Pinned Tweet
تحریک انصاف کے اندر جنگ کی اصل وجہ کیا؟
وزیر اعلی کی کرسی کیلئے کون کون سے نام ہیں؟
گورنر راج اگر ناکام ہوا تو متبادل کیا ہوگا؟
youtu.be/gjQgQ7D-KIE
Muhammad Faheem retweeted
احمد منصور صاحب، فہیم نے کہیں نہیں لکھا کہ ریاست یا حکومت پاکستان کی پالیسی تبدیل ہو گئی ہے۔ @MeFaheem نے وہی لکھا ہے جو موصوف نے کہا ہے۔ اس ویڈیو کو افتخار فردوس نے شیئر کیا ہے، جو ایک معتبر صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ سرکاری ادارے پیمرا کے سی او سی خیبرپختونخوا کے چیئرمین بھی ہیں۔ یعنی ویڈیو بھی اصلی ہے۔ لیکن بطور صحافی آپ بھی یہ سوال اٹھا سکتے ہیں کہ جس مبینہ سوچ کے الزام پر پی ٹی آئی کی منتخب حکومت فارغ کی گئی، اسی سوچ کے حامل شخص کو ایک اہم متبادل سیٹ اَپ کا وائس چیئرمین کیسے اور کس نے نامزد کیا؟
صحافی کی واردات بڑی خوفناک ہوتی ہے۔
اسے معلوم ہوتا کیا سودا بکنا ہے۔۔
ملک خان مرجان کے انٹرویو کے اس حصے سے یہ تاثر دیا گیا جیسے یہ کوئی سرکاری پالیسی بیان ہے۔۔۔جس کے بعد پراپیگنڈا کرنے والوں کو مطلوبہ غذا مل گئی اور سب شروع ہو گئے۔۔ جب کہ حقیقت بدل نہیں سکتی۔۔۔
اہم وضاحت میں اسی نکتے کو اجاگر کیا گیا ہے۔۔ ذاتی رائے کی اہمیت محض کسی ایک شخص کی رائے جتنی ہی ہو سکتی۔۔
متعلقہ حلقوں کی جانب سے
واضح کیا گیا ہے کہ
ملک خان مرجان، وائس چیئرمین علاقہ نمائندہ و ترقیاتی کونسل، کا افغانستان سے متعلق انٹرویو ان کی ذاتی آراء اور فہم کا اظہار ہے، اسے کسی بھی صورت سرکاری یا پالیسی بیان قرار نہیں دیا جا سکتا۔
ان کے بیان کے چند جملوں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرکے اسے پالیسی بیان کا رنگ دینا حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے مترادف ہے۔ بعض پی ٹی آئی اور افغان پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے اس معاملے کو غلط انداز میں پیش کرنا قابلِ مذمت ہے۔
ذاتی رائے کو پالیسی بیان بنا کر پیش کرنا صحافت نہیں، پروپیگنڈا ہے۔
ترجمان ایمرجنسی متاثرہ اضلاع محمود جان بابر نے مشاورتی کونسل کے نائب چیئرمین ملک خان مرجان کے مزاکرات کے بیان کی وضاحت کردی
ایمرجنسی متاثرہ اضلاع کی مشاورتی کونسل میں شمولیت
عوامی نیشنل پارٹی نے حاجی شیرین آفریدی کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی
احمد صاحب پڑھ تو لیتے جو میں نے لکھا ہے
سیدھا سادا پراپگنڈہ بنا دیا
میں نے بھی خان مرجان کا بیان ہی لکھا ہے
میں نے ایسا کہیں نہیں لکھا کہ یہ پالیسی بیان ہے
باقی جس نے میری پوسٹ ہی نہیں پڑھی اس سے کیا گلہ؟
امید ہے اب آپ میری پوسٹ پڑھ لیں گے
جس نے اسے پراپگنڈہ کہا ہے وہ بھی پڑھیں گے
کسی اور نے اسے کیا لکھا کیا پڑھا ہے ان کی پوسٹ کا میں جواب دہ نہیں
آباد رہیں
صحافی کی واردات بڑی خوفناک ہوتی ہے۔
اسے معلوم ہوتا کیا سودا بکنا ہے۔۔
ملک خان مرجان کے انٹرویو کے اس حصے سے یہ تاثر دیا گیا جیسے یہ کوئی سرکاری پالیسی بیان ہے۔۔۔جس کے بعد پراپیگنڈا کرنے والوں کو مطلوبہ غذا مل گئی اور سب شروع ہو گئے۔۔ جب کہ حقیقت بدل نہیں سکتی۔۔۔
اہم وضاحت میں اسی نکتے کو اجاگر کیا گیا ہے۔۔ ذاتی رائے کی اہمیت محض کسی ایک شخص کی رائے جتنی ہی ہو سکتی۔۔
متعلقہ حلقوں کی جانب سے
واضح کیا گیا ہے کہ
ملک خان مرجان، وائس چیئرمین علاقہ نمائندہ و ترقیاتی کونسل، کا افغانستان سے متعلق انٹرویو ان کی ذاتی آراء اور فہم کا اظہار ہے، اسے کسی بھی صورت سرکاری یا پالیسی بیان قرار نہیں دیا جا سکتا۔
ان کے بیان کے چند جملوں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرکے اسے پالیسی بیان کا رنگ دینا حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے مترادف ہے۔ بعض پی ٹی آئی اور افغان پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے اس معاملے کو غلط انداز میں پیش کرنا قابلِ مذمت ہے۔
ذاتی رائے کو پالیسی بیان بنا کر پیش کرنا صحافت نہیں، پروپیگنڈا ہے۔
مزمل اسلم کی ضرور مجبوری ہوگی اسلئے وہ خاموش ہیں
لیکن
ان کی خاموشی کا خمیازہ نہ صرف تحریک انصاف بھگت رہی ہے بلکہ خیبر پختونخوا کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑرہا ہے
انجینئر ضیاالرحمن نے محسن پاکستان کو پیناڈول کی گولی قرار دیدیا
آپ حکومت میں ہیں مولانا فضل الرحمٰن پر الزامات کیوں لگا رہے ہیں کارروائی کریں
انجنئیر ضیاء الرحمٰن
بھادر کلے پشاور میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ایک جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے
گڑھی قمردین بہادر کلے محلہ غازی آباد میں بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر گھر پر فائرنگ کردی
فائرنگ سے گھر میں موجود امداد ولد صنوبر لگ کر جاں بحق ہوا جبکہ امداد کے دو بیٹے سجاد، فواد، بیوی مسماۃ( ن) اور بہو مسماۃ (ہ) لگ کر شدید زخمی ہوئے ہیں
شفیع جان کی ٹوئٹ کرنے کی دیر ہوتی ہے اپنے پرائے سب ان سے پلان بی، سی اور ڈی مانگنے لگتے ہیں
شفیع جان کی خاموشی ہی واضح کررہی ہے کہ وہ کتنے بے بس ہیں
یہ وقت بھی گزر جائیگا بالکل ویسے ہی جیسے حکومتی وقت گزر گیا
خیبر پختونخوا میں کچھ ایسے سرکاری ملازمین بھی ہیں جنہیں عوامی نیشنل پارٹی، جماعت اسلامی یا پھر پی ٹی آئی کی حکومت سے فرق نہیں پڑتا
کسی کی بھی حکومت ہو، نگران ہو ، ایمرجنسی ہو یا پھر گورنر راج
ایسے سرکاری ملازمین نہ صرف کلیدی عہدوں پر براجمان رہتے ہیں بلکہ ایک یا کبھی کبھار دو دو اضافی عہدوں پر بھی بیٹھ جاتے ہیں
چاہے انکی ریٹائرمنٹ ہی کیوں نہ قریب ہو
وہ پھر بھی سب کی آنکھ کے تارے رہتے ہیں
باجوڑکی تحصیل ماموند کے علاقے برخلوزو فٹ بال گراؤنڈ میں آسمانی بجلی گرنے کے افسوسناک واقعے میں ایک کمسن بچہ جاں بحق جبکہ اس کا چھوٹا بھائی زخمی ہوگیا
ریسکیو 1122
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا دعوی جھوٹ ثابت ہوا
تین روز قبل سلمان اکرم راجہ نے پوسٹ کی اور کہا کہ جنید اکبر کی غیر موجودگی میں جنرل سیکرٹری علی اصغر قائم مقام صدر ہیں
آج
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر نے اعلامیہ جاری کرکے سینئر صوبائی نائب صدر نور الحق قادری کو قائم مقام صوبائی صدر مقرر کردیا
گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کی حکومتی بحالی ہوگی
اگر سہیل آفریدی دوبارہ مسند اقتدار پر بیٹھ گئے تو کئی سوال اٹھیں گے
اور اگر علی امین کرسی پر بیٹھے تو معاملہ مختلف نہیں ہوگا
کوئی تیسرا آیا تو اسے بھی اپنی ہی پارٹی غدار قرار دیگی
جس نے بھی گیم کھیلی ہے انتہائی زبردست کھیلی ہے
داد دینی چاہئے
خیبر پختونخوا میں ایک اور آئینی مسئلہ
نئے ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی تو کردی گئی تاہم پرانے والے کو اب تک ڈی نوٹیفائے نہیں کیا
باقی تمام لاء افسران کو ڈی نوٹیفائے کردیا گیا
یعنی
خیبر پختونخوا میں بیک وقت دو دو ایڈوکیٹ جنرل موجود ہیں
ایڈوکیٹ جنرل ثناءاللہ اور ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل
دو تنخواہیں دو مراعات اور دو دو اختیارات
عجب انتظام ہے
عام انتخابات میں ٹانک سے 42 ہزار 629 ووٹ لینے والے محمد عثمان اب معطل ہیں
جبکہ
عرفان اللہ کنڈی 8 ہزار 794 اور نوابزادہ عبدالوہاب 61 ووٹ لینے کے بعد اب مشاورتی کونسل کا حصہ ہیں اور ٹانک کے مستقل کا فیصلہ کرینگے
عرفان اللہ کنڈی عام انتخابات میں پرویز خٹک کی جماعت کے امیدوار تھے
یہ چار ساتھی بھی 14 دن سے لاپتہ ہیں
تحریک انصاف کی جانب سے خاموشی کی پالیسی سمجھ سے بالاتر ہے
خیبر پختونخوا اور پاکستان میں امن کیلئے مزاکرات کا راستہ
ایمرجنسی متاثرہ اضلاع کی مشاورتی کونسل کے نائب چیئرمین ملک خان مرجان نے امارات اسلامی افغانستان کیساتھ بامعانی مزاکرات کا اختیار مانگ لیا
آخری مرتبہ جب ہم نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے تھے تو پاکستان میں 90 دن تک پٹاخہ تک نہیں پھٹا تھا
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ آگے بڑھنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے
ٹی ٹی پی یا حافظ گل بہادر محبت کی زبان سمجھتے ہیں
میں اعلیٰ قیادت سے اپیل کرتا ہوں کہ ہمیں افغانستان جانے اور ان سے بات چیت کرنے کی اجازت دی جائے۔
ملک خان مرجان
خیبر پختونخوا میں یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی ڈھونڈنے والوں کو خبر ہو کہ رکن اسمبلی عبدالطیف کا تعلق بھی چترال خیبر پختونخوا سے ہے
عبدالطیف اکتوبر 2025 سے قید میں ہیں اور ان کیلئے کوئی آواز بھی اٹھانے کو تیار نہیں
اب
اگر کوئی یہ خواہش رکھتا ہے کہ مینا خان شفیع جان علی امین اور تمام باقی 80 ممبران اسمبلی بھی قید ہوجائیں تو خواہشات پر پابندی نہیں
اب نادرن بائی پاس پورا ہوگا
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تعمیراتی کام کو تیزی سے شروع کر دیا گیا
چارسدہ روڈ فلائی اوور پر 25 فیصد
پیکیج ٹو پر 79 فیصد
پیکیج تھری اے پر 82 فیصد جبکہ
پیکیج تھری بی پر 75 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے
چارسدہ روڈ فلائی اوور پر ریٹیننگ وال کی بنیادوں میں کنکریٹ ڈالنے اور پل کی شٹرنگ کا کام جاری
ناردرن بائی پاس پشاور کے پیکیج ون کا تعمیراتی کام 100 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے
ناردرن بائی پاس کے پیکیج ٹو میں شولڈرز پر سب بیس میٹریل ڈالنے اور ریٹیننگ وال کی اسٹیل فکسنگ پر بھی کام جاری ہے
پیکیج تھری اے میں پل نمبر 3 پر حفاظتی تعمیراتی کام کی شٹرنگ جاری ہے
پیکیج تھری بی میں ناصر باغ کے قریب سڑک کی سب گریڈ تیاری اور سب بیس میٹریل ڈالنے کا کام جاری ہے
ناردرن بائی پاس منصوبے کی تکمیل کی مقررہ تاریخ 31 جنوری 2027 ہے














