🚨حجرہ شاہ مقیم
میت کے انگوٹھے پر سیاہی
زرائع کے مطابق مریم نواز ہسپتال حجرہ شاہ مقیم میں بزرگ شہری کی پاؤں کے انگوٹھے بندھی ڈیڈ باڈی لائی گئی،جس کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھوں پر تازہ سیاہی لگی پائی گئی ہے
،مبینہ طور پر ،رجسٹری انتقال،مختار نامہ یا کسی خاص دستاویز پر انگوٹھے
19
کہاں ختم کی ہے ٹرانسفر فیس مجھے تو چالان پے کرنے کا کہا جا رہا ہے🤔
@MaryamkoBatayn
@MaryamNSharif – at Punjab, Pakistan
پنجاب میں موٹرسائیکل رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس ختم، مریم نواز کا عوام کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان
geonewsurdu.tv/latest/431252…
پس ثابت ہوا کہ اس جماعت کی لڑائی حافظ صاحب اورحکمران سیاسی لیڈران سے نہیں بلکہ پاکستان اور اسکی بقا سے ہے, پھر کہتے ہیں ہمیں غدار نہ کہو انکے پیٹ میں مروڑ کیوں اٹھ رہے ہیں۔۔۔
ہے جواب کسی کے پاس؟
@kabeerraja786 @amanatchann11 @chsandhilaa
13
Location📌 LDA Avenue one
Rental income 5 lac monthly
#Lahore #RealEstateInvesting
#property #lahoreoroperty
132
ہمیں یاد ہے زرا زرا
اس ٹک ٹوکر ذاتی تشہیر کی بھوکی وزیراعلی میں نہ کوئی شرم و حیا ہے اور نہ احساس سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پہلی شرط راشن بیگ پر تھیف منسٹر کا بوتھا چھپا ہونا چاہئے۔
تاریخ میں ایسا گھٹیا پن نہیں دیکھا ایک طرف سیلاب متاثرین کے نام پر امداد اکٹھی کی جارہی تو دوسری طرف ذاتی تشہیر کے لیے کروڑوں روپے لگا کر مریم نواز کی تصاویر والے ڈبے چھپوائے جارہے۔
12
وطن عزیز کا ایک خاص طبقہ جنھوں نے صرف تین سال پہلے بلکہ سب سے آخر میں شعوری دنیا میں قدم رکھا اور
جنکو دو تین دن پہلے پتہ چلا کہ سب کی ماں کو گالی دینا قومی جذبات کی ترجمانی ہے اور"قرشی کا مشروب مضر صحت ہے" وہ بے چارے بضد ہیں کہ اُنہیں پاکستان کا سب سے باشعور طبقہ سمجھا جائے
12



















