Mishi (@Mishi044) profile picture

Believe you can and you're halfway there.

Joined May 2024
Photo by Mishi (@Mishi044)Photo by Mishi (@Mishi044)Photo by Mishi (@Mishi044)Photo by Mishi (@Mishi044)Photo by Mishi (@Mishi044)Photo by Mishi (@Mishi044)Photo by Mishi (@Mishi044)Photo by Mishi (@Mishi044)Photo by Mishi (@Mishi044)Photo by Mishi (@Mishi044)
If you want to live a happy life, tie it to a goal, not to people or objects.
2
78
جہاں سوچ غلام ہو ، وہاں زنجیروں کی ضرورت نہیں پڑتی۔! ➖ چی گویرا #pmkhan_f4fb
16
10
26
405
Good evening to all my twitter family 💚❤️💙🌷🌷🍁🍁🍁🌴🌴🌴🌴☕☕☕☕☕
14
1
15
167
_انگریز کہتے ہیں_ *Think before speak* _اور پاکستانی کہتے ہیں_ _`" سوچی پیا تے بندا گیا "`_ *_حد ہو گئی.. 🤦🏻‍♂️_* Let's likes comment repost, and get back ❤️❤️❤️❤️ Good evening .
10
3
4
137
یقین مانو جس طرح Nokia 1280 میں 4G کا آپشن نہیں ہیں ٹھیک اسی طرح پٹواریوں میں بھی غیرت والا آپشن نہیں ہے 😂😂 کل بھگو ڑہ شریف نے ہزار بندے بھی اکھٹے نہیں کئے ۔عمران خان کے ایک پیکچر نے سب کو واڑ دیا۔۔۔۔
18
7
24
535
”ملنا ایک معجزاتی شروعات ہے ، ساتھ رہنا ایک حسین سفر ہے اور ہمیشہ ساتھ نبھانا کامیابی ہے.“- 🌷🌹⭐🌟⭐
7
2
10
215
X والوں سنا ہے بہت پڑ ہے لکھے ہو تو بتاؤ اتنے اور اتنے کتنے ہوتے ہیں🤔🤔🤔
30
3
34
575
صحافی مہدی حسن کے سوالات پر عمران خان کا جیل سے جواب!!!! انہوں نے مجھے سزائے موت کے مجرم کی کوٹھڑی میں رکھا ہوا ہے مجھے توڑنے کیلئے نفسیاتی طور پر یہ ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں ۔۔۔ مگر میرا اللّه پر پختہ یقین ہے کبھی وقت کے فرعونوں کی بعیت نہیں کرونگا عمران خان🔥🔥🔥🔥
13
4
16
287
ایک اور اڑتا تیر سب سے بڑے بت نے جنبش سے مخصوص جگہ لے لیا گیڈر کی موت اسے شہر لے جاتی ہے اس بت کو برطانیہ لے گئی 😅
7
4
16
314
💞🕌💞 ألسلام عليكم و رحمة ألله و بركاته .. ﷽ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ رسول اللّه صلی اللّه علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ اپنا نقصان کرتے ہیں“ ۔ ایک تندرستی اور دوسری فراغت ۔ (ترمذی، ٢٣٠٤)
129
14
1
161
1,108
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے #قومی_زبان
9
1
7
85