اپنے آنسوؤں کے عکس میں دیکھا تو تجھے پہچانا صحیح صحیح
اپنے دل کے قرب میں دیکھا تو تجھے جاناصحیح صحیح
ورنہ تمام عمر اٹھا کے ہاتھ اپنےجو مانگا وہ غلط تھا
تو نے جو غم ورنج میں ڈالا، وہ ڈالا صحیح صحیح۔
1
1
36
میں کسی اور کو سوچوں تو مجھے ہوش آئے
میں کسی اور کو دیکھوں تو یہ نشہ ٹوٹے
اتنی جلدی تو سنبھلنے کی توقع نہ کرو
وقت ہی کتنا ہوا ہے میرا سپنا ٹوٹے!
1
1
26
𝚁𝚊ش𝚑𝚒𝚍🇦🇪🦅 retweeted
بے سبب تجھ سے ہر اک بات پہ نالاں ہونا
اپنا پیشہ ہی جو ٹھہرا ہے پریشاں ہونا
عمر بھر کے لیے کافی ہے وہی ایک جھلک
تم کو لازم نہیں ہر شے سے نمایاں ہونا
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن
کتنا سادہ ہے ترا مجھ سے گریزاں ہونا
Always be suspicious of people who lock their profiles, don't answer calls, and hide their last seen and blue ticks on WhatsApp! They're probably hiding some dark sides of their personalities
1
3
56
ہم جو تم سے ملے ہیں اتفاق تھوڑی ہے
مل کے تُم کو چھوڑ دیں مذاق تھوڑی ہے
اگر ہوتی تم سے محبت ایک حد تک تو چھوڑ دیتے
پر ہماری تم سے محبت کا حساب تھوڑی ہے
اب تم ڈھونڈو گے میری اِس غزل کا جواب "سخی"
میرے دِل کی آواز ہے کتاب تھوڑی ہے
3
43
تمام شب میرے پہلو میں کرتا غیر کی بات
مجھے جلا لیا کرتا تھا وہ بجھا کے چراغ
اب اس کی مرضی جہاں روشنی لٹاتا پھرے
کہ ہم تو بھیج چکے ہیں اسے بنا کے چراغ
4
56
تمہیں محبت سے زیادہ محبت تھی
ہمیں تم سے زیادہ محبت تھی
تم پوچھتے ہو انتہائے محبت ہم سے؟
ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی تھی۔
1
35
خوبصورتی نے چھپائے رکھا کہ تتلی ایک کیڑا ہے۔
اور خوبصورتی نے پتا ہی نہیں لگنے دیا کہ تاج محل ایک قبر ہے۔
2
4
64




