں کہ یہ شاہراہ دستور کے درمیان کھڑے ہیں یا چہل قدمی کر رہے ہیں، کسی فٹ پاتھ پر بھی نہیں- ایسا ریڈ زون میں کیسے ممکن ہے؟ اب نفرت نہ بڑھے تو کیا ہو؟ 😠😡
1
1
106
جس وقت عمران خان کی زندگی صرف لندن کے گراؤنڈ اور نائٹ کلب تھے اس وقت ڈی جی آئی ایس پی آر کے والد پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے لئے 20 20 گھنٹے کام کیا کرتے تھے، وہیں دفتر /ریسرچ سینٹر یا لیبارٹری میں میں سلیپنگ بیگ بچھا کر سوجاتے تھے، ڈاکٹر قدیر کو ہالینڈ سے پاکستان لارہے تھے. جس وقت عمران خان امریکن اور بھارتی دوشیزائیں اپنے بستر پر سلانے کے لئے اپنے آپ کو ایک دین بیزار ظاہر کررہے تھے اس وقت جنرل احمد شریف کے والد سائنس اور اسلام کے تعلق پر درجنوں کتابیں لکھ رہے تھے. اور جنرل احمد شریف کے سسر بریگیڈیئر ٹی ایم ملک گوریلوں کو سیز اینڈ ہولڈ آپریشنز اور چھاتہ برداری کی مشقیں کروارہے تھے. 2018 میں جس وقت عمران خان بھڑکیں مار رہے تھے کہ میں دوتہائی اکثریت سے آرہا ہوں اس وقت جنرل احمد شریف 24 24 گھنٹے جاگ کر سندھ کے الیکشن سیل سیکورٹی روم میں ذمہ داری سرانجام دے رہے تھے، ایک ایک بیلیٹ پیپر کی کیماڑی سے ننگرپارڪر تک اور سجاول سے اوباڑ تک ترسیل کی خود نگرانی کررہے تھے. پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی سے لیکر ایک ایک بیلٹ پیپر کی آر او آفس سے تک واپسی تک شفافیت کو ممکن بنارہے تھے. تحریک انصاف یہ یاد رکھے کہ اگر 2018 کے الیکشن میں شفافیت نہ ہوتی تو کراچی سے ایم کیو ایم اسے اپنی نشستیں نہ لیجانے دیتی. کسی نے کیا خوب کہا عمران خان کے شر کا شکار مخلص انسان ہی ہوتا ہے. عمران خان تم self-made انسان نہیں ہو، تمہیں جی سی کالج میں تمہارے انکل جنرل جاوید برکی نے بھیجا، کیمبرج میں تم داخلہ لے نہیں سکے تو آکسفورڈ تمہیں ماجد خان کی درخواست پر اسپورٹس کوٹے میں ڈاکٹر پاؤل ہائیز نے بھیجا، تمہاری ڈگری تھرڈ ڈویژن میں سادہ بی اے ہے. تمہیں تمہارے کلاس فیلو I'm The Dim یعنی پست دماغی صلاحیت والا کہتے تھے. ڈی جی آئی ایس پی آر الیکٹریکل اینڈ مکینکل کور سے ہوتے ہوئے بھی وار کورس کرچکے ہیں. وہ اپنے مخصوص پیشہ ورانہ دائرے اور پھر فوج کے میرٹ میں نمایاں رہے. ای ایم ای کالج میں داخلہ کیسے ہوتا ہے یہ وہ بچے جانتے ہیں جو ٹیسٹ دے چکے ہوں. عمران خان بات اتنی کرو جسکا وزن اٹھا سکو. ابھی ہم باتیں بہت پیچھے نہیں لیکر جارہے نا وہاں تک جو کتابوں میں آپ کے اپنے قریبی لکھ چکے ہیں. بے ربط خیالات
1
1
2
171
جو ٹانگ شوکت خانم کے ڈاکٹر 5 مہینوں میں ٹھیک نہیں کرسکے رینجرز نے چند منٹ میں ٹھیک کردیا۔
123
سپریم کورٹ "مدر آف لا ہے مدر اِن لا نہیں" ملک میں غنڈہ گردی، دہشت گردی ہو رہی ہے، شہدا کی یادگاروں کی توہین کی گئی،سپریم کورٹ کے رویئے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے بہت بڑا دھرنا دیا جائے گا۔
1
130
یوتھیوں کی عقل کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ 120 دن سے کہہ رھے ہیں کہ الیکشن 👇 90 دن کے اندر ہونگے😜
1
77
پی ٹی آئی کی رہنمائوں کی طرف سے کارکنوں کو مختلف قسم کے پیغامات کے ویڈیوز اور آڈیوز دیکھنے اور سننے کو ملے رہے ہیں لیکن عارف علوی کا کوئی ویڈیو یا آڈیو پیغام آنکھوں کے سامنے سے نہیں گزرا۔
1
71
بندہ اب مکمل سیاستدان بن کر نکلے گا۔ انشاءاللہ
1
64
کل لاہور بند کرونگا پرسوں پورا ملک بند کرونگا کہنے والے کو پی ڈی ایم نے بالٹی میں بند کردیا😂
69
ہم اصول کی سیاست کرتے ہے منافقت مفاہمت کی نہیں جب ایک موقف پر ڈٹ جایے تو پھر وہی موقف ہوگا بھایی مولانا کو چوروں کا ساتھ طعنے دینے والوں اج اپ ہار گیے مولانا جیت گیا جیو ہزار سال مولانا ❤😘 #WeAreReadyMaulana
1
1
98
پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں ہوں ؟؟ ہم عدالت کے فیصلے کو ناقابل قبول نہیں کہتے تاہم یہ ناقابل عمل ہے. جےیوآئی نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے. قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پریس کانفرنس میں گفتگو #WeAreReadyMaulana
75
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکات۔ آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔
52