میں صوبائی صدر جنید اکبر خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہوں۔
خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال اور ایمرجنسی کے تناظر میں تحریکِ انصاف کے تمام کارکنان سے اپیل ہے کہ صبر، اتحاد اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں، محاذ آرائی اور اشتعال انگیزی سے گریز کریں اور ہر صورت پُرامن سیاسی جدوجہد کو ترجیح دیں۔
ہماری جدوجہد آئین کی بالادستی، عوامی مینڈیٹ کے احترام اور عمران خان کے نظریے کی سربلندی کے لیے ہے، نہ کہ کسی ادارے سے تصادم کے لیے۔ اختلافِ رائے ہمارا جمہوری حق ہے، مگر قومی استحکام اور ملکی سلامتی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہیں۔
پاکستان مقدم ہے — آئین کی بالادستی، عوامی حقوق کا تحفظ اور پُرامن جدوجہد ہمارا عزم ہے۔
Momina Basit retweeted
عوامی راج کی جدوجہد ہی تو عمران خان صاحب کو جیل تک لے کر آئی ہے، مگر عوام کی محبت آج بھی خان صاحب کے ساتھ ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے دنیا دیکھ رہی ہے
مومنہ باسط
@MominaBasit1
This quoted post is unavailable.
قوم کا ،خیبرپختونخوا کے عوام کا، پورے پاکستان کا عمران خان سے رشتہ ہے،سہیل آفریدی سے رشتہ ہے یہ رشتہ کوئی نہیں توڑ سکتا،ہم اپنے حقوق کے لیے پاکستان کی بقا کے لیے اکٹھے ہونگے صوابی آپ سب نے آنا ہے۔”
@salmanAraja
آفریدی سے پشاور میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
وفاقی مداخلت نے صوبائی حکومت کی رٹ کمزور کر دی - حقیقت یہ ہے کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت عملاً گورنر راج ہے، صرف اعلان باقی ہے۔
دہشت گردی کا حل گورنر راج یا ایمرجنسی نہیں، اس سے بحران مزید بڑھے گا- ایمرجنسی صوبے اور وفاق دونوں کے لیے نقصان دہ ہوگی- دہشت گردی کے خاتمے پر اتفاق، اختلاف صرف طریقۂ کار پر ہے-
عمران خان سے ایک سال سے بند ملاقاتیں فوری ختم کریں اس سے بہتری آئیگی ۔
ہمارے 3 وزرا سمیت 9 ایم پی ایز اور 8 ایم این ایز کو اٹھایا گیا ہے۔ خان صاحب کی بہنیں اور کزن جیل میں ہیں - یہ تشویشناک ہے-
ملکی قیادت ہٹ دھرمی چھوڑے، سیاسی بصیرت دکھائے
@BarristerGohar
بریکنگ نیوز: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کل صوابی پہنچنے کی کال دے دی!
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کا خطاب
@SohailAfridiISF
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی لانگ مارچ کے ساتویں روز کی قیادت کے لیے مین چارسدہ چوک پہنچ گئے ہیں، جہاں سے وہ آج کے لانگ مارچ کا آغاز کریں گے۔
عمران خان کے چاہنے والوں کا جمِ غفیر اپنے نوجوان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے سڑکوں پر موجود ہے۔ فضا پارٹی ترانوں اور نعروں سے گونج رہی ہے۔
ان شاء اللہ، منزل قریب ہے۔ حقیقی آزادی کی یہ پُرامن جدوجہد جاری رہے گی۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پارٹی قیادت کا اہم اجلاس
اجلاس میں قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، صوبائی صدر جنید اکبر خان، پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک اور صوبائی وزیر شفیع جان کی شرکت
یہ ہیں لانگ مارچ کے چھ دن
لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے، دن کو بھی اور رات کو بھی، لیکن ایک گملا تک نہیں ٹوٹا۔
ان شاء اللہ آئندہ بھی ایک گملا نہیں ٹوٹے گا۔
ہم نے ثابت کیا کہ ہم پُرامن ہیں۔ ہم انصاف مانگ رہے ہیں،اپنا آئینی و قانونی حق مانگ رہے ہیں۔
ہماری جدوجہد پُرامن ہے، ہمارا مطالبہ انصاف اور قانون کی بالادستی ہے۔

۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
وزیر آعلیٰ خیبر پختونخوا
سہیل خان آفریدی

میرے ایم پی ایز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اے آئی کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیو ہیں، لہٰذا ان پر یقین نہ کریں۔ ہمارے تمام اراکینِ صوبائی اسمبلی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب کے ساتھ مکمل اتفاق، اتحاد اور مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ان ہتھکنڈوں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کس قدر خوفزدہ ہیں۔ ایسی کوششوں سے ہمارے اتحاد اور عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا
جنید اکبر خان
@JunaidAkbarMNA