AI & Tech Content Creator 👨💻 | Sharing Latest AI Tools ⚡| 70K+ Instagram & 114k Facebook 🚀 | Helping Client's to Grow their Business 📈 | DM for Promotion
Although the scooter couldn't be saved (lol), I was deeply moved by the man's quick, heroic action that saved a woman's irreplaceable life. xitter.cf/Norajytn/status/208167…
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے
اس شخص کے پاس خود کو بچانے کا پورا موقع اور ہیلمٹ جیسا بہترین دفاع موجود تھا، مگر اس نے لڑنے کے بجائے رونے کو ترجیح دی۔ اگر آپ اس کی جگہ ہوتے تو کیا کرتے؟
صحرا میں کھجور کا پودا لگانے والے اسے صرف ایک بار اپنے ہاتھوں سے پانی دیتے ہیں۔ اور پھر یہی ایک پانی اس درخت کو برسوں تک مضبوطی سے کھڑا رہنے اور پھل دینے کے قابل بنا دیتا ہے۔
یہ قدرت کا ایک حیرت انگیز نظام ہے، جو انسان کو حیران کر دیتا ہے۔