M Imran Tariq (@Mimrantariq) header
M Imran Tariq (@Mimrantariq) profile picture

#GreenPakistan #Businessman #Traveller #Capricorn “Compromise for your dream but NEVER compromise on your dream.”

Faisalabad, Pakistan
Joined August 2013
Photo by M Imran Tariq (@Mimrantariq)Photo by M Imran Tariq (@Mimrantariq)Photo by M Imran Tariq (@Mimrantariq)Photo by M Imran Tariq (@Mimrantariq)Photo by M Imran Tariq (@Mimrantariq)Photo by M Imran Tariq (@Mimrantariq)Photo by M Imran Tariq (@Mimrantariq)Photo by M Imran Tariq (@Mimrantariq)Photo by M Imran Tariq (@Mimrantariq)Photo by M Imran Tariq (@Mimrantariq)
ﺧﺎﻣﻮﺷﯿﺎﮞ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﻦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ، ﮨﺎﮞ ﺟﻮ ﺳﻨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ .. ﭘﮭﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ، ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﮯ .
1
3
15
M Imran Tariq retweeted
كل عام وشعب الإمارات بخير .. كل عام ورئيس الإمارات وحكام الإمارات بخير .. كل عام والأمة الإسلامية في خير وسلام ورخاء واستقرار .. وعيد أضحى مبارك .. أعاده الله علينا وعليكم باليمن والخير والبركات.
600
2,269
36
7,572
261,695
Booked to travel with Emirates between 28 February and 15 April, 2026? If your flight has been disrupted, or if you just wish to change your travel plans, you have the following options: ✈️ Rebook on an alternate flight - You can rebook on another flight to your intended destination for travel up to 31 May, 2026. If your original travel date is within 72 hours, rebook by visiting emirat.es/managebooking or “Manage Your Booking” on the Emirates App. If your booking is for later, please contact us for assistance at emirat.es/support or emirat.es/xdm 🔄 Request a refund - You can request for a refund of your ticket by completing the refund form at emirat.es/refund. Please allow up to 15 days for your request to be processed. Booked through a travel agent? Please contact them directly for assistance with rebookings and refunds. Always check the status of your flight before heading to the airport, and visit emirat.es/travelupdates for the latest.
545
196
28
872
420,276
M Imran Tariq retweeted
If you need to contact us, please use our official support channels below. Our team is responding to a high volume of enquiries and will respond as soon as possible.

💬 WhatsApp: wa.me/97142245555

💻Live Chat:  dubaiairports.ae/contact-inf…
 
For a direct response, please use these channels only.
6
39
127
71,427
M Imran Tariq retweeted
Reem Al Hashimy, the UAE's Minister of State for International Co-operation, spoke of the country’s calm and measured response to Iranian attacks in an interview with CNN on Sunday. 'We need to emphasise that you are safe with a leadership that cares for you and that will do everything they possibly can to ensure that safety continues,' she said. 'I know it's a scary time for the residents … because you don’t (otherwise) hear loud sounds, but at the same time, that was the sound of interception. We have the best … missile defence systems in the world and that we are doing everything to ensure that we continue to be safe and secure.'
19
169
7
862
98,516
اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾
1
81
میں اسلامي جمہوریہ پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم اور قیادت کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ جہاں پاکستان اپنی ترقی وخوشحالی اور استحکام کے سفر پر گامزن ہے وہیں متحدہ عرب امارات دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو بڑھانے، ترقی کے نئے مواقع تلاش کرنے اور خوشحالی اور کامیابی سے بھرپور مستقبل کی تعمیر کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے اپنے مستقل عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ پاکستانی قوم کو آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
603
2,596
101
13,375
399,643
M Imran Tariq retweeted
Thread of the most beautiful beaches on Earth 1. Zakynthos, Greece
1,585
20,861
2,356
294,477
47,911,866
عشق دشوار تو نہیں لیکن بس ذرا حوصلہ کرے کوئی
2
61
M Imran Tariq retweeted
پاک آئی ڈی ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں بغیر قطار، بغیر انتظار، شناختی دستاویزات بنوائیں اکاؤنٹ بنانے کے درست طریقے پر مکمل رہنمائی کے لئے دیکھیں وڈیو لاگ ان، او ٹی پی، یا فنگرپرنٹس اور دستاویزات اپ لوڈ کرنے، یا کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں۔ ہماری ٹیکنیکل ٹیم فوری طور پر آپ سے رابطہ کرے گی اور آپ کا مسئلہ دور کرے گی ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+ ویب سائٹ لنک: id.nadra.gov.pk موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک: For Andriod: play.google.com/store/apps/d…... For IOS: apps.apple.com/us/app/pak-id…
143
639
14
1,518
172,601
🔍کم خرچ بالا نشین🔍 سردیوں کا موسم شروع ہونے والا ہے، ہر دوسرا بندہ زکام کھانسی نزلہ کا شکار ہے. بچے تو کیا بڑے بوڑھے بھی اس لہر کے زد سے بچ نہیں پاتے... اگر بروقت ان امراض کو کم سمجھ کر نظر انداز کیا جائے اور بروقت درست علاج نا کیا جائے تو رفتہ رفتہ اس میں شدت پیدا ہوتی ہے. پھر بخار اور خشک کھانسی اور کیا کیا بلکہ اس بھی کبھی تو تجاوز ہوجاتا ہے. اس لئے مناسب ہے کہ بروقت حفظ ما تقدم کے لئے گھر میں بعض ایسے نسخہ جات رکھے جائیں جو کار گر بھی ہو اور زود اثر بھی. اور جب بھی کوئی بھی اپنے میں کوئی ایسے علامت پائے تو فوری طور پر وہ دوا استعمال کرسکے. امید ہے آپ سب بھی یہ دوا بنائیگے. اور استعمال بھی کرینگے. اور جب افاقہ افادہ ہو. تو بندہ کو دعاؤں میں یاد رکھیں گے. تو آئیے. آپ کو ہزاروں کی فیس بھرنے اور دوا استعمال کرنے سے زیادہ مفید دوا بتاؤں. جو آپ کم پیسوں میں اپنے گھر میں بنا سکتے ہیں. کسی بھی پنساری کے پاس جاکر 3 چیزیں لینی ہے. ملٹھی سونف ہلدی ہموزن کا سفوف بنا لیں۔ سونے سے پہلے بچے کو 3 گرام بڑے کو 5 گرام دو چند شہد ملا چٹائیں. اور پھر دیکھیں اسکے اثر کو. پہلی خوراک سے ہی کھانسی کا ستیاناس ہوجائے گا. بلغم پھٹ کر نکلنی شروع ہوجائے گی. اور 3دن کے بعد نا ہی کھانسی رہیگی نا بلغم نا نزلہ نا زکام نا چھینکیں نا ریشہ. قہوہ.. ھوالشافی۔، سونف ملٹھی ہموزن لیکر ڈیڑھ کپ پانی میں ابال لیں. یہاں تک کہ آدھا کپ رہ جائے پھر حسب ذائقہ شکر یا شہد ملا کر پیئیں. دن میں 3 بار نسخہ نظر میں کم، کام میں زیادہ ہے. اس لئے کم سمجھ کر نظرانداز مت کرنا. یہ نسخہ اکسیر بادیان کے نام سے مشہور ہے اور اسی نسخے پر ہماری ایک ویڈیو بھی چینل پر موجود ہے اکسیر بادیان کے نام سے اسی طرح کی مفید پوسٹیں اور ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
5
423
4
946
108,724
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد میں نے ایسے ہی گناہ تیری جدائی میں کئے جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد فرحت عباس شاہ
33
222
6
1,195
68,557
جتنی شدت سے تجھ کو دیکھا ہے اتنی شدت سے کچھ نہیں دیکھا اپنی آنکھوں میں دیکھنے دو مجھے میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھ
85
"جے میں تینوں باہر ڈھونڈا تے میرے اندر کون سمانا" "جے میں تینوں اندر ڈھونڈا * پھر مکے کی میں جانا " سب کج توں ایں سب وچ توں ایں تینوں سب تو پاک پہچانا میں وی توں ایں، توں وی توں ایں بلّھے شاہ
1
79
M Imran Tariq retweeted
انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔ کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی- انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس 1- ڈکشنری (Dictionary) (لغت و حوالا جات) دنیا کی بہترین ڈکشنریوں کا مجموعہ٬ ہر لفظ کے معنی مختلف ڈکشنریوں سے ایک ہی جگہ دیکھے جاسکتے ہیں- 2- ہاؤ اسٹف ورکس (How Stuff Works) (معلومات و ٹیکنالوجی) یعنی چیزیں کس طرح کام کرتی ہیں٬ انسانی دماغ سے لے کر موبائل٬ کار انجن سے لیکر سرچ انجن تک ہزاروں مضامین کا احاطہ کے لیے یہ ویب سائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک بہترین مقام رکھتی ہے جو کہ عام لوگوں کے لیے ماہر اور پیشہ ور لوگوں کے علم کا ذریعہ رکھتی ہے- طلبہ اس سائٹ کو ضرور سرچ کریں- 3- نیشن ماسٹر (Nation Master) (جغرافیہ) دنیا بھر کے تمام ممالک کی معلومات کے ساتھ٬ تعلیم٬ انڈسٹری٬ اکانومی٬ کرنسی اور ہر طرح کی تفصیلات (بدقسمتی سے پاکستان کے بارے میں معلومات اپ ڈیٹ نہیں٬ شاید اس کی وجہ پاکستان کے اپنے ادارہِ شماریات کی نااہلی ہے٬ البتہ دیگر ممالک کے بارے میں ہر طرح کی معلومات دیکھیں جا سکتی ہیں) 4-ایکس ای (XE) (معلومات کرنسی تبادلہ ریٹ) دنیا کی پچاسی سے زائد ممالک کی کرنسی کا تبادلہ ریٹ باآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے- دنیائے کرنسی کی سب سے پرانی اور بڑی ویب سائٹ جو کہ مختلف ممالک کی کرنٹ کے ساتھ تاریخی ریٹ کا بھی ریکارڈ رکھے ہوئے ہے- 5- اباؤٹ (About) (معلومات) انٹرنیٹ پر معلومات تک رسائی تو بہت آسان ہے لیکن یہ معلوم کرنا کہ آیا یہ صحیح اور اپ ڈیٹ بھی ہے؟ کافی مشکل ہے اس ویب سائٹ نے اس مشکل کو کافی آسان بنا دیا ہے جہاں پر ہر مضمون پر مختصر اور صحیح معلومات اور روز مرہ زندگی کی چھوٹی چھوٹی ٹپس باآسانی مل سکتی ہیں- 6- آنسرز (Answers) (معلومات و حوالا جات) آپ اگر کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو مذکورہ ویب سائٹ سے اس کا جواب حاصل کر سکتے ہیں- لاکھوں پوچھے گئے سوالات کے جوابات اپنے اپنے مضامین میں با آسانی دیکھے جاسکتے ہیں- “ آپ کے مسائل اور ان کا حل “ کی بہترین ویب سائٹ- 7- پب میڈ (Pub Med) (صحت٬ میڈیکل) سترہ ملین سے زائد ریسرچ پیپرز کا مفت اور قابل اعتبار طبی معلومات کا ذریعہ- میڈیکل فیلڈ سے وابستہ افراد کے لیے بہترین معلومات کا ذریعہ- 8- آسک فلاسفر (Ask Philosophers) (سوال و جواب) آپ سوالات کیجیے٬ دنیا کے بہترین فلاسفر آپ کے سوال کا جواب دیں گے٬ ہر فیلڈ کے ماہر فلاسفرز کے جوابات مختلف کیٹیگری میں دیکھے جاسکتے ہیں- 9- ویدر (Weather) (موسم) دنیا کے تمام بڑے شہروں کے موسم کا حال لائیو اور اپ ڈیٹ٬ بمعہ اگلے کئی دنوں کی پیشن گوئی کے ساتھ- 10- پوگو (Pogo) (کھیل- انٹرنیٹ) فری انٹرنیٹ گیمز کی مشہور ویب سائٹ 11- ورڈ پریس (Word Press) (انٹرنیٹ فورم) آسان اور تیز ترین پرسنل بلاگ ورڈ پریس پر بنائے جاسکتے ہیں- 12- 101 کک بکس (101 Cook Books) (فوڈز) دنیائے فوڈز کی بہترین ویب سائٹ٬ صحت افزاﺀ کھانوں کی تیاری کی رہنمائی لیتے ہوئے- 13- کیوا (Kiva) (فنانس) تیسری دنیا کے غریب لیکن ہنر مند افراد کے کاروبار میں مالی معاونت کی نیٹ ورکس کی ویب سائٹ- چاہے آپ پاکستان میں رہتے ہوں یا افغانستان میں٬ اگر اپنے روزگار کے لیے مالی معاونت چاہتے ہیں تو کیوا آپ کی مدد کرسکتی ہے- 14- گیٹ نیٹ وائز (Get Net Wise) (انٹرنیٹ) انٹرنیٹ کے مسائل اور وائرس وغیرہ کے تو مسائل سے تو ہر انٹرنیٹ یوزرز واقف ہیں ہی٬ گیٹ نیٹ وائز٬ انٹرنیٹ یوزرز کے لیے ان معلومات کا بہترین ذریعہ ہے کہ کیسے انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال٬ بڑوں اور بچوں کے لیے کیا جاسکتا ہے- وائرس حملوں سے بچاؤ اور پرسنل معلومات کو کیسے محفوظ ممکن بنایا جاسکتا ہے- 15- دا فونٹ (Da Font) (انٹرنیٹ اور ویب) سات ہزار سے زائد فونٹ اسٹائل میک اور پی سی یوزرز کے لیے- آرٹ اور ڈیزائنر کے لیے مفید ویب سائٹ
26
411
1
1,243
97,997
میرا دل کرتا ہے تم اچانک سے سامنے آجاؤ ، تا کہ میں تمہیں سن سکوں تمہارے لہجے میں لکھے تمھارے الفاظ کا ذائقہ اپنی سماعت کے توسط سے چکھ سکوں ایک راز کہوں میں تمہیں چھو کر دیکھنا چاہتا ہوں اور تمہیں یوں اپنے قریب پا کر میں اس بات کا مشاہدہ کرنا چاہتا ہوں۔ کہ کیا واقعی محبت اتنی خوبصورت ہوتی ہے یا شاعری جھوٹ کہتی ہے۔۔۔۔🔥❤️🖤💞
2
65
M Imran Tariq retweeted
بیاہتے وقت اپنی بیٹی کو یہ نصیحت نہ کریں کہ ”اس گھر سے تمہاری ڈولی اٹھی ہے تو اُس گھر سے تمہارا جنازہ ہی اُٹھے گا“ بلکہ یہ نصیحت کریں کہ ”بیٹی ہم تمہیں جس کے سنگ رخصت کر رہے ہیں اگر وہ انسان کے بدلے جانور نکل آۓ تو بلا جھجھک واپس چلی آنا“ کیونکہ بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتیں بلکہ 👇
11
40
1
208
8,540
M Imran Tariq retweeted
Welcome to the endless Space ✨🌌
432
4,191
336
30,196
2,186,399
M Imran Tariq retweeted
میری پسندیدہ ترین تحریر ! ایک روز آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان تشریف آوری کے دوران حضرت ابوبکر سے پوچھا: ابوبکر آپ دنیا میں کیا چیز پسند کرتے ہيں؟ انھوں نے جواب میں کہا حضور تین چیزیں پسند کرتا ہوں۔ اول: آپ کے درمیان بیٹھا رہوں دوسرے آپ کو دیکھتا رہوں👇
37
341
6
1,059
43,410
تم نے بولا تھا کہ ہر شام حال پوچھیں گے تم بدل گئے ہو یا اب شام ہی نہیں ہوتی...!
44