
#قیدی_ہیں_سب _یہاں_پر_مرشر🖤 کوئی _خوابوں_کا_کوئی _خواہشوں_کا❤
Pakistan
Joined September 2023
- Tweets2K
- Following1.6K
- Followers1.4K
- Likes3.2K
*فجر ❤️*
اگر لوگوں کو فجر کی نماز کے اجر اور فضیلت کا صحیح اندازہ ہو جائے تو وہ کبھی بھی اسے معمولی نہ سمجھیں۔
یہ وہ وقت ہے جب سب سو رہے ہوتے ہیں اور بندہ اپنے رب کے حضور کھڑا ہوتا ہے۔
اگر لوگ جان لیں کہ اس کا ثواب کتنا عظیم ہے، تو وہ رات کو سونے سے پہلے کئی بار گھڑی لگائیں .
29
`رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا`
*مسلمانوں اگر تم میں سے کوئی چاہتا ہے کہ وہ اللہ سے باتیں کرے تو اس کو لازم ہے کہ قرآن پڑھے۔*
4
اگر واقعی آپ سیدھے راستے کے طالب ہیں تو قرآن کو تھام لیں۔۔۔۔۔۔ یہ وہ واحد راستہ ہے جو صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کرتا ہے ✨۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5
ربیع الاول مبارک! اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے پیارے نبی ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے، اور اس مہینے کی برکتوں سے ہم سب کی زندگیوں کو روشن کرے.
#RabiUlAwwal #RabiUlAwwalMubarak #prophetmuhammadpbuh
21
`"محبَّةُ النبيِّ ﷺ طريقٌ إلى محبَّةِ اللّٰهِ ورضاه."`
*نبی کریم ﷺ کی محبت، اللّٰہ کی محبت اور اس کی رضا تک پہنچنے کا راستہ ہے۔🍃🌻*
1
13
یا اللہ ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما، جو حلال ہو، پاک ہو، عزت والا ہو، اور کبھی ختم نہ ہونے والا ہو۔
اپنے خزانوں سے عطا فرما۔ آمین
10
من پسند شخص کی ذات میں اللہ نے بڑی شفاء رکھی ہے
فقط اسکی آواز سن لینے سے ہی اداسی دور اور تھکاوٹ زائل ہوجاتی ہے♥️
8
جب خدا تجھے کسی مشکل میں گرفتار کرتا ہے تو وہ خود ہی مشکلات سے نکلنے میں تمہاری مدد بھی کرتا ہے؛
تمہاری ذمہ داری صرف یہ ہے کہ مایوس مت ہو اور ہمت مت ہارو بلکہ پوری کوشش کرو۔
زندگی آسان نہیں ہے،
لیکن زندگی میں ہر اتار چڑھاؤ سے تم کوئی نہ کوئی سبق ضرور سیکھ سکتے ہو
1
24



















