Irfan retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے، میزان میں بھاری اور رحمٰن کو بہت محبوب ہیں۔
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ
ترجمہ: اللہ پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ، اللہ عظمت والا پاک ہے۔
#متاعِ_دل
Irfan retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
******"درودِ پاک"***** پڑھیں 🌹
💖💕 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 💖💕
Irfan retweeted
*اب ہم خاموش ہو کر آپ کا انتظار کریں گے ❤🩹🙂*
*دیکھتے ہیں کب یاد آتی ہے آپ کو ہماری .....💔🥲*
#متاعِ_دل
Irfan retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
جب تمہاری نیت نیک ہو تو اللہ تمہیں گرنے نہیں دیتا۔ لوگ پتھر پھینکیں گے، وہ فرشتوں سے تمہارا راستہ صاف کروائے گا، اور پھر سب کو دکھائے گا *"یہ ہے میرا پسندیدہ بندہ
#متاعِ_دل
Irfan retweeted
*چــانــد بــھــی تــنــہــا ہــے مــیــری طــرح، رات بــھــر جــلــتــا ہــے*🌙🥀
*مــگــر کــســی ســے گِــلــہ نــہــیــں کــرتــا۔*🥺💔
#متاعِ_دل
Irfan retweeted
✨ ایکس فیملی، ذرا توجہ ادھر! 🖤
اگر آپ کو شاعری، خوبصورت الفاظ اور احساسات پسند ہیں تو مجھے ضرور فالو کریں۔ 🤍🖋️
میں بھی آپ کو فالو بیک ضرور کروں گی۔ ♡
آئیں ایک دوسرے کو سپورٹ کریں،
ایک خوبصورت سا کنکشن بنائیں اور ساتھ ساتھ آگے بڑھیں۔ 🌙✨
فالو کریں → فالو بیک پائیں 🔄
- No, no, no. I'm not talking about what I think. I think that --
Um... huh? 🥹 Now, you're starting your sentence with "I think…".
Irfan retweeted
The stated logic for radical reform has some merit. Yet many suspect that Field Marshal Munir’s plan is more about cutting Pakistan’s political parties down to size economist.com/asia/2026/10/0…
Irfan retweeted
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
Imran Khan inspires Pakistan’s Cricket World Cup triumph
Irfan retweeted
دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
Irfan retweeted
اے آئی کو بائیولوجیکل ویپن ،ریاستی نگرانی اور جاسوسی کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ اینتھروپک کی رپورٹ پر عالمی میڈیا کی چونکا دینے والی رپورٹس ۔
Irfan retweeted
سپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ صرف اور صرف میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا ہے اس فیصلے کا سیاست یا کسی سازش سے کوئی تعلق نہیں عمران خان کے دور حکومت میں ایسے ہی عدالتی فیصلوں سے نواز شریف اور شہباز شریف کو بھی ریلیف ملا تھا
AI isn't replacing developers because it writes code.
It's changing what being a developer means.
Writing code is becoming the easiest part. Understanding problems, making good decisions, validating AI output, and building products people actually want will matter even more.
The winners won't be the fastest typists.
They'll be the fastest learners.
The real AI revolution may not be the apps we use every day.
It may be the scientific discoveries that quietly reshape medicine, energy, and materials over the next decade.
If AI becomes a force multiplier for researchers, everyone benefits.
Many people outside our AI community have absolutely no idea what's happening right now. I keep thinking about Demi Hassabi's words that we're entering the golden age of science. This is proof of his prediction.
What will this affect? Everything. Materials research, energy production, drug discovery.
Everything.
I don't want to get too caught up in the hype. But the fact that we could seriously cure every form of cancer, if not stop aging, at least double the normal rate, gain access to new energy sources, and so on, excites me.















