🐦Afreen👑 retweeted
ہمیشہ اُنکی عزت کرو جو تمہاری عزت کریں چاہے وہ غریب رشتہ دار ہو یا غریب دوست ِاسے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ امیر ہے کے غریب...🍁
🌆 شام بخیر ☕🍟🍵
🐦Afreen👑 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ
#قافلہ_ادب
🐦Afreen👑 retweeted
दुनिया के लिए नहीं, अल्लाह के लिए खुद को
बदलो; दुनिया भी सँवर जाएगी और आख़िरत भी। 🤍
Change yourself for Allah, not for the world; your dunya and akhirah will both be better. 🤍
#IslamicReminder #Allah #Deen #Akhirah #IslamicQuotes
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹
🐦Afreen👑 retweeted
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ 🌻
**صبح بخیر!✨Good morning twitter world ✨
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰى اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰى آلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰى اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰى آلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💚
📖 **قرآن پاک کی آیت (آج کی نئی آیت):**
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ
**ترجمہ:** اور عنقریب آپ کا رب آپ کو عطا فرمائے گا تو آپ راضی ہو جائیں گے۔ (سورۃ الضحیٰ: 5)
#صباح_الخير
یا اللہ! اس نئی صبح کو ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔ ہمارے دلوں میں اطمینان، کاموں میں کامیابی اور زندگی میں خیر و برکت عطا فرما۔ ہمیں اپنی رضا اور محبت نصیب فرما۔🤲🌺
#متاعِ_دل
🐦Afreen👑 retweeted
رزق کی ایک خوبصورت شکل یہ بھی ہے... ✨
کہ اللہ ہمیں ایسے لوگوں سے نوازے جن کی نظروں میں ہم کبھی بے قیمت نہ ہوں۔ 🤲
شام بخیر✨Good evening twitter moots ✨
#GoodEveningTwitterWorld
🐦Afreen👑 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب العالمین ! ہمیں محتاجیِ خلق سے بچا کر اپنے فضل کی وسعت عطافرما،
بیماری میں شفا،
کمزوری میں طاقت
اور بے سکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما،ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔آمین
🐦Afreen👑 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿
صبح بخیر
اپنے دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے ذکر اور شکر سے کیا کریں، کیونکہ جس دل میں اللہ کی یاد زندہ ہو، وہ مشکلات میں بھی امید نہیں کھوتا۔ نماز کی پابندی کریں، قرآن پاک کی تلاوت کو معمول بنائیں اور اپنے ہر معاملے میں اللہ تعالیٰ سے رہنمائی اور مدد مانگیں۔
یاد رکھیے، دنیا کی پریشانیاں عارضی ہیں، مگر اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے۔ اس لیے دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیں اور اپنے رب سے اچھا گمان رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد رکھے، ہماری نمازوں کو قبول فرمائے، گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍
🐦Afreen👑 retweeted
The Beauty OF Men's Haya...
مرد کی خوبصورتی نہیں
اس کا باحیا ہونا متاثر کرتا ہے...!!🫶🏻🌸🩷
🐦Afreen👑 retweeted
In your blessings, say Alhamdulillah.
In your trials, hold on with Sabr.
Both are paths that lead to Jannah
@Duakhan786A
🐦Afreen👑 retweeted
🌿
الصلاة علي الرسول
يا احباب الرحمن والرسول صل الله عليه وسلم 🌿
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ
🐦Afreen👑 retweeted
السلام علیکم، صبح بخیر۔ اللہ تعالیٰ اس خوبصورت نئی صبح کے آغاز کے ساتھ آپ کی زندگی میں بے شمار رحمتیں، برکتیں اور سکونِ قلب عطا فرمائے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خیر، عافیت، رزقِ حلال اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے اور آپ کی تمام مشکلات کو آسان بنا دے۔ آمین۔
🐦Afreen👑 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#رازٍ_مومن
یا رب العالمین ! ہمیں محتاجیِ خلق سے بچا کر اپنے فضل کی وسعت عطافرما،
بیماری میں شفا،
کمزوری میں طاقت
اور بے سکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما،ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔آمین
🐦Afreen👑 retweeted
💚My Hero Muhammad ﷺ💚
💚My Role Model Muhammad ﷺ💚
My Guide Muhammadﷺ
💚My Motivation Muhammadﷺ💚
💚My Teacher Muhammadﷺ💚
My Leader Muhammadﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
I Follow Muhammad ﷺ
💚I Love Muhammad ﷺ💚
💚I Admire Muhammad ﷺ💚
We are Ummah of Muhammad ﷺ
🐦Afreen👑 retweeted
انﷺ کے آنے میں کبھی دیر جو ہوتی ہوگی
انﷺ کے معمول کے رستے تو تڑپتے ہوں گے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌱🩷 – at Sahiwal, Pakistan
🐦Afreen👑 retweeted
💚#السَلاَمُ_وعَلَيْكُمْ_وَرَحْمَةُ_اللهِ_وبَرَكَاتُه🌹
💕
💚 اللھم صلی علی محمدﷺ🌹 وعلی آل محمدﷺ 🌹💚💮
#صباح_الخير_والسعاده
🍏Have a blessed day♥️🍒♥️
#آمین
🙏🩷❤️💙🩵💜💙🩵💚
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
🐦Afreen👑 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
































