Pinned Tweet
عمران خان @ImranKhanPTI کی محبت میں ملتان جلسے سے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تحریک انصاف واقعی ملک کی واحد وفاقی سیاسی جماعت ہے جو قوم کو جوڑنے کا عزم رکھتی ہے۔آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی، اظہار رائے کی آزادی، اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سب کو ساتھ لے کر چلنا ہماری ترجیح ہے۔
@ImranKhanPTI
Manaal Khan retweeted
سعودی عرب میں ایک مسجد کے امام نے جمعے کے خطبے کے دوران سعودی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اُسے اسرائیل اور امریکہ کا ایجنٹ قرار دے دیا!
یہ جرات مندانہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا، اور عوام میں ہلچل مچ گئی۔ خطبے کے فوراً بعد امام صاحب کو مسجد سے گرفتار کر لیا گیا۔
کیا یہ اظہار رائے کی آزادی ہے یا حدود سے تجاوز؟ آپ کا کیا خیال یہ میں اپنی رائے ضرور دیں
"لیلے کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی رسی سے لٹکا ہوا ہے یعنی چل بھی نہیں رہے۔ خان صاحب ! خدا کا واسطہ ہے، پہلے ہی آپ پر حالات مشکل بنائے گئے ہیں، پھر یہ جگت آپ کو کیا سُوجھی؟"۔عمران خان کے بیان پر جنید سلیم ہنسی نہ روک پائے
@ImJunaidSaleem
اول تو پاکستان میں نہ قانون ہے اور نہ آئین دوئم 17 سیٹوں والی جماعت سے بات کرنا فضول ہے جس نے اسٹبلشمنٹ کے جوتوں کے تسمے نوڈلز سمجھ کر نگل لیے ہوں
Manaal Khan retweeted
ان شاءاللہ العزیز ہم سب بھی ایک دن میدان عرفات میں اکٹھے ہونگے ۔ حج کی ادائیگی خاطر۔❤️
ایسے جج جو زمین پر انصاف نہیں کرتے اختیارات ہونے کے باوجود اللہ تعالی انہیں زمین پر تباہ و برباد کرے اور اخرت میں بھی تباہ و برباد کرے آمین
Manaal Khan retweeted
کہا گیا کچھ روایت سے ھٹ کر لکھو ۔۔۔ مراٽی نے پہلے لکھ کر قلم توڑا اور پھر گھنگھرو توڑے!
Manaal Khan retweeted
گدھ لاشوں کو نوچتے ہیں یہ پہلا گدھ ہے جو اپنی گندی زبان سے عوام کے ڈالر پاونڈ نوچ رہا، دُھر دُھر بھکاری۔۔۔
Manaal Khan retweeted
کشمیریوں کی ایک مُوثر اور تگڑی آواز دو سالوں سے جیل میں ہے، یااللہ جلد نیازی کو رہائی نصیب فرما۔۔۔


















