Pinned Tweet
منافقت وہ دھوکہ ہے جو اپنائیت کے پردے میں چھپ کر وار کرتا ہے۔ کچھ لوگ محبت اور ہمدردی کا دکھاوا کرتے ہیں، مگر ان کے اصل ارادے وقت کے ساتھ کھل کر سامنے آ جاتے ہیں۔ بظاہر سب کچھ ٹھیک لگتا ہے، مگر حقیقت میں وہی لوگ سب سے زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں جن پر بھروسہ کیا جاتا ہے
۔ ایسے دھوکے کا احساس تب ہوتا ہے جب رشتے کمزور ہو چکے ہوتے ہیں اور واپسی کا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ منافقت کا زہر آہستہ آہستہ دلوں میں سرایت کرتا ہے اور اعتماد کو ہمیشہ کے لیے توڑ دیتا ہے۔ اس لیے آنکھیں کھلی رکھیں، الفاظ کے بجائے عمل کو پرکھیں اور ہر رشتے کو آزمائش کی کسوٹی پر ضرور پرکھیں۔
1
2
1,270
🤔 *سب سے زیادہ اِنسان کو کون توڑتا ہے*
❤️ دھوکہ
😢 غربت
💔 اکیلا پن
😮 رشتے
👍 حسد
🙏 مُحبت
#exploreForyou
1
90
SAiM retweeted
#SoSoInterview
@PythNetwork founder @mdomcahill joins @0xjessielo to unpack Pyth’s partnership with the U.S. Dept. of Commerce - bringing macro data like GDP & labor stats on-chain, the future of onchain asset management, and the ambition to become the “Spotify of market data.”
🎥 Watch full episode: youtu.be/i2pOBF38kdM?si=2
Spotify changed how we listen to music.
Pyth Pro is changing how the world accesses market data.
Catch @mdomcahill’s full feature on @SoSoValueCrypto below 👇
SAiM retweeted
شکر الحمدﷲ❣️🇪🇺
جرمنی، نیدرلینڈز اور یونان کے ویزہ منظور ہوئے۔
اگر آپ بھی یورپ ممالک کا ویزہ نہ صرف اپلائی کرنا چاہتے ہیں،بلکہ اپرووڈ بھی کروانا چاہتے ہیں تو مجھے میسیج کرکے ڈاکومنٹس بھیجیں۔
انشاءاللہ ویزہ اپرووڈ ہوگا۔
SAiM retweeted
یہ یورپ کا کوئی شہر نہیں یہ لاھور ہے مریم نواز کا لاھور جہاں اجکل کل سڑکوں پہ ٹرام چلتی ہے ۔۔۔۔
@MaryamNSharif ❣️


















