
ꜱᴇɴɪᴏʀ ᴠɪᴄᴇ ᴘʀᴇꜱɪᴅᴇɴᴛ #ᴘᴍʟ_ɴ ᴘᴘ 99 #ꜰᴀɪꜱᴀʟᴀʙᴀᴅ #ᴘᴏʟɪᴛɪᴄᴀʟ_ᴡᴏʀᴋᴇʀ #ᴘᴍʟ_ɴ #ᴍᴇᴍʙᴇʀ #ᴛᴇᴀᴍᴛᴀʟʟᴀʟᴄʜ
Lyallpur, Pakistan
Joined March 2013
- Tweets13K
- Following1.8K
- Followers3.2K
- Likes7.5K
Pinned Tweet
میں تنہاء ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا.
@TallalPMLN @Mr_Usama59 @AfzaalGujjar567 @aizazahid13 @AhmadQantar
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومتی و PPP کے وفد کے ہمراہ وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے حکومت، پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان مذکرات کے دوسرا دور میں شرکت
#TeamTallalCh
34
جڑانوالہ میں محنت کش مزدور کے طالب علم بیٹے وقاص کا وزیر اعلیٰ پنجاب میڈیم @MaryamNSharif وفاقی وزیر مملکت داخلہ @TallalPMLN اور MNA-NA96 بلال چوہدری سے محبت کا اظہار ۔
1
28
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے استقبال کے لئے قافلہ انشاء اللہ ایم این اے 96 بلال بدر چوہدری اور حسان طلال چوہدری کی قیادت میں فیصل آباد روانہ
#TeamTallalCh
#PunjabOnTheMove
سکیورٹی فورسز کے کئی جوان روزانہ شہید ہوتے ہیں۔ان جوانوں کی قربانیاں پاکستان کے لیے ہیں۔دہشتگردی کے خاتمے کیلیے تمام سیاسی جماعتوں کو سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔
وزیرمملکت طلال چوہدری
2
1
26
یہ پنجابی نہیں پاکستانی ہیں اور مارنے والا بلوچی یا پختون نہیں بلکہ مارنے والا دہشتگرد فتنہ ہندوستان کا آلہ کار ہے۔یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے کہ بلوچی اور پنجابیوں کو لڑوایا جائے۔
وزیرمملکت طلال چوہدری
1
17
لعنت مودی تیری حکمت تے ۔۔ دیکھائی کون سی اور بھیجی کون سی ۔😡
#Pakistan
#operationbunyanulmarsoos
#arrested #BunyanUlMarsoos
#PakvsIndiaWar
نواز شریف وفا نبھانے والے ہیں اور وفاداروں کا لیڈر ہے، جس جس نے وفا نبھائی ہے وہ آج بھی آٹھویں دسویں دفع ممبر قومی اسمبلی ہیں۔
سینیٹر طلال چوہدری وزیر مملکت داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول
#TeamTallalCh
@TallalPMLN
19
وہ گولی ماریں اور ہم بات چیت سے بات کریں بات چیت ان سے ہوتی ہے جن کے ہاتھوں میں بندوق نا ہو -
گولی کا جواب گولی سے دیا جاے گا
وزیر مملکت داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول سینیٹر محمد طلال چوہدری
#TeamTallalCh
Masha Allah ❤️
Honoured to resume charge as Minister of State for Interior and Narcotics Control. Grateful to Quaid @NawazSharifMNS PM @CMShehbaz & Interior Minister @MohsinnaqviC42 for entrusting me with this responsibility. With all God given abilities I will serve my Country 🇵🇰InshaAllah.
43
شیر پاکستان سینیٹر طلال چوہدری
آخرکار پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی 190ملین پاونڈز کی ڈکیتی کا فیصلہ آنے والا ہے۔ القادرٹرست کی بینیفیشری عمران خان کی گھر والی ہے، برطانیہ سے آنیوالے پیسے پاکستان کے خزانے میں جمع کروانے کی بجائے دینے والے کی جیب میں واپس ڈال دیے گئے۔ یہ ٹرسٹ کک بیک اور کمیشن چھپانے کیلئے اور مذہبی ٹچ دینے کیلئے بنایا گیا۔ سینیٹر طلال چوہدری
1
14
حکومت کی کامیاب حکمت عملی اسلام باد انتشاریوں سے کلیئر
سینیٹر @TallalPMLN
#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
16
پی ٹی ائی کے انویسٹرز اور ان کے عہدے داروں کو پاکستان مسلم لیگ کے عہدوں سے نوازنا پاکستان مسلم لیگ نون کے درینہ کارکنان سے سراسر زیادتی ہے ۔
@MaryamNSharif
@FaisalAKhokhar
#یوتھیےنوازنا_بندکرو
2018 سے لے کے 2023 تک لاقانونیت کا دور برداشت کریں نون لیگی کی بیچارے کارکنان اور عہدوں سے نوازا جائے عمرانڈوز کو یہ کہاں کا انصاف ہے ۔
فیصل کھوکھر صاحب آنکھوں سے پی ٹی آئی کی پٹی اتاریں جناب
#یوتھیےنوازنا_بندکرو
فیصل کھوکھر صاحب کے ہاتھ میں ماچس آئی ہوئی پتہ نہیں کونسا میرٹ دیکھ کر پہلے گوجرانوالہ اور اب فیصل آباد میں انے وا اعلیٰ عہدے کسی بھی مشاورت کے بغیر بانٹی جا رہے ناں انکو پارٹی قیادت میں سے کوئی پوچھ رہا ہے اور ناں انکا اپنا دماغ کام کر رہا ہے
#یوتھیےنوازنا_بندکرو
A person who has his legs on different stools falls right in the middle.
دو گھروں کا مہمان بھوکا رہتا ہے ۔
دھوبی کا ک۔۔۔۔ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔



















