Maverick retweeted
Full marks to Captain Abdul Samad tonight!
He got straight to work at the toss, even correcting the match referee. Eventually, we saw how crucial the toss was.
He read the pitch well, called it a dry surface at the toss, and we saw the ball gripping and turning.
Batted well for his 28 before unfortunately being run out, having forged a crucial rebuilding partnership with Hassan.
While defending, he made some excellent tactical calls. Bringing on Hassan Nawaz against the two left-handers and then sticking with the decision despite Abhishek going berserk against him. Eventually, Nawaz got his man!
Whenever there was even the slightest hint of an outside edge off the spinners, Samad was quick to bring in the slip fielder. He was proactive throughout and even showed great leadership when challenging the umpire over the Ali Raza dead-ball incident.
Whoever made him captain clearly saw a leader in him. After all, UCP se Master's kiya hai larkay ne! 😂
Maverick retweeted
آپ سے ڈھائی سال سے باتیں برداشت نہی ھو رھیں پاکستان آپکو پچھلے چار سال سے برداشت کر رھا ھے۰
آپکی قابلیت کیا ھے جو آپ ملک پر مسلط ھیں؟
آپ کسی کے دوست ھیں کسی کے منہ بولے بیٹے ھیں اس لئے آپ پاکستان کو اپنی انگلیوں پر نچائیں گے؟
وہ عزت جو عاصم منیراور شہبازشریف پاکستان کے لئے جیت کے لائے آپ نے جہاں سے قدم رکھے وھاں سے گلوری غائب ھونا شروع ھو گئی۰
ھونگے آپ پاور فل ملک کے بڑے آپکے آگے پانی بھرتے ھونگے کیونکہ آپکا جیک پاٹ نکلا ھے۰
ابھی تو کچھ اچیو نہی کیا سب لحاظ کی کمائی ھے آکڑ ایسے آ گئی ھے جیسے بڑے تیر مار بیٹھے ھیں۰
معذرت کے ساتھ آپ نے جہاں ھاتھ ڈالا آپ پاکستان کے لئے عمران جیسے منحوس ثابت ھوئے۰
Maverick retweeted
حافظ صاحب نے بڑے بڑے فتح، غوری، میزائل ٹیسٹ کئے ہوں گے لیکن جو تجربہ آپ جناب نے "مصدق سپر سانک میزائل" کی صورت میں کیا ہے ناں، اس نے دہلی کی گلیوں میں کہرام مچایا ہوا ہے۔
اسے کہتے ہیں اندر تک گھُس کے پھٹنا
😂😂
Maverick retweeted
یہ جو پی پی پر مشکل وقت پر اچانک نسل پرست سندھی نکل آتے ہیں یہ وہ بینظیر انکم سپورٹ کے آٹھ سو ارب پر پلنے والے سلیپر سیل ہیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کریں زرداری خاندان بینظیر کی جائداد بیچ کر ان کے نام پر چیرٹی کر لے قوم کا آٹھ سو ارب کیوں کھاتے ؟
Maverick retweeted
بلنڈر بوائے پیراشوٹر گھس بیٹھیا اب کھل کے سامنے آ رھا ھے۰
اسکی زبان اپنے منہ بولے باپ کی تھپکی سے کھلی ھے۰
یہ شروع سے لے کر آخر تک منہ بولے باپ اور بھائی کے مفادات کا تحفظ کرے گا۰
Maverick retweeted
جناب مصدق ملک صاحب
وہ جناب جناب والا کوئی پاکستانی ڈھونڈ رہے تھے۔سرمے والا،مفلر والا،چپل والا،ٹوپی والا، اٹک اٹک کے بولتا،دھریندر والا۔
مگر یہ کیسا پاکستانی نکل آیا جو موسمیات سے سیاست تک،سیاست سے شاعری تک،شاعری سے علاقائی معاملات تک، سب پہ سلیقے سے بات کر رہا ہے۔
یہ کون ہے جو بھارتی میڈیا کو سکھا رہا ہے کہ کیسے متعلقہ بات کرتے ہیں۔متعلقہ سوال کرتے ہیں۔کیسے تہذیب اور تمیز سے بولتے ہیں۔
جو غالب اور نظام الدین کی ملکئیت کی دعویداری واپس لینے آیا ہے۔جو بالی ووڈ والے مسلمان کا امیج برباد کرنے آیا ہے۔
جو اردو بولے تو ہواوں میں خوشبو گھول دے اور انگریزی میں بات کرے تو اہل زبان بھی توجہ سے سنیں۔
بھائی یہ غلط ہو گیا۔انہوں نے ایک ہی سوال یاد کیا تھا یہ جناب جواب بھی دے رہے، سکھا بھی رہے، سمجھا بھی رہے، بول کے بتا بھی رہے۔
تہذیب و تمدن پہ ہونے والی کانفرنس میں مصدق کو ہی جانا چاہئیے تھا۔وہ اس کانفرس کے مین آف دی میچ رہے۔
Maverick retweeted
Godi media thought they will get under the skin of Musadik. What they didn’t know was that @DrMusadikMalik will maul them all.
tribune.com.pk/story/2641564…
Maverick retweeted
Musadik Malik has answered more questions by hostile Indian journalists in 2 days than Modi will ever have in 10 lifetimes
There will be temptations in life. But keep your heart firm on what is favoured by the Almighty. Keep yourself away from His displeasure. He is the Provider. If you remain firm in faith, following His way, He will provide for you from sources you wouldn’t even imagine.
9
پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو۔ جوانی کو بڑھاپے سے پہلے، تندرستی کو بیماری سے پہلے، مالداری کو فقر سے پہلے، زندگی کو موت سے پہلے اور فرصت کو مصروفیت سے پہلے۔
4
“There comes a point in time when you must know that everything you have already given or done is enough. This is not something anyone else can tell you. You must know. Giving without receiving doesn’t prove anything except that you know how to be taken advantage of.”
3














