CAREER OPPORTUNITY – BALOCHISTAN QUOTA
MEPCO invites applications for the posts of Assistant Managers under the Balochistan Quota.
Eligible candidates belonging to Balochistan are encouraged to apply&become part of Pakistan’s leading DISCO
@GovtofPakistan @MoWP15 @akleghari
JOIN MEPCO
As
Chief Internal Auditor.
@GovtofPakistan
@MoWP15
@akleghari
#CareerGrowth #MEPCO #CareerOpportunities #audit #InternalAudit
MEPCO ALERT retweeted
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا CTBCM کے تحت بجلی کے مسابقتی نظام کی جانب اہم پیغام۔
اب بجلی پیدا کرنے والے اور بڑے صارفین مسابقتی بنیادوں پر بجلی کی خرید و فروخت کر سکیں گے، جبکہ پہلے مرحلے میں ایک میگاواٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین اس نظام سے مستفید ہوں گے۔
MEPCO ALERT retweeted
بجلی آپ کی، فیصلہ بھی آپ کا
اب بجلی کے شعبے میں مسابقتی مارکیٹ کی جانب اہم قدم۔
CTBCM کے تحت بڑے صارفین پاور پلانٹس سے مسابقتی بنیادوں پر اپنی ضرورت کے مطابق بجلی خرید سکیں گے۔
وزیراعظم پاکستان کے آحکامات پرمیپکو نے ہائی لاس فیڈرز کے علاوہ تمام فیڈرز پر لوڈمینجمنٹ کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 2 گھنٹے تک محدود کرنے کی پالیسی پر فوری عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔تمام شٹ ڈاؤن بھی 15 اکتوبر تک منسوخ کردیئے گئے۔
@MoWP15 @GovtofPakistan @akleghari
Moments from the prize distribution ceremony for the 2nd Lucky Draw! 🎉
Congratulations to all our lucky winners who paid their MEPCO bills by scanning the QR code via Raast App. ⚡📱
Pay fast, stay hassle-free, and win big!
#MEPCO #DigitalPakistan
@MoWP15 @akleghari
2nd lucky drwa
Payment of bills through Raast by QR Code scan.
@MoWP15
میپکو ہیڈکوارٹر ملتان میں یومِ آزادی پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد، افسران، ملازمین اور بچوں کی بھرپور شرکت،
تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا بعد ازاں پودا لگایا گیا بچوں نے ملی نغموں و تقاریر سے وطن سے محبت کا اظہار کیا اور خوشی میں کیک کاٹا گیا۔
@MoWP15 @akleghari
جشنِ آزادیِ پر میپکو ہیڈکوارٹرز و ریجن بھر کے دفاتر کو قومی پرچم کے رنگوں اور خوبصورت روشنیوں سے سجا دیا گیا۔
سبز ہلالی پرچم و برقی قمقموں سے سجے میپکو دفاتر وطنِ عزیز سے محبت، قومی یکجہتی اور آزادی کے جذبے کی خوبصورت عکاسی کر رہے ہیں۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
@MoWP15 @akleghari















