Miral (@M_iral) header
Miral (@M_iral) profile picture

#اردوقومی_زبان پاکیزہ نسل اور خاندانی ہونے کی بہترین نشانی وفا ہے۔

Islamabad, Pakistan
Joined November 2021
Photo by Miral (@M_iral)Photo by Miral (@M_iral)Photo by Miral (@M_iral)Photo by Miral (@M_iral)Photo by Miral (@M_iral)Photo by Miral (@M_iral)Photo by Miral (@M_iral)Photo by Miral (@M_iral)Photo by Miral (@M_iral)Photo by Miral (@M_iral)
Pinned Tweet
السلام علیکم و رحمة اللۀ و برکاتۀ صبح بخیر یااللۀ! جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 #اردوقومی_زبان
54
9
2
92
835
جہاں پر تمہیں اپنی روح کا سکون ملے وہاں ہی رک جاؤ وہی تمہارا "گھر" ہے۔۔۔۔ #اردوقومی_زبان
22
8
3
63
541
*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اے اللہ!* ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔ *آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین!* 🤲 #اردوقومی_زبان
37
21
2
69
546
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح کی پہلی کرن یہ پیغام لائی ہے، اللہ نے ایک اور خوبصورت صبح دکھائی ہے۔ دعا ہے ہر غم تم سے دور رہے، اور ہر خوشی تمہارے نصیب میں لکھی جائے۔ 🤲🏻❤️ صبح بخیر، اللہ آپ کا دن خوشیوں سے بھر دے۔ 🌹 #اردوقومی_زبان
54
12
1
105
879
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں !! تھوڑے ضدی تھوڑے پاگل غصے کے تیز اور دل کے صاف !!🌷 #اردوقومی_زبان
30
14
1
91
848
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخير اللہ تعالی آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں آپ کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائی ہو صحت و تندرستی ہو . خیر و برکت ہو ، خوش حالی ہو سکون ہو اور عزت و راحت ہو ۔ آمین ثم آمین ! #اردوقومی_زبان
45
14
2
94
956
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخيـر جب دنیا تھکا دے، تو اپنے رب کے سامنے بیٹھ جاؤ… وہی دلوں کا سکون ہے، وہی سب سے قریب ہے۔ 🤲🏻
45
15
3
101
1,126
میاں نواز شریف کو تاریخ سے مائنس کرنا ممکن نہیں، کیونکہ شخصیات نہیں، اُن کے کارنامے تاریخ بناتے ہیں، اور تاریخ کبھی مٹائی نہیں جا سکتی! 🐅❤️🇵🇰 شیر کو مائنس کرنے سے تاریخ نہیں بدلتی، تاریخ میں لکھے کارنامے نہیں مٹتے! 💚🐅
میاں نواز شریف صاحب کے ادوار کو پاکستانی تاریخ سے مائینس کریں تو دھول مٹی کے سوا کچھ بچتا نہیں ہے۔
4
3
23
388
ارے غَضّب ، ارے سِتّم ، وہ اک نِگاہِ سِحرِ فَن جُھکے اگر تو بُت کَدہ ، اُٹھے اگر تو بُت شِکَن😶 #اردوقومی_زبان
11
7
55
577
*الســٓ٘͜ـلام علیــٓ٘͜ـکم* *جمعــٓ٘͜ـہ مبــٓ٘͜ـارکـــــ *أَلَا بِذِكْــٓ٘͜ـرِ اللَّــٓ٘͜ـهِ تَطْمَئِــٓ٘͜ـنُّ الْقُلُــٓ٘͜ـوبُ *سنــٓ٘͜ـو! اللــٓ٘͜ـہ کــٓ٘͜ـے ذکــٓ٘͜ـر ســٓ٘͜ـے ہــٓ٘͜ـی دلــٓ٘͜ـوں کــٓ٘͜ـو ســٓ٘͜ـکون ملتــٓ٘͜ـا ہــٓ٘͜ـے #اردوقومی_زبان
18
12
39
276
ہم بھی کبھی کسی کی دھڑکنوں میں رہا کرتے تھے کسی کی آنکھوں کے خوابوں میں بسا کرتے تھے وقت نے چھین لی معصوم سی ہنسی ہم سے ہم بھی کبھی چھوٹی باتوں پہ ہنسا کرتے تھے 🥀💔 #اردوقومی_زبان
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے #اردوقومی_زبان
7
6
24
374
*غلط پاس ورڈ سے موبائل نہیں کھلتا...!!*🚫 *تو غلط اعمال سے جنت کا دروازہ کیسے کھلے گا...!؟؟*💧 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #اردوقومی_زبان
33
13
2
95
828
اپنی پسند کے رنگ پہنیں، اپنی پسند کے انداز میں رہیں اور دوسروں کی رائے سے بڑھ کر اپنی خوشی کو اہمیت دیں #اردوقومی_زبان دوپہر بخیر
29
13
79
926
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے خالق کل جہاں، اے قادر مطلق! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں، اے اللہ کریم ہمیں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتر ہے، بے شک تو ہی بہتر جانتا ہے، تو ہی سب سے اچھا کارساز ہے. آمین صبح بخیر۔ #اردوقومی_زبان
61
16
1
108
1,011
*جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ* *اور جو نہیں کرتے تو نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے* #اردوقومی_زبان
13
5
33
439
_𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐈𝐬 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐘𝐨𝐮_ _𝐉𝐮𝐬𝐭 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐇𝐢𝐦_ *بے شک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے* *بس اس پر یقین رکھو* #اردوقومی_زبان
15
14
46
444
ماشاءاللہ تم جیو ہزاروں سال امید سحر فخر پاکستان سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ڈھیر ساری دعائیں @MaryamNSharif
ہم آج اس شخصیت کی سالگرہ منا رہے ہیں جو پنجاب کے ۱۵ کروڑ عوام کیلئے ایک ماں کی سی محبت لے کر خدمت کر رہی ہے۔
4
3
20
342
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین ثم آمین #اردوقومی_زبان
42
12
85
833
Miral retweeted
تم نام لکھو نون لیگ کا اپنے ہر انداز کے ساتھ ہم مسکرا کر دیکھ لیں گے تمہیں اسی فخرِ ناز کے ساتھ🤭🤩😎
1
1
1
24
27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف پوری امت مسلمہ مذمت کرتی ہے @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @RashidNasrulah
1
2
1
16
273