Maria🇵🇰 (@MariaMalik36) header
Maria🇵🇰 (@MariaMalik36) profile picture

بہت ضدی، انا پرست ،اور بدتمیز ہوں آپ اپنی انا اُٹھائیں اور چلتے بنئیے 🤷🏼‍♀️ 💞میرا وطن میرا آخری حوالہ ہے I love Pakistan💞 🇵🇰💞

Joined January 2018
Photo by Maria🇵🇰 (@MariaMalik36)Photo by Maria🇵🇰 (@MariaMalik36)Photo by Maria🇵🇰 (@MariaMalik36)Photo by Maria🇵🇰 (@MariaMalik36)Photo by Maria🇵🇰 (@MariaMalik36)Photo by Maria🇵🇰 (@MariaMalik36)Photo by Maria🇵🇰 (@MariaMalik36)Photo by Maria🇵🇰 (@MariaMalik36)Photo by Maria🇵🇰 (@MariaMalik36)Photo by Maria🇵🇰 (@MariaMalik36)
میرا قلم، میری مرضی بس جب بھی لکھو، جو بھی لکھو اتنا لکھو جس کا حساب دے سکو اور اجتماعی مسائل پر بات کرو کسی کی ذات کو دغدار نہ کرو اور ہاں... آپ کی پہچان آپ کی زبان اور اخلاق ہے خون اور خاندان نہیں 💖💖💖💖
48
32
3
251
مجھے ڈر ہے کہ میں پھر اُن چیزوں سے اُنس نہ باندھ لوں، جو آخرکار مجھے چھوڑ جائیں گی !🫀🥀
1
68
میں قَلب میں تیرے کسی ویْران جگہ پر۔۔۔!! ٹھہری ہوں لیکن تُجھے معلوم نہیں۔۔۔ 🍁🥀🙂
3
135
میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی میری قیمت یہی ہے ! تجھے آرزو رہے🖤
1
102
"مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے۔"
1
98
میں اب لوگوں کی نیتوں سے واقف ہو گئی ہوں مجھے اب لوگوں کا اچھا ہونا بلکل بھی اچھا نہیں لگتا
1
117
انتخاب غلط ثابت ہو جائے تو دل سلطنت ہار جاتا ہے"
1
2
108
میرے قلم سے اگر شہد بھی ٹپک جائے ، حریف شور مچائیں گے " زہر " ہے لوگو۔۔!!
1
81
"وہم آدھا مرض ہے، اطمینان آدھی دوا ہے، اور صبر شفا کی پہلی سیڑھی ہے۔" 🌸💗
1
1
8
253
میں لوگوں سے ناراض نہیں ہوں بس میرا ان پر سے دل اٹھ گیا ہے، مجھے اب لوگ موجود ہونے کے باوجود بھی کہیں دکھائی ہی نہیں دیتے.♥︎
1
1
3
182
"_____ جب ایک انسان سے تم نے محبت کے دعوے کر کے اسے چھوڑ کر دوسرے کا انتخاب کر لیا تو تم اب دوسرے کے ساتھ بے شک مخلص ہو لیکن اس سے پہلے تم ایک گٹھیا انسان ہو۔!"
1
1
5
131
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں ، اس کا تعلق طبیعت ، تربیت اور نیت سے ہے
1
4
129
"محبت کی سب سے بڑی راحت وہ لمحہ ہے جب صبر آزما انتظار کے بعد محبوب کو گلے لگایا جائے۔"
1
3
89
میں لوگوں کو بتاؤں گی کہ وہ غلط سمجھتے ہیں کہ جب وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں تو محبت نہیں کر سکتے، انہیں معلوم نہیں کہ جب وہ محبت کرنا چھوڑ دیتے ہیں ، تب وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں
3
66
نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے مر گئے۔ اور نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں مر گئے حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے زندہ ہیں۔
1
3
73
یہ بحث چھوڑ کہ کتنی حسین ھے دنیا مجھے بتا کہ تیرا دل کہیں لگا کہ نہیں🩶
3
57
وہ جس شخص کے لیے آپ اپنی انا کو توڑتے ہیں وہ اچھی طرح سے آپکی روح تک کی ہڈیاں پسلیاں توڑ کر جاتا ہے
2
40
" اور پھر حقیقت صرف اِتنی ہے کہ ؛ سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے جِسے مُشکل میں آواز دینا آسان لگے !
1
46
ایک وحشت ہے کہ ہوتی ہے اچانک طاری ایک غم ہے کہ یکایک ہی ابل پڑتا ہے
3
64
پہلے لوگ مر جاتے تھے روح بھٹکتی تھی اب روح مر جاتی ہے اور لوگ بھٹکتے ہیں۔
3
69