MaryaHaq (@MaryaHaq) header
MaryaHaq (@MaryaHaq) profile picture

انصاف،آئین اور انسانی حقوق کی آواز (پاکستان پائندہ باد 🇵🇰)

New York, NY
Joined April 2022
Photo by MaryaHaq (@MaryaHaq)Photo by MaryaHaq (@MaryaHaq)Photo by MaryaHaq (@MaryaHaq)Photo by MaryaHaq (@MaryaHaq)Photo by MaryaHaq (@MaryaHaq)Photo by MaryaHaq (@MaryaHaq)
ہے عجب حُسن کا بانکپن سامنے اک چمن سامنے❤‍🩹
9
39
373
سوال: آپ کہتے ہیں فارم 47 کی بنیاد ہی غلط ہے لیکن اسی فارم 47 سے آپ صدر گورنر چیئرمین سینیٹ وغیرہ بھی بنتے ہیں تو آپ یہ سارے عہدے چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟ جواب: آئیں بائیں شائیں
12
57
870
جمہوری بننے کے چوبیس گھنٹے بعد ہی بِلو تھیلے سے باہر آ گئی۔۔۔۔ 🫣
4
42
647
توبہ توبہ توبہ اتنا عبرتناک انجام یہ ساری فیملی ذہنی بیمار ہے۔۔۔۔
5
20
802
پاکستان: عمران خان، جو 2023 سے جیل میں قید ہیں، نے لکھا ہے کہ انہیں روزانہ 22 گھنٹے تک تنہائی میں رکھا جاتا ہے اور خدشہ ہے کہ وہ ’’شاید زندہ واپس نہ آ سکیں۔‘‘ حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ہر ہفتے ان کا طبی معائنہ کرتے ہیں۔ آزادانہ طبی معائنے تک رسائی ہر قیدی کا بنیادی انسانی حق ہے۔ #HumanRights
Pakistan: Imran Khan, jailed since 2023, writes he is in solitary up to 22 hours a day and 'may not return alive'; officials say doctors see him weekly. Independent medical access is a right. #HumanRights bbc.com/news/articles/cr894x…
3
17
387
Pakistan: Imran Khan, jailed since 2023, writes he is in solitary up to 22 hours a day and 'may not return alive'; officials say doctors see him weekly. Independent medical access is a right. #HumanRights bbc.com/news/articles/cr894x…
63
1,889
25
3,910
30,901
صورتحال۔۔۔۔۔
4
21
863
ہاتھوں سے لگائی ہوئی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑیں گی ان شاء الله
عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری عمل میں نہ صرف شریک رہی بلکہ اُس کے نتیجہ میں ملنے والے تمام ثمرات بھی حاصل کئیے۔ اَپنی دُم پر پاؤں آیا تو جمہوریت بھی یاد آ گئی ، آئینی ترامیم بھی غلط قرار دے ڈالیں اور سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آنسو بھی بہا ڈالے۔ اگر واقعی کفارہ اَدا کرنا ہے تو ۱) گورنر خیبرپختونخوا کو کہیں کہ بغیر کسی تاخیر کے فوراً گورنر راج اُٹھانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں۔ شام تک وہاں کی نمائندہ اسمبلی بحال ہو جائے گی۔ ۲) آج ہی مالِ غنیمت میں ملی مخصوص نشستوں سے استعفی دے دیں۔ ہمت ہے یہ کرنے کی؟ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
1
22
752
خان صاحب کو فلفور فیملی کی موجودگی میں الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ جاری رکھیں #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
8
254
‼️‼️سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے ایک ہی جملہ بولا تھا "زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا "
1
3
22
758
‼️‼️بیریسٹر سلمان صفدر کا انکشاف عمران خان نے مجھے بتایا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر زیادہ رہنے کی وجہ سے ان کا دل کا ایک حصہ متاثر ہو چکا ہے
2
11
249
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بلاول کو مشورہ !! "پیپلز پارٹی (PPP)، باتوں کو عملی جامہ پہناؤ! گورنر راج ختم کرو اور مخصوص نشستوں سے استعفے دو۔"
Walk the talk #PPP .. lift governors rule and resign from reserved seats
4
23
410
‼️‼️‼️‼️‼️ عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس براہ راست دیکھانے کی استدعا کر دی
2
58
900
یہ کالیا سلمان صفدر سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟
1
16
697
انصاف کے منصب پر بیٹھے دلال🖐
1
1
20
511
اللہ کرے آسمان لعنتی کالیے پر ٹوٹ پڑے۔۔۔
1
20
513
کالیا ایک بار پھر انصاف کا قتل کرنے کے لیے تیار بیٹھا ہے۔۔
1
33
700
پاکستان کے نام نہاد منصفو آپ نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر انصاف کرنے کا حلف اٹھایا تھا، کسی طاقتور کو خوش کرنے کا نہیں۔ اپنے حلف، اپنے ضمیر اور اپنے منصب کا احترام کیجیے۔۔۔۔
9
524
Leader💕🥺🥺🥺
1
4
1
41
443
‼️عمران خان کے بیٹوں کا اسکائی نیوز پر مکمل انٹرویو اردو تحریر کے ساتھ ہر ٹائم لائن پر ہونا چاہیے۔۔۔۔
2
36
456