Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans) header
Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans) profile picture

Unofficial page of Manzoor Pashteen Fans, Head Pashtun Tahafuz Movement #PTM (An Anti-war movement, struggling for peace and human rights in Pashtun belt)

Joined April 2025
Photo by Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans)Photo by Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans)Photo by Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans)Photo by Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans)Photo by Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans)Photo by Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans)Photo by Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans)Photo by Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans)Photo by Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans)Photo by Manzoor Ahmad Pashteen (@ManzoorFans)
شهید ارمان لوڼی ❤️ ژوندی دې وي د ارمان لوڼي فکر او مبارزه! ✊
15
1
79
1,338
میرعلی میں کچھ بھی نہیں ہے گاوں علی خیل حیدر خیل میں چند دن پہلے ممدی (ناصر) اور انکے بھائی انوار الدین کے بچوں پر گھر کے کمرے میں کواڈ کاپٹر بم گرایا گیا۔ مذکورہ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی گھرانے کے دس افراد شدید زخمی ہوئے۔
1
3
2
416
پنجابی استعماری ریاست ایک بار پھر بوکھلاہٹ کا شکار پاکستان میں پی ٹی ایم PTM کی آن لائن Online پٹیشن Petition کا لنک Link بند کر دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے پشتونخوا میں ہمارے پشتون بھائی اور بہنیں اس پٹیشن تک رسائی حاصل کرکے اسے ڈاؤن لوڈ نہیں کر پا رہے۔
2
16
86
3,403
شمالی وزیرستان، میرعلی کے عوام اس وقت سخت حالات سے گزر رہے ۔ بنوں جانے کے لیے پہلے 40 منٹ لگتے تھے، مگر اب چیک پوسٹوں اور انٹری کی سختیوں کی وجہ سے 8، 8 گھنٹے انتظار کرنا پڑتا ہے۔
19
67
990
شمالی وزیرستان، میرعلی حسوخیل گاؤں کا یہ ننھا بچہ ہاتھ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے برسائے گئے مارٹر گولوں کے خول اٹھائے ہوئے ہے۔
1
1
17
296
میرعلی میں بسکٹ کا ڈرامہ، اور خون کا سچ! پچھلے 17 دنوں سے میرعلی میں سخت ملٹری آپریشن اور کرفیو جاری ہے۔ پورا علاقہ ایک بڑی جیل بن چکا ہے۔ نہ علاج کی اجازت، نہ جنازے کی، نہ آنے جانے کی۔ آج GOC شمالی وزیرستان میرعلی تشریف لائے، بچوں کو بسکٹ دیے، تصویریں بنوائیں اور سوشل میڈیا پر
4
18
44
728
اور سوشل میڈیا پر ڈال کر اپنی سافٹ امیج پیش کر دی۔ لیکن یاد رہے! اسی میرعلی میں چند دن پہلے اسی فوج کے ڈرون اسٹرائیک میں گھر کے اندر تین معصوم بچیاں شہید ہوئیں۔ اور کل ایک 6 ماہ کا معصوم بچہ سخت کرفیو کی وجہ سے ہسپتال نہ پہنچ سکا اور ماں کی گود میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا۔ جن کے
99
بلوچستان سونا، چاندی، تانبا، کوئلہ، تیل، گیس اور گوادر جیسے قیمتی وسائل سے مالا مال ہے، مگر افسوس کہ ان وسائل کی مالک سرزمین کی ایک ماں کے پاؤں میں پہننے کے لیے جوتا تک نہیں۔ وہ انہی پتھروں میں لکڑیاں تلاش کر رہی ہے تاکہ اپنے بچوں کے لیے چولہا جلا سکے۔
9
28
526
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے گاؤں موسکی سے تعلق رکھنے والے حضرت داؤد آپریشن کی خبر سن کر دل کا دورہ پڑنے کے باعث پشاور اسپتال میں زیرِ علاج رہے، مگر گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ان کی میت کی واپسی سے لے کر جنازے اور فاتحہ خوانی تک اہلِ خانہ کو شدید پابندیوں
1
11
608
افسوسناک امر یہ ہے کہ ان کی میت کی واپسی سے لے کر جنازے اور فاتحہ خوانی تک اہلِ خانہ کو شدید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ یہاں تک کہ ان کی بیٹی، جو صرف ایک کلومیٹر کے فاصلے پر موجود تھی، کو اپنے والد کے آخری دیدار کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔
4
156
ہم وطن کے ہر خیرخواہ شہری سے اپیل کرتے ہیں کہ اس پٹیشن (c.org/mZy2Fwmd2K⁠) پر دستخط کریں، تاکہ معدنیات خریدنے والی کمپنیوں کے خلاف ہمارا مقدمہ عوامی حمایت کی بنیاد پر مضبوط ہو اور ہم عالمی فورمز پر عوامی رائے کی بنیاد پر ان معاہدوں کو چیلنج کر سکیں۔
17
166
4
571
11,670
ای میل کے حوالے سے ہم وطنوں کا اقدام درست، بروقت اور قابلِ قدر تھا۔ عالمی سطح پر احتجاجی سلسلے کا آغاز اور وطن میں عوامی تحریک کو متحرک کرنے کا عمل جلد از جلد شروع کیا جائے۔
1
4
772
خفیہ اطلاعات کے مطابق امریکی سفارتی اہلکار نیٹلی اے بیکر شمالی وزیرستان کے دورے پر ہیں۔ بویا محمد خیل میں معدنیات، میرعلی میں فوجی آپریشن اور آج سپین وام کا دورہ! ہمارے وسائل پر نظر امریکہ کی، مگر قیمت ہمارے عوام خون سے ادا کر رہے ہیں۔ #StopLootingPashtunMinerals
8
28
671
شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی میں فوجی آپریشن کا 16واں دن ہے۔ موسکی، حسوخیل اور گرداونوخ میں متعدد مکانات، مساجد اور حجرے تباہ کر دیے گئے۔ سخت کرفیو کے باعث عوام محصورخوراک اور ادویات کی قلت ہے۔ موسکی میں ایک 6 ماہ کا بچہ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کے باعث دم توڑ گیا #MiraliUnderSiege
3
22
1
58
1,605
اور د نمــــــــرود دی معجـــــــزه د ابراهيــــــم نشته تـه مــــاتـه ووايـــه په کــــوم يو کـور يتيــــم نشته ته مستمعــــر يې استعمــار تــه هـــم جـواز جوړاوی اســــې لګيـــا يې ستـــا خبـــــرو کې تفهيـــــم نشته وزیرستان 😌
10
322
سردار آختر مینگل😎
14
399
اتنی طویل استعماریت کے بعد جب ہم پنجاب کا نام لیتے ہیں تو یہ لوگ کہتے ہیں کہ پنجاب کا نام مت لو، آپ لوگ تعصب کرتے ہیں۔ اگر ہم تعصب کرتے ہیں تو بلوچوں، سندھیوں اور کشمیریوں کے ساتھ تعصب کیوں نہیں کرتے؟
22
3
115
1,857
بلوچستان اور پختونخوا پنجاب کی کالونیز ہے۔ پاکستان پنجاب کا عرف/تخلص ہے۔ پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کا حالیہ X بیٹک سے گفتو۔
2
27
106
1,686
شمالی وزیرستان تحصیل میرانشاہ چشمہ پل چیک پوسٹ پر یہ بچی سسک سسک کر مر رہی ہے پر سیکورٹی حکام آگے جانے نہیں دے رہے۔ اطلاعات کے مطابق، بچی کو جس گاڈی میں سوار کیا ہے کی انٹری ہوئی ہے، اسکے باوجود سارے گاڑیوں کو چشمہ پل پر اگے جانے کی اجازت نہیں دیا جاتا
2
4
9
282
کل بھی شمالی وزیرستان تحصیل میراعلی گاؤں موسکی میں ایک چھ ماہ کا بچہ کرفیو کی وجہ سے گھر کے قریب ہسپتال کو جانے سے روک کر مرنے کے لئے بے یار او مددگار چھوڑ کر بلاآخر ماں کے گود میں جان کی بازی ہار گیا ۔ یہ ظلم کی انتہاں نہیں تو کیا ہے
1
163