#SocialMediaActivist Strictly No DM ❌

Joined September 2020
وہ ہمیشہ لیڈر رہے گا تم ہمیشہ ملازم رہو گے
100
2,130
31
6,363
98,063
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
اس نئے محقق کا علاج حضرت الیاس قادری نے کردیا 🙏
محی الدین ابن عربی 800سال قبل مریخ پر گئے!ناسا کو نشانیاں مل گئیں! شیخ ابن عربی نے وہاں کیا لکھا تھا؟؟؟
7
9
6
53
19,600
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Respect 🫡
بھارت کی ریاست تمل ناڈو نے ایک قابلِ ذکر قدم اٹھایا ہے: سرکاری کوٹے کے تحت داخلہ لینے والی اہل مسلم طالبات کی انڈرگریجویٹ تعلیم کی ٹیوشن فیس حکومت برداشت کرے گی، اور پہلے مرحلے میں 20 کروڑ بھارتی روپے مختص کیے گئے ہیں۔ 🎓 سوچنے کی بات یہ ہے کہ جس ملک کو ہم اکثر مسلمانوں کا دشمن کہہ کر اپنا دامن جھاڑ لیتے ہیں، وہاں ایک ریاست مسلم بچیوں کی اعلیٰ تعلیم کے لیے عملی سہولت دے رہی ہے۔ اور ہمارے ہاں؟ بیٹیوں کی تعلیم پر تقریریں، جلسوں میں دعوے، اخبارات میں اشتہارات اور سوشل میڈیا پر نعرے تو بہت ہیں… مگر جب باری تعلیم پر سرمایہ کاری کی آئے تو خزانہ اچانک ’’قومی مفاد‘‘ میں غائب ہو جاتا ہے۔ 😂 قومیں صرف میزائلوں، موٹرویز اور بلند و بالا نعروں سے ترقی نہیں کرتیں؛ قومیں اپنی بیٹیوں کو کتاب، قلم اور یونیورسٹی تک رسائی دے کر ترقی کرتی ہیں۔ مسلم بچی کو خیرات نہیں، مساوی تعلیمی موقع چاہیے۔ اور جس حکومت کو یہ بات سمجھ آگئی، وہی مستقبل کی معمار ہے۔
1
4
189
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
Pakistani politicians mzhb card kay zariye hi sa tou izzt aur lazzt pattay hain
1
1
158
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
پاکستان کی معروف اینکر پرسن شازیہ زیشان پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز شریف پر برس پڑی انتہای سخت تنقید کی ساتھ بیٹھی مسلم لیگ ن کی خاتون بھی ریسکیو نہ کرپای ۔ اپ لوگ کی نیت ہی ٹھیک نہی ہے موٹر وے کیوں بند کی ہے اپ لوگ پی ٹی ای سے بوکھلا کیوں گئے ہو ۔ اپ وزیراعلی ہیں جب تک اپ کے لانے والوں کا ہاتھ اپکے سر پر رہے گا اپ وزیراعلی رہیں گے پھر ڈر کس بات کا ہے ۔۔ ڈر تو تب ہو جب اپ کہیں عوام ہمیں ووٹ نہی دیتی ویسے عوام نے اپکو ووٹ دیا ہی کب ہے ۔۔ مزید کیا ائینہ دیکھایا وہ یہ کلپ سن لیں ۔۔ 😀
29
886
9
2,149
65,318
مصنوعی ذہانت (AI) استعمال کر کی 80 کی دہائی میں جانے والو۔۔۔۔۔۔ تم کیا جانو کہ 80 کی دہائی ایسی تھی 🌹🌹🌹🌹🌹
9
11
59
1,963
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Resident of Pindora Murree Road #Rawalpindi appeals to CM Punjab @MaryamNSharif please took serious action on this matter. @ZeshanMalick @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK
2
1
3
2,377
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Fraud...😅
محی الدین ابن عربی 800سال قبل مریخ پر گئے!ناسا کو نشانیاں مل گئیں! شیخ ابن عربی نے وہاں کیا لکھا تھا؟؟؟
1
2
122
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
یہ ریاست کی مکمل سفارتی ناکامی ہے اسے پاکستان میں عوام سے چھپایا گیا ساری دنیا کے میڈیا نے برکس کانفرنس دکھائی تجزئی ہورہے ہیں لیکن پاکستان میں صوبوں کی تقسیم پی ٹی آئی کا احتجاج اور اپنی جھوٹی ترقیوں کا ڈھنڈورا پیٹا گیا
9
19
555
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
عمران خان کی زندگی سے مت کھیلیں ۔۔۔۔۔ بلاول زرداری عمران خان کے حق میں بول پڑے۔ کیسی سیاست ہے ان کی 🤣
1
1
353
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
یہ پی ٹی ائی کا لاہور ہے❤️
عوامی سمندر 8 بجکر 23 منٹ پر میرا کام ہے آپکو اصلیت دکھانا،فیصلہ آپ خود کرلیں
5
5
144
بریکنگ نیوز 🚨 اسرائیل نے حوثیوں کے خلاف انٹیلی جنس میں سعودی عرب کی مدد کرنا شروع کر دی ہے۔ اخے اسیں مسلم امہ مخے کھڑ جا تیری 🖐️
18
89
3
350
6,834
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Yemen has strongly rejected claims that Makkah was targeted, saying that the alleged desecration was carried out by the Al Saud themselves. We would sacrifice our lives for Makkah and Madinah. "Ansar Allah spokesperson"
46
622
13
1,827
79,946
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Kharan | Balochistan Today, in the Jungiyan area of Kharan district, Balochistan, the Pakistani military targeted a father and his son in a drone strike. According to local reports, the father and son were passing through the area when they were targeted in the drone attack.
3
37
2
77
2,936
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
😡😡
چانسلر اڈیالہ عدالتی سزاء یافتہ مجرم ہونے کی وجہ سے اس وقت کونسلر منتخب ہونے کے لیئے بھی نااہل !
4
3
95
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
A drone reportedly launched by the Houthis toward Makkah was intercepted and destroyed by Saudi air defenses #مكة_المكرمة
3
4
1
12
606
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عمران خان کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پہ سخت نوٹس لے لیا ہے۔ مبینہ طور پر فارم 47 کی حکومت اور جنرل عاصم منیر کی ملی بھگت سے عمران خان کو طبی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں، جو عدالتِ عظمیٰ کے حکم کی صریحاً دھجیاں اڑانے کے مترادف تھا۔ 16 ستمبر کو اس کیس کی سماعت مقرر تھی، تاہم جنرل عاصم منیر نے مبینہ چالاکی سے کام لیتے ہوئے فیڈرل آئینی کورٹ کے چیف جسٹس امین الدین خان کے ذریعے کیس کو آئینی عدالت میں منتقل کرانے کی کوشش کی۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے آئینی عدالت کے اس اقدام اور حکم عدولی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئینی عدالت کے چیف جسٹس کی سرزنش کی اور کیس منتقل کرنے کی درخواست کو سراسر مسترد کر دیا۔
11
15
88
8,019
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
مبارک ہو پاکستانیو اب حصول رزق عین عبادت “نہی” ہے۔ لعنت کس پر بھیجنی ہے۔
9
137
1
344
17,645
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
مائدہ جی، جنوبی بھارت کے زیادہ تر صوبے اور خصوصی طور پر کیرالا اور تامل ناڈو کے لوگ انتہائی نسل پرست ہیں. یہ لوگ آپسی اتحاد اور گروپنگ کے لیے جانے جاتے ہیں. سب سے پہلے ان کو اپنی زبان، نسل اور صوبائیت عزیز ہوتی ہے. مذہب ثانوی حیثیت رکھتا ہے اور یہ بین المذاہب احترام کے قائل ہیں.
2
3
157