ایک جرنیل آ کر جس کو چاہتا ہے جیل میں ڈال دیتا ہے جتنی چاہتا ہے سزا دلوا دیتا ہے ۔ پاکستان کو انہوں نے راجواڑا بنا دیا ہے انکی ان حرکتوں کی وجہ سے پاکستان میں نہ سیاست بچی نہ معیشت اور نہ انصاف بچا ۔ اور کتنا تباہ کریں گے پاکستان کو ؟
بلوچستان میں 1 لاکھ سے زیادہ سیکیورٹی اہلکار مصروف دفاع ہیں اور چ نے کہا تھا 1500 بندے ہم سے لے جائیں گے ۔ بندے تو کیا یہ چند عورتیں روز کی بنیاد پر سیکیورٹی اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار رہی ہیں ۔ آج کا دعویٰ ہے کہ 8 بندے مار دیے ہیں ۔
پولیس والے کی چپیڑ نے نوجوان کو کتنی تیش دلائی ہے اور اسکی بے بسی دیکھیں ۔ میں ہوتا تو اس پولیس والے کو اسکے گھر میں گھس کر بدلہ لے کر ہی چھوڑتا ایسے کتوں کو معاف کرنا گناہ ہے۔
کیسے دھشتگردی کے واقعات پر صحافی کا رپورٹ چھاپنا ان کی زندگی کھا جاتا ہے جسطرح ارشد شریف شہید کی جان گئی اسی طرح ناپاک فوج نے سینکڑوں صحافی صرف اس لیے شہید کیے کہ وہ انکی رپورٹس سے فوج کے گھٹیا اور ملک دشمنی والے پول کھل جاتے
جرنیلوں کی اسی ذہنیت کی وجہ سے پاکستان میں سیاسی استحکام نہیں آ پا رہا اور یہ الزام سیاست دانوں پر لگاتے ہیں حالانکہ ان کا کیا کام کہ یہ آپے سے باہر ہو کر اسطرح کی گھٹیا سٹیٹمنٹ دیں
ان کی پلید ذہنیت دیکھیں کہ جس دستور پر حلف اٹھاتے ہیں اسکو کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔
Pakistani Rs 20,000 = 4500 Afghani
کسی حرام خور کو ذرا بھر شرم آتی ہے جس نے 6 ماہ میں معیشت درست کرنی تھی اور وردی والے کتے نے 100 ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ کا کہا تھا
کیا اس کو نہیں پتا کہ جو انکی قید میں ہے وہ نہیں آ سکتا تو پھر خاص طور پر اسکا نام بتانا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ہے تو کیا ہے ؟
امریکی الیکشن کا نتیجہ بتا رہا ہے کہ شہباز شریف اپنی غیر قانونی حکومت کو سنبھالا دینے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی گ۔۔ڈ چاٹ کر اسکو خوش کر رہا ہے
یہ پولیس کی ماریں، ایک آٹے کے تھیلے پر لڑنا مرنا، غریبی کا سہنا۔ یہ سب غریبوں کے لیے ہے ۔ حکمرانوں کے لیے کروڑوں کی 40 سے 50 گاڑیوں کا پروٹوکول، اربوں کی کرپشن کرنے والے کے لیے ڈیلیں ہیں
بہت کم حکمران ہوں گے جنھوں نے عوام سے وہ والا تختہ جوڑا کہ عوام ان کے گلے لگ کے رونا چاہتی ہے
مریم نواز شریف
لیکن یہ ظلم جبر اور فسطائیت کا سلسلہ چلتا رہے گا کیونکہ اسکی جگہ لینے والے کی پوری تربیت ہوئی ہوئی ہے۔
مجھے عمران خان سے وفا کی کم از کم اتنی شرم ضرور ہے کہ جہاں باجوہ ہو میں وہاں کبھی نہ جاؤں وہ محفل چاہے میرے والد نے سجائی ہو ۔
بیرسٹر گوہر پر تو عمران خان کا احسان بھی بہت بڑا ہے @BarristerGohar
عمران خان کی پالیسیاں بند کمروں کی پالیسیوں سے کہیں بہتر تھیں کیونکہ ان میں مسائل کا حل تھا اور پاکستان مسائل کے حل کے عمل سے ہی آگے بڑھ سکتا ہے ۔ بند کمروں کی پالیسیاں پاکستان میں بہت گھمبیر مسائل کو جنم دے رہی ہیں اور یہ جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے کیونکہ انارکی میں جرنیلوں کا مفاد ہے لیکن ملک کا نقصان ہے
Medinian retweeted
PIA' Board is pleased to announce the appointment of Mr. Adrian Hamilton-Manns as the CEO.
He brings a wealth of leadership & strategic experience and his appointment marks a pivotal chapter in PIA’s ongoing transformation. He has to his credit managing three airlines as a CEO and many others in leadership roles, and is considered a world expert in transformation and reviving airlines. His professional experience spans over 30 years.
🤖 Made with AI











