راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79) header
راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79) profile picture

میرا کشمیر جل رہا ہے

Sharjah, United Arab Emirates
Joined January 2018
Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)
راشد منہاس کشمیری retweeted
فائر مارنے والی دوسری ٹیم ہے ہم نہیں صدر ریاست – at Baqaiq, Kingdom of Saudi Arabia
پاکستانیوں کے لیے سب سے ضروری چیز ہے خودکشی، جو کہ اسلام میں جائز نہیں ہے اسی وجہ سے اب تک سب جی رہے ہیں، ان حالات میں تو مر جانا چاہیئے، نہ کچھ لکھ سکتے ہیں نہ کچھ بول سکتے ہیں نہ اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں نہ اپنی پریشانی کا اظہار کر سکتے ہیں تو پھر ایسے جینے سے کیا فائیدہ! انور مقصود
3
1
8
79
راشد منہاس کشمیری retweeted
*⚡پارٹ ⬅️ 2️⃣* 31 اکتوبر کشمیر کی موجود صورتحال انٹری پوائنٹ پر فورسزز کا قبضہ عوام کے لیے انٹری پوائنٹس مکمل بند عوام پر سرعام گولیاں چلانے کا اعلان ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار ارباب ایڈوکیٹ صاحب کا ٹائین دھرنے سے اس تشویشناک صورتحال پر گفتگو #RightsMovementAJK
1
35
83
995
عقل کے اندھو دیکھ لو عوام چار ماہ سے بنیادی حقوق مانگ رہی ہے تم گولیاں مار مار کر شہید کر رہے ہو تم بھی جعلی تمھاری حکومت بھی جعلی ہے عوام تم کو مسترد کر چکی ہے طے شدہ مطالبات پہ عمل کرو پاکستان کو دنیا میں رسوا نہ کرو کشمیر متنازعہ ریاست ہے اس میں دہشتگردی بند کرو ظالمو ❗️
2
121
باغ آزاد کشمیر میں معصوم بچوں کو قید کیا ہوا ہے پاکستانی فورسز نے ،یہ بھی دہشتگرد ہیں دنیا کا کوئی قانون یا ملک نو ، دس سال کے بچوں کو قید نہیں کرتا اس سے بڑا ظلم اور کیا ہو گا پھر کہتے ہیں انڈیا کے ایجنڈ ہیں ، کوئی بھی کشمیری دہشتگرد نہیں پاکستان کی فورسز دہشتگرد ہیں ظالم ہیں 💔
1
98
راشد منہاس کشمیری retweeted
9 اکتوبر 2026 ریڑھ باغ میں اشفاق احمد کی شہادت پر اہلیان باغ کےلئے اہم ویڈیو پیغام: سردار عمر نذیر کشمیری کورممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
3
143
356
4,722
راشد منہاس کشمیری retweeted
ہم ایسے لوگ بڑی دیر کھیل جاتے ہیں ہم ایسے لوگ ہرانے میں وقت لگتا ہے مرے عدو نے تو عجلت میں دشمنی کر لی یہ عزتیں ہیں کمانے میں وقت لگتا ہے #RightsMovementAJK
14
426
5
1,471
17,936
راشد منہاس کشمیری retweeted
سردار امان کشمیری کا اہم بیان
4
109
1
335
2,995
کشمیر کا غیرتمند بیٹا سردار امان کشمیر پولیس سے مخاطب ہے میری عوام پہ جتنا ظلم کرو گے اسکا حساب لیا جائے گا یاد رکھنا معافی نہیں ہو گی
1
87
راشد منہاس کشمیری retweeted
🚨کور ممبر عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ایڈوگیٹ کا غیرت مند کشمیریوں کے لیے اہم پیغام
6
297
1
1,023
6,768
راشد منہاس کشمیری retweeted
🇵🇰 Pakistan-administered Kashmir is boiling over again, with crowds packing the streets of Rawalakot yesterday despite heavy tear gas. Locals reported gunfire in several parts of the city, though no one has been reported killed so far. The protests are led by the Joint Awami Action Committee, a rights movement banned under anti-terror rules in June, which called a region-wide shutdown on October 4 over electricity prices, subsidies and 12 assembly seats reserved for refugees. Organizers say dozens have been killed since the unrest began in June, while officials dispute those numbers and blame armed elements for the violence. Banning the movement was supposed to end the protests, and 4 months later the streets are still full. Writer: Julie teapaw.org/azmathu71/status/21075…
162
3,662
71
7,791
187,763
راشد منہاس کشمیری retweeted
انسانیت کا جنازہ آخر کب رکے گا؟ انکا کونسا معیار اور شرم ہے مظلوم بلوچ مسلمانوں کے بچوں کو جبری لاپتہ کرنا فیک انکاؤنٹر میں قتل عام کرنا ماؤں بہنوں بیٹیوں کو بےتوقیر کرنا،چادر چاردیواری کےتقدس کو پامال کرنا،خواتین کو جیلوں میں ڈالنا ، دو دھائیوں سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ اب تو عادی مجرم بن چکے ہیں انسانیت کے قتل عام کے۔ #BalochFightForHumanRights #Balochistan
44
724
15
1,154
15,314
راشد منہاس کشمیری retweeted
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Charsadda to protest the PAK MILITARY GOV'T'S PHONY ARRESTS OF PTI MEMBERS AND IMRAN KHAN'S FAMILY ahead of the September 27 protest march. PAK = POLICE STATE. FREE IMRAN KHAN AND HIS FAMILY.
9
354
7
912
27,358
راشد منہاس کشمیری retweeted
چاہے فاقے کرنے پڑیں، گھاس کھانی پڑے یا پیٹ پر پتھر بھی باندھنے پڑیں... لیکن یاد رکھو! ہماری لغت میں ’سرنڈر‘ نام کا کوئی لفظ ہی نہیں! 🚩✊
1
71
1
253
1,996
راشد منہاس کشمیری retweeted
عثمان صابر شہید کی نابینا ماں کے دل سے نکلے یہ الفاظ کلیجہ چیر دیتے ہیں۔ 7 جون سے 26 ستمبر گزر گیا، مگر عثمان صابر شہید کی میت آج بھی فورسز کے قبضے میں ہے۔😢💔
8
306
10
526
64,867
راشد منہاس کشمیری retweeted
پاکستانی فورسز کی جانب سے کشمیریوں کا قتل عام کشمیریوں کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے- پرامن طور پر اپنے حقوق مانگنے والوں کو گولیوں کا نشانہ بنا کر استحصالی عیاش حکمران طبقے کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے- ایک کشمیری کے قتل سے صرف ایک خاندان نہیں بلکہ پوری کشمیری قوم میں ان ظالموں ، درندوں کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے- ہم امن کے داعی ہیں، امن چاہتے ہیں - جن حکمرانوں و فورسز کے ہاتھ ہمارے معصوم جوانوں کے خون سے رنگے ہوں انھیں کشمیری قوم کبھی معاف نہیں کرے گی- ہر ایک درد، دکھ ، قتل کا حساب ہو گا- #RightsMovementAJK
7
134
1
278
2,459
راشد منہاس کشمیری retweeted
آزادکشمیر کے ایک چھوٹے گاوں بنجونسہ نے بھی اپنا صاف شفاف پیغام سنا دیا کے ہمارے پرامن لوگوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا وہ بھی صرف اس لیے کے ہم بنیادی حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں جو ہمارا حق ہے۔
6
95
230
2,265
راشد منہاس کشمیری retweeted
جاگو جاگو اقوام عالم 27 ستمبر 2026 دن ایک بجے جموں کشمیر کی آواز ریلی انڈیا اور پاکستان دونوں کے خلاف احتجاج 1947 سے 2026 اب تک کشمیریوں کی بے سکونی کا سبب دونوں ملک ھیں انسانی حقوق کی پامالی قتل عام اور جبری گمشدگی سیاسی قیدی اور ھر طرح سے جابرانہ نظام اور فوجی تسلط سے انسانیت ایک عظیم المیے سے دوچار ھے. آیئں ھمارے ساتھ ملکر ریاست جموں کشمیر کی آواز بنیں @UN #RightsMovementAJK #AJKRightsmovement #IndependentJK #TRTWorld #india #chaina #SkyNews #unitedstatesofamerica #unitedkingdom #ABCNews
3
21
60
1,118
حامد میر صاحب اور اک دو اور صحافیوں کو چھوڑ کر پاکستان کا دلال میڈیا حوالداروں کے غلام ہیں انکے اشاروں پہ جھوٹ بولتے ہیں میری پرامن ریاست کو خون میں نہلایا جا رہا ہے دنیا خاموش کیوں ہے ❗️ کشمیری اپنی شناخت پہ کمپرومائز کبھی نہیں کرئے گے جانیں قربان کر رہے ہیں سلنڈر نہیں ہونگے ❗️
3
165
راشد منہاس کشمیری retweeted
آواز دو ہم ایک ہیں #RightsMovementAJK
1
25
1
85
1,421