غربت بھوک افلاس مہنگائی اور بے روزگاری کی ماری قوم ۔ تعلیم و صحت سے محروم قوم بی آر ٹی اورنج ٹرین اور میٹرو بس منصوبوں کی متحمل نہیں ھوسکتی
8
جہاں امریکہ سپر پاور نے دنیا کو بے شمار نئی ایجادات دی ہیں وہیں مملکت خداداد پاکستان کو فارم سینتالیس ایجاد کرنے کا اعزاز حاصل ہے جو تا حال امریکہ کے پاس نہیں ہے
29
عمران خان کی بہن علیمہ خانم کو لاھور سے گرفتار کر لیا گیا وہ اپنے گھر سے جم خانہ کےلیے نکلی تھیں ان کی گاڑی تھانہ مزنگ میں کھڑی ھے انہیں کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا
1
51
سیالکوٹ میں سہیل آفریدی کے غیر معمولی استقبال نے فارم 47 والوں کی نیندیں حرام کر دی ھیں اور وہ اپنی گھٹیا حرکتوں پر اُتر آئے ھیں
#شکریہ_سیالکوٹ
38
پنجاب حکومت کے ظلم و جبر کے باوجود لاھور نے ثابت کیا ھے کہ وہ باشعور اور محب وطن ھیں سہیل آفریدی کے سٹریٹ موومنٹ میں لاھوریوں نے کمال کر دیا
1
2
101
ن لیگ نے سپریم کورٹ کے ساتھ ساتھ پچیس کروڑ عوام کی توھین کی ھے اسے اس کا خمیازہ بھگتنا ھوگا خان کل بھی زندہ آباد تھا خان آج بھی زندہ ھے
1
57
کمر توڑ مہنگائی بے روزگاری لاقانونیت جھوٹے پرچے پکڑ دھکڑ خودکشیوں بھوک افلاس اور مینڈیٹ چوری کے باوجود اھل پاکستان کو آزادی مبارک
1
39
آج جمعہ کا روز ھے اور ایک بندہ پٹھر کو ٹاکی شاکی مار کر خوب رگڑ رھا ھے کیونکہ اُسے یقین ھے چشمہ یہیں سے نکلے گا
#پٹرول_ڈیزل
24
غیر منتخب حکومت کبھی بھی عوامی فلاح کے منصوبوں پر کام نہیں کرے گی ان کی پالیسی غریب مار ھے
یہ ذاتی تشہیر میں پاگلوں کا ٹولہ ملک پر مسلط ھے
33
گلگت بلتستان انتخابات: آپ کس کو ووٹ دیں گے؟
1. پی ٹی آئی
2. ن لیگ
3. پی پی پی
4. کوئی اور؟
اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں بتائیں
22




