’’لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَ رَبُّ الْأَرْضِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ‘‘.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے retweeted
پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وَسلم نے ارشاد فرمایا:
جو شخص سورة البقرہ کی آخری 2 آیات رات کو پڑھ لے گا تو وہ اسکے لئے کافی ہوں گی.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے retweeted
سیاستدانوں کے گھروں میں اندھیرا کر دو
پاکستاں روشن ہو جائے گا!
کیا خیال ہے؟ 💡
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے retweeted
حضرت ابن عباسؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص اذان سن کر بلا عذر مسجد میں نہ آئے تو اس کی (مسجد کے علاوہ پڑھی ہوئی) نماز درست نہیں ۔‘‘ ، رواہ الدار قطنی
مشکوٰۃ المصابیح 1077
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے retweeted
جامن مون سون کی بارشوں میں مختصر عرصے کے لئے پھل دینے والا درخت ہے ۔ اس کی چھاؤں بھی کافی گھنی ہوتی ہے اور پھل بھی اپنی خوبصورت رنگت اور ذائقے کے ساتھ اپنے اندر بہت سارے طبی فوائد رکھتا ہے ۔
* یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے خاص تحفہ ہے کیونکہ نہ صرف اس کا پھل بلکہ پتے بھی بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں استعمال ہو سکتے ہیں ۔
* اس کے اندر پوٹاشیم بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کو نارمل کرتا ہے جس کے باعث یہ دل کی بیماریوں سے بچنے میں مدد دیتا ہے ۔
* اس کے اندر وٹامن سی کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے جو انفیکشن سے لڑنے کے لئے قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے ۔
* یہ جلد کو صحت مند بناتا ہے ۔ یہ الٹرا وائلٹ شعاعوں کے خلاف مدافعانہ صلاحیت پیدا کرتا ہے اور بڑھاپے کے اثرات کو کم کرتا ہے ۔
* یہ ڈائیٹری فائبرز سے بھرپور پھل ہے ، قبض دور کرتا ہے اور نظامِ انہضام کو بہتر بناتا ہے ۔
* یہ ہیموگلوبن لیول کو بہتر کرتا ہے اور اینیمیا کی بیماری سے بچاتا ہے ۔
* جن لوگوں کو مسوڑھوں کے مسائل درپیش ہوتے ہیں ان کے لئے جامن بہترین چیز ہے ۔
چند دن میں جامن بازار میں آنے والے ہیں لہٰذا چند دنوں کے مہمان پھل سے بھرپور فائدہ حاصل کریں اور پوسٹ پسند آئے تو دوسروں کو بھی شئیر کریں ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے retweeted
وزیر تعلیم محترم @RanaSikandarH اپنا وعدہ پورا کریں گے کہ نہیں؟؟؟
#سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے retweeted
ناخن پر چاند نما سفید حصہ Lunula کہلاتا ہے،
ویسے ہم تو سنتے رہے کہ یہ کیلشیم کی کمی سے ہوتا ہے 😂
کیا یہ کیلشیم والی بھی کوئی کہانی ہے؟
اپنے مسلمان بچوں کو ضرور سنائیں۔
youtu.be/C52YHHF4UEc?si=Qy8Q…
2
6
309
ہمارے اخلاق کیسے ہونے چاہئیں
youtu.be/bt72jm9whGk?si=uN9A…
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے retweeted
مسلمان امام مہدی کو تسلیم نہیں کریں گے
youtu.be/770UiKlhkAE?si=e2kx…




















